چارسدہ : موٹر وے انٹرچینج کے قریب دھماکا

Charsadda Blast

Charsadda Blast

چارسدہ (جیوڈیسک)چارسدہ میں موٹر وے انٹرچینج کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق چارسدہ میں موٹر وے انٹرچینج کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ سیکیورٹی اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔