اسنوڈین نے روس میں عارضی پناہ کی درخواست جمع کرادی

Asnudan

Asnudan

امریکی خفیہ راز افشاں کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار اسنوڈین نے روس میں عارضی پناہ کی درخواست دے دی۔

سابق سی آئی اے اہلکار اسنوڈین کے وکیل ریا نووستی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسنوڈین نے روس میں عارضی پناہ کے باقاعدہ درخواست جمع کرادی ہے۔ اسنوڈین کو پناہ فراہم کرنے کے معاملے پر کئی ممالک کو امریکی دباو کا سامنا ہے۔

اس سے قبل اسنوڈین ہانک کانگ سے روس پہنچے تھے۔ جس کے بعد اسنوڈین گزشتہ کئی ہفتوں سے ماسکو ائیرپورٹ پر ہی موجود ہیں۔