محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

 Muharram ul Haram Moon

Muharram ul Haram Moon

کراچی (جیوڈیسک)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمئن مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں آج شام محکمہ موسمیات کراچی میں منعقد ہوگا،جبکہ چاروں صوبوں کے زونل آفیس میں بھی اجلاس ہونگے۔