مہمند ایجنسی: قبائلی رہنما کے گھر پر شدت پسندوں کا حملہ

mohmand agency

mohmand agency

مہمند ایجنسی کی تحصیل بائی زئی اتم کلی میں قبائلی رہنما کے گھر پر شدت پسندوں کے حملے میں دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی جبکہ شدت پسندوں نے ایک پرائمری اسکول کو بھی دھماکہ خیزمواد سے اڑا دیا۔