ڈنگہ : صدر ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ رانا قاسم حسنین علی کے گھر پہلے پوتے کی پیدائش ، مبارکبادی سلسلہ شروع

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدرڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ،صدرصرافہ ایسوسی ایشن ڈنگہ،صدر الخدمت فائوندیشن ڈنگہ رانا قاسم حسنین علی کے گھر پہلے پوتے کی پیدائش،ایم ڈی رانا قاسم جیولرزاینڈ شاپنگ مال رانا زین العابدین کے گھر بیٹے کی پیدائش۔تمام صرافہ برادری اور صحافی برادری کی طرف سے مبارکباد ،رانا قاسم حسنین نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خدائے بزرگ و برتر کے حضور سپاس گزار ہوں کہ اس نے پوتے کی نعمت عطا کی،پولی کلینک ہاسپٹل گجرات میں زچہ و بچہ خیریت سے ہیں یاد رہے کہ ممتاز تاجر چیف ایگزیکٹو حاجی رحمت جیولرز حاجی محمد اسلم صراف نانا بن گئے ہیں۔