لوئر کرم ایجنسی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق

kurram agency

kurram agency

پشاور : لوئر کرم ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوئر کرم کے علاقے صدہ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پرفائرنگ کی۔ جس سے ایک اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار اہو نے میں کامیاب ہو گئے۔