مقدمات کی فیس ادا نہ کرنے پر ایڈووکیٹ ظفر عباس نے پرویز مشرف کو قانونی نوٹس بجھوا دیا

مقدمات کی فیس ادا نہ کرنے پر ایڈووکیٹ ظفر عباس نے پرویز مشرف کو قانونی نوٹس بجھوا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل ایڈووکیٹ آن ریکارڈ ظفر عباس نقوی نے مقدمات کی فیس ادا نہ کرنے پر سابق صدر پرویز مشرف کو قانونی نوٹس بجھوا دیا۔ پرویز مشرف کے وکیل ایڈوکیٹ آن ریکارڈ ظفر عباس نقوی نے مقدمات…

اختر شاہ قانونی ٹیم کا حصہ نہیں، استغاثہ کے وکلاء ہمیں بدنام کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف

اختر شاہ قانونی ٹیم کا حصہ نہیں، استغاثہ کے وکلاء ہمیں بدنام کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی قانونی ٹیم کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اختر شاہ نامی کوئی وکیل ہماری ٹیم کا حصہ نہیں، استغاثہ کے وکلاء اخترشاہ کو بنیاد بنا کر ہمیں بدنام کر رہے ہیں۔ غداری…

منگلا ڈیم متاثرین سمیت آزاد کشمیر کے تمام مسائل حل کرینگے، خواجہ آصف

منگلا ڈیم متاثرین سمیت آزاد کشمیر کے تمام مسائل حل کرینگے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ منگلا ڈیم متاثرین اور اہلیان کشمیر کے تمام ایشوز کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے۔ آزاد کشمیر کو منگلا ڈیم واٹر یوزیز چارجز خیبرپختونخواہ کے مساوی…

اسلم بیگ سمیت کئی جرنیلوں نے اے ایف آئی سی سے علاج کرایا

اسلم بیگ سمیت کئی جرنیلوں نے اے ایف آئی سی سے علاج کرایا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عسکری ادارہ امراض قلب کے ڈاکٹروں کی طرف سے پرویز مشرف کوفوری طور پر انجیوگرافی کرانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ تاہم سابق صدر پاکستان کے کسی اسپتال سے انجیوگرافی کرانے کے بجائے بیرون ملک علاج کو ترجیح دے…

جعلی ریفنڈ کلیمز کا شبہ، ایف بی آر نے افغانستان سے رجوع کر لیا

جعلی ریفنڈ کلیمز کا شبہ، ایف بی آر نے افغانستان سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغانستان کو جعلی برآمدات ظاہر کر کے سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیم کرنے کے شبہ میں 12 کمپنیوں کا ڈیٹا تصدیق کے لیے افغان صوبہ ننگر ہار کے چیف کسٹمز کو بھجوا…

اسلام آباد سے مظفرآباد ٹرین منصوبہ، فنڈز فراہمی کیلیے سمری ارسال

اسلام آباد سے مظفرآباد ٹرین منصوبہ، فنڈز فراہمی کیلیے سمری ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے احکام پر پاکستان ریلوے نے اسلام آباد سے مری اور مری سے مظفرآباد تک ٹرین چلانے کے منصوبے کی فیزیبلٹی رپورٹ کی تیاری کے لیے پلاننگ کمیشن سے فنڈزکی فراہمی کے لیے سمری بھجوا دی…

امریکا نے کولیشن فنڈ کی مد میں پاکستان کو35 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادائیگی کی منظوری دیدی

امریکا نے کولیشن فنڈ کی مد میں پاکستان کو35 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادائیگی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاونت کے لیے 35 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات…

توقیر صادق کی تقرری پر گیلانی اور پرویز اشرف کیخلاف ریفرنس دائر

توقیر صادق کی تقرری پر گیلانی اور پرویز اشرف کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن اور توقیر صادق کی بطور چیئرمین غیر قانونی تقرری پر احتساب عدالت اسلام آباد میں دو ریفرنس دائر کر دیے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو بھی…

بینظیر بھٹو شہید اسپتال کے واش روم سے دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

بینظیر بھٹو شہید اسپتال کے واش روم سے دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں بینظیر بھٹو شہید اسپتال کے واش روم سے دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تھانہ وارث خان پولیس کے مطابق نومولود بچوں کی لاشیں گزشتہ رات بینظیر بھٹو اسپتال کے گائنی وارڈ کے واش روم سے برآمد…

تین سال بعد پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات پیرکو واشنگٹن میں ہوں گے

تین سال بعد پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات پیرکو واشنگٹن میں ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی وخارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات 27 جنوری کو ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اعلامیے کے مطابق سرتاج عزیز اور جان کیری کی ملاقات امریکی محکمہ خارجہ میں…

ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی

ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی۔ قیمتوں کے حساس انڈیکٹرز اعشاریہ ایک سات فیصد کم ہو گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت…

نجی شعبے کو معاشی ترقی کا انجن سمجھتے ہیں، احسن اقبال

نجی شعبے کو معاشی ترقی کا انجن سمجھتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کو معاشی ترقی و استحکام کا انجن تصور کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ حکومت ایس ایم ایز اور نجی شعبے کو مناسب ماحول…

چوہدری نثار کا منور حسن سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

چوہدری نثار کا منور حسن سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) مذاکرات یا آپریشن حکومتی ذمہ داران نے سیاسی رہنماوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال…

صدر ممنون حسین کی نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر ممنون حسین کی نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ مورے مکلی نے اسلام آباد میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر نے نیوزی لینڈ کے وزیر…

حکومت ملک میں اسلحہ کلچر ختم کرے: شیریں مزاری

حکومت ملک میں اسلحہ کلچر ختم کرے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی ہوائی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک میں اسلحہ کلچر ختم کرے۔ ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے…

لاپتہ افراد کیس، سپریم کورٹ کا خاور محمود کو 30 جنوری تک پیش کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کیس، سپریم کورٹ کا خاور محمود کو 30 جنوری تک پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ شخص خاور محمود کو تیس جنوری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں اگر کوئی عدالت کو اپنا مخالف سمجھتا ہے تو سمجھے، آئین سے خود انحراف کریں گے نہ…

عدالتی مداخلت کا تعین ضروری ہے، سپریم کورٹ بادشاہ نہیں، جسٹس جواد ایس خواجہ

عدالتی مداخلت کا تعین ضروری ہے، سپریم کورٹ بادشاہ نہیں، جسٹس جواد ایس خواجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ اس بات کا تعین کرنا ضروری ہے کہ عدالت نیب کی تحقیقات میں مداخلت کر سکتی ہے یا نہیں، سپریم کورٹ کوئی بادشاہ نہیں…

توہین عدالت، وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے عدالت سے معافی مانگ لی

توہین عدالت، وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے عدالت سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے توہین عدالت کے نوٹس پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی جس پر نوٹس کو خارج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاقی وزیر پیٹرولیم کے…

مشرف پاکستان میں انجیوگرافی کرانے پر تیار نہیں، میڈیکل رپورٹ

مشرف پاکستان میں انجیوگرافی کرانے پر تیار نہیں، میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ خصوصی عدالت میں پیش کر دی۔ خصوصی عدالت کی سماعت کے دوران آرمڈ فوسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) کے ڈاکٹروں پرمشتمل میڈیکل بورڈ کی سربمہر رپورٹ پیش کی…

شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے فوج تیار، عسکری قیادت کی وزیراعظم کو بریفنگ

شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے فوج تیار، عسکری قیادت کی وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں آپریشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ عسکری قیادت نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مسلح افواج آپریشن کے لئے…

آپریشن کیلئے جواز بنانا ہے تو کھل کر سامنے آئیں: مولانا سمیع الحق

آپریشن کیلئے جواز بنانا ہے تو کھل کر سامنے آئیں: مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق نے حکومت کی جانب سے وضاحتی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے اس وضاحت کے بعد طالبان سے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے اور…

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے شدت پسندوں کو ایک بار پھر ہتھیار پھینکنے اور مذاکرات کی دعوت دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے پے درپے واقعات اور وزیرستان میں شدت پسندوں…

آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کرے: خورشید شاہ

آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کرے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مزاکرات یا آپریشن کے بارے میں فیصلے کا وقت آ گیا، مشکل فیصلوں سے ہی قومیں بنتی ہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…

پرویز مشرف کی میڈکل رپورٹ تیار، عدالت میں پیش کی جائیگی

پرویز مشرف کی میڈکل رپورٹ تیار، عدالت میں پیش کی جائیگی

راولپنڈی (جیوڈیسک) اے ایف آئی سی کے میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کی رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کے لئے تیار کر لی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایف آئی سی کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کا اجلاس ہوا…