عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

oil

oil

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے پچیس سینٹس کمی کے بعد اٹھانوے ڈالر آٹھ سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے میں چھبیس سینٹس اضافہ ہوا اور وہ ایک سو دس ڈالر بارہ سینٹس پر کیے گئے۔