میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

 

میرپور خاص (جیوڈیسک)میرپور خاص میں ٹریفک حادثے میں تین بچے جاں بحق اوردو افراد ز

Mirpurkhas Accidents

Mirpurkhas Accidents

خمی ہو گئے ۔ سندھڑی روڈ پرتیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی گدھاگاڑی پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں تین بچے بارہ سالہ جمنا، آٹھ سالہ تارا چند اور چودہ سالہ مکیش موقع پر ہلاک، ، جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمیوں کو سول اسپتال لایا گیا۔

واقعے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا، بچوں کا تعلق نواحی گاں ناریجو سے بتایا جاتا ہے۔