کارٹون فلم، دی پائریٹس، بینڈآف مس فٹس، کا ٹریلر ریلیز

pirates

pirates

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی کارٹون فلم ۔۔دی پائریٹس، بینڈ آف مس فٹس۔۔ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا۔ کارٹونز کی دنیا کے یہ مزاحیہ بحری قذاق کچھ نرم دل اور ذرا بے وقوف ہیں۔ ان کی یہ حماقتیں، ہر بار بحری جہازوں کو اغوا کرنے کے بعد دلچسپ صورتحال پیدا کردیتی ہیں۔

کارٹون فلم ۔۔دی پائریٹس،بینڈ آف مس فٹس، میں یہ کسی کو لوٹتے، اس سے پہلے وہ خود شکار ہوئے ہیں مونسٹر کا سمندری بلا نے قذاقوں کا جہاز منہ میں لے لیا۔ انسانوں کو لوٹنے والے بے خوف سمندری قذاق پریشان ہیں بھوتوں سے, ان بھوتوں سے نمٹنا اتنا آسان نہیں شرارتوں اور حماقتوں سے بھرپور کارٹون فلم سات جولائی کو ریلیز کی جارہی ہے۔