پشاور: بجلی کاٹنے پر ریلوے ملازمین نے عوام ایکسپریس روک دی

train

train

پشاور میں ریلوئے کی رہائشی کالونی کی بجلی کاٹنے پر ریلوے ملازمین نے مشتعل ہوکر کینٹ اسٹیشن پرعوام ایکسپریس روک دی۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ بجلی فوری بحال کی جائے بصورت دیگر وہ ٹرینوں کو گذرنے نہیں دینگے۔