عامر خان کی نئی فلم تلاش کا ڈیجیٹل پوسٹر شائع

aamir khan

aamir khan

عامر خان اپنے بہترین کام اور ہر فلم کے ساتھ کچھ نیا کرنے کے لیے جانے جاتیہیں۔ اپنے اسی انداز کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے اپنی نئی فلم تلاش کا ڈیجیٹل پوسٹر شائع کیا ہے۔ہندوستانی فلموں کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے جب کسی فلم کا ڈیجیٹل پوسٹر شائع کیا گیا ہو۔عامر خان نے اپنی فلم کا ٹریلر جیسے ہی اپنے فیس بک پیج پر شائع کیا ویسے ہی اسے ہزاروں لوگوں نے پسندیدگی کی سند دے دی۔ اس فلم میں عامر خان کے علاوہ رانی مکھرجی، فرحان اختر اور کرینہ کپور بھی کام کر رہے ہیں۔