فورٹ منرو کیس:ایک لڑکی کے ساتھ زیادتی ثابت

girls rape

girls rape

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان  کے فورٹ منرو کیس میں لیبارٹری رپورٹ میں ایک لڑکی کیساتھ زیادتی ثابت ہوگئی،تین اہلکاروں کے شواہد نہ مل سکے۔ڈیرہ غازی خان کے فورٹ منرو میں سات اور آٹھ جون کی درمیانی شب لڑکیوں کے ساتھ اہلکاروں کی زیادتی کیس میں میڈیکل رپورٹ کے حقائق سامنے آگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفر نامی اہلکار کے شمع نامی لڑکی سے زیادتی کی رپورٹ مثبت آگئی ہے،جبکہ دو اہلکار امجد اور نوید کی رپورٹ کسی بھی لڑکی سے شواہد نہیں مل سکے ہیں۔