ہنگو : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،5 شدت پسند ہلاک

orakzai agency operation

orakzai agency operation

ہنگو(جیوڈیسک)اورکرزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسزکی عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی ، پانچ شدت پسند ہلاک اوردو ٹھکانے تباہ ہو گئے۔

اپر اورکرزئی ایجنسی کے علاقے خادیزئی اورمامو زئی میں قائم شدہ پسندوں کے دو ٹھکانوں کو سیکورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کرکہ تباہ کردیا،سیکورٹی فورسز کے مطابق ٹھکانوں میں موجود پانچ شدت پسند مارے گئے۔