کمبوڈیا : من موہن سنگھ اور وین جیا باؤ کے درمیان ملاقات

Manmohan Wen Jiabao

Manmohan Wen Jiabao

کمبوڈیا (جیوڈیسک) نوم پنہہ کمبوڈیا میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ اور چینی ہم منصب وین جیا باوکے درمیان سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر سے متعلق اہم معاملات پر بات چیت ہوئی کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہہ میں 21 ویں اجلاس برائے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی سائیڈ لائن ملاقات کی ۔

گزشتہ 8 سالوں میں یہ دو نوں ممالک کے درمیان 14ویں ملاقات ہے ،، بھارتی وزیراعظم نے وین جیا باو کو کہا کہ 2005 اور 10 میں بھارتی دورے سے اعتماد کا رشتہ مضبوط ہوا ہے ، انہیں دوستی کے رشتے پر فخر ہے ۔