علامہ شاہ تراب الحق قادری کا صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پر اظہار افسوس

کرا چی :علامہ شاہ تراب الحق قادری کا صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پر اظہار افسوس صاحبزادہ فضل کریم کا انتقال اہلسنّت کا بڑا نقصان ہے ۔ شاہ تراب الحق امیر جما عت اہلسنّت کراچی صاحبزادہ فضل کریم کی وفات ایک سانحہ ہے۔

قوم محب وطن رہنما سے محروم ہو گئی ۔شاہ تراب الحق صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پران کے اہل خانہ سے شاہ تراب الحق قادری،ابرار احمد رحمانی ، صوفی حسین لاکھانی کا اظہا ر تعزیت۔