مصر : اعلی عدالتوں کی صدر کے اقدامات کے خلاف ہڑتال

Egyptian Protesters

Egyptian Protesters

مصر (جیوڈیسک) مصر کی اعلی عدلیہ نے صدر مرسی کے اقدامات کیخلاف دوبارہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مصرکی سپریم جوڈیشل کونسل نے عدلیہ کے خلاف صدرمرسی کے بیانات کو ردکرتیہوئے کہا ہے کہ صدر نے یہ بیان دے کر عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ہے۔ صدرمرسی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ انتخابات کے بعد عدلیہ نے منتخب ہونیوالی پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے تعصب کامظاہرہ کیا۔