لوکل گورنمنٹ کے ہیڈ کلرک کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا

گجرات (جی پی آئی) لوکل گورنمنٹ کے ہیڈ کلرک کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا ، محمد اویس بھٹی کی درخواست پر تھانہ رحمانیہ نے ہیڈ کلرک منیر بھٹی کے ملکیتی سکول سے ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔