ڈنگہ : چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور چوہدری اخلاق احمد رنیاں کے والد ماجد چوہدری محمد شفیع رنیاں انتقال فرما گئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور سابق ناظم کرنانہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں کے والد ماجد چوہدری محمد شفیع رنیاں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں رنیاں میں تین بجے ادا کی جائے گی ، بھاری تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت متوقع ہے۔