پولیس چوکی پر ٹاوٹوں کا راج ہے چوروں اور جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہیبوچھال کلاں کے عوام ایم پی ائے پر برس پڑے

بوچھال کلاں نامہ نگار )بوچھال کلاں پولیس چوکی پر ٹاوٹوں کا راج ہے چوروں اور جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے بوچھال کلاں کے عوام ایم پی ائے پر برس پڑے تفصیلات کے مطابق علاقہ ونہار کے عوام نے ایم پی ائے ملک تنویر اسلم سیتھی کو بتایا کہ بوچھال کلاں پولیس چوکی پر ٹاوٹوں کا راج ہے چوروں کو کھلی چھٹی ملک ہوئی ہے بوچھال کلاں میں مسجد سے چوری کرنے والے چور کو گرفتار نہیں کیا گیا پورے علاقے میں سرعام فائرنگ ہوتی ہے مگر پولیس بدمعاشوں کو تو دیکھتی نہیں اگر کسی شریف کے ہاتھ میں چھڑی ہو تو اس پر مقدمہ دائر ہو جاتا ہے جس پر ایم پی ائے ملک تنویر اسلم نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ عوام کی شکایات کا ازالہ کراہیں گے

ریاض احمد ملک نمائندہ الاخبار بوچھال کلاں