چائنا فیشن ویک میں اسپورٹس کلیکشن پر زور

China Fashion

China Fashion

چین کے فیشن ویک میں اسپورٹس کلیکشن کازور نظرآیا۔ خواتین کی فیشن انڈسٹری میں اجارہ داری کے بعد چینی مردوں نے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا اور اسپورٹس کلیکشن لے کر ریمپ پر آگئے۔
چینی ماہرین نے اس مقولے پر عمل کیا کہ کھائو من بھاتا اور پہنو جگ بھاتا۔اس لئے چینی مخصوص لباس چھوڑ کر ہلکے پھلکے اسپورٹی ڈریسز میں نظرآئے۔ جبکہ نازک سی چینی ماڈلز بھی اسٹائلش اسپورٹس ملبوسات پہنے نظرآئیں