بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل ہزاروں فوجی اہلکار تعینات

Military

Military

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن رہنماء خالدہ ضیاہ نے وزیراعظم شیخ حسینہ کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ اور ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔

اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت اقتدار میں رہتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی کرے گی۔

بنگلہ دیش میں فوجیوں کی قلیل تعداد گزشتہ کئی دنوں سے گلیوں میں موجود تھی جو اب بڑھا دی گئی ہے۔