امریکا پر واضح کر دیا کہ بھارت کے بڑھتے دفاعی بجٹ پر پاکستان کو تحفظات ہیں، سیکریٹری دفاع

امریکا پر واضح کر دیا کہ بھارت کے بڑھتے دفاعی بجٹ پر پاکستان کو تحفظات ہیں، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے بڑھتے ہوئے دفاعی بجٹ پر شدید تشویش ہے جس کا اظہار امریکا سے بھی کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر مشاہد…

عالی بگٹی سرکاری سردار، ہم ڈیرہ بگٹی کے حقیقی وارث ہیں، شاہ زین

عالی بگٹی سرکاری سردار، ہم ڈیرہ بگٹی کے حقیقی وارث ہیں، شاہ زین

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ میر عالی بگٹی سرکاری سردار تھے ہم ڈیرہ بگٹی کے حقیقی وارث ہیں۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبد المالک ذاتیات پر اتر آئے ہیں اگر وہ…

ممبئی میں ”میڈ ان پاکستان ایکسپو 2014ء“ اپریل میں منعقد ہو گی

ممبئی میں ”میڈ ان پاکستان ایکسپو 2014ء“ اپریل میں منعقد ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پریگما) کے زیر انتظام بھارتی شہر ممبئی میں ”میڈ ان پاکستان ایکسپو 2014ء“ اپریل میں منعقد ہو گی۔ پریگما ساؤتھ زون کے چیئرمین ارشد عزیز نے کہا ہے کہ…

مشرف کیخلاف غداری کیس: فیصلہ آئین و قانون کے مطابق کرینگے، جسٹس فیصل عرب

مشرف کیخلاف غداری کیس: فیصلہ آئین و قانون کے مطابق کرینگے، جسٹس فیصل عرب

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت میں متفرق درخواستوں پر دلائل جاری، پرویز مشرف کے وکیل انور منصور کہتے ہیں خصوصی عدالت کی تشکیل میں سپریم کورٹ کی مداخلت سے تمام عمل متعصب ہو گیا، عدالت…

محمد صدیق مدنی کو نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر منتخب کیا گیا

محمد صدیق مدنی کو نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر منتخب کیا گیا

اسلام آباد: نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر اسلم گجر اور جنرل سیکرٹری ممنون اعوان نے بلوچستان کے معروف کالم نگار حافظ محمد صدیق مدنی (چمن)…

غیر قانونی تجاوزات کے سد باب کے لئے منصوبہ بندی کے تحت مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل کی ہدایت پر سی ڈی اے نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں کو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال میں لانے اور غیر قانونی تجاوزات کے سد باب کے لئے بھرپور جامع منصوبہ بندی…

سعودی عرب کے ایک سترہ رکنی وفد نے پاک فضائیہ کی ائیر ڈیفنس کمانڈ کا دورہ کیا

اسلام آباد : سعودی عرب کے ایک سترہ رکنی وفد نے نائب وزیردفاع شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیزالسعود کی سربراہی میں آج پاک فضائیہ کی ائیر ڈیفنس کمانڈ کا دورہ کیا۔ ان ائیر ڈیفنس کمانڈ آمد پر ائیر مارشل اطہر حسین…

جعلی ڈگری کیس: سپریم کورٹ کا عارف گل کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

جعلی ڈگری کیس: سپریم کورٹ کا عارف گل کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عارف گل کی جعلی ڈگری کیس میں ایچ ای سی کو ایف آے اور بی اے کی ڈگری سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین…

توقیر صادق تعیناتی کیس میں گیلانی اور راجا پرویز اشرف ملزم قرار

توقیر صادق تعیناتی کیس میں گیلانی اور راجا پرویز اشرف ملزم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے توقیر صادق تعیناتی کیس میں سابق وزرائے اعظم گیلانی اور راجا پرویز اشرف کو ملزم قرار دے دیا، 120 ارب روپے کے اوگرا کرپشن اسکینڈل میں توقیر صادق اور عقیل کریم ڈھیڈی کے خلاف ریفرنس کی منظوری…

سپریم کورٹ نے این اے 19 کے 7 پولنگ سٹیشنز میں ضمنی انتخابات کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے این اے 19 کے 7 پولنگ سٹیشنز میں ضمنی انتخابات کا حکم دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ایبٹ آباد میں ضمنی انتخابات روکنے سے متعلق حکم امتناعی کی درخواست نمٹا دی، شیڈول کے مطابق 7 پولنگ سٹیشنز پر انتخابات کا حکم دے دیا۔ چیف…

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتہائی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف…

شکیل آفریدی کی رہائی امریکی درخواست پر نہیں ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ

شکیل آفریدی کی رہائی امریکی درخواست پر نہیں ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کا معاملہ پاکستان کی عدالتوں میں ہے ان کی رہائی امریکی درخواست پر نہیں ہو گی۔ دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان تسنیم اسلم…

سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کیلئے کوئی مشن نہیں دیا، حکومتی ترجمان

سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کیلئے کوئی مشن نہیں دیا، حکومتی ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ جمعیت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کیلئے کوئی مشن نہیں دیا گیا تھا، ان سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تعاون پرعمومی بات ہوئی تھی۔…

سابق صدر پرویز مشرف کو دو روز میں ہسپتال سے گھر منتقل کیے جانے کا امکان

سابق صدر پرویز مشرف کو دو روز میں ہسپتال سے گھر منتقل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عسکری ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج سابق صدر پرویز مشرف کے آئندہ دو روز میں گھر منتقل کیے جانے کا امکان ہے، دوسری جانب سابق صدر کی صحت بارے خصوصی عدالت میں پیش کی جانیوالی رپورٹ تیار نہ کی…

راولپنڈی: اہم شخصیات اور دفاتر پر حملوں کا خطرہ، سیکیورٹی مزید سخت

راولپنڈی: اہم شخصیات اور دفاتر پر حملوں کا خطرہ، سیکیورٹی مزید سخت

راولپنڈی (جیوڈیسک) تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سمیت دیگر گروپوں کی جانب سے اہم شخصیات اور اہم دفاتر وحساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ پولیس اور متعلقہ…

آپریشن کے نام پر آبادی کو نشانہ بنانا قبول نہیں مسائل کا حل مذاکرات ہی ہیں، فضل الرحمن

آپریشن کے نام پر آبادی کو نشانہ بنانا قبول نہیں مسائل کا حل مذاکرات ہی ہیں، فضل الرحمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فوجی آپریشن کے حق میں نہیں ہے اور نہ اس کی حمایت کی جائیگی مذاکرات کیلیے مسلم لیگ ن کی حکومت کو تمام سیاسی…

اوگرا کرپشن پر نیب سو رہا ہے، پراسیکیوٹر کہتا ہے عدالت خاموش رہے، سپریم کورٹ

اوگرا کرپشن پر نیب سو رہا ہے، پراسیکیوٹر کہتا ہے عدالت خاموش رہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کرپشن کے مقدمات میں نیب کی نگرانی کر سکتی ہے یا نہیں اس بارے میں چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کے متضاد بیانات کے بعد عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلیے طلب کر لیا۔ عدالت…

عمران خان نے آپریشن پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

عمران خان نے آپریشن پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو چکی ہے۔ ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں آپریشن کرنا ہے تو ہمیں اعتماد میں لیا جائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ…

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے: گورنر پنجاب

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے: گورنر پنجاب

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسری میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ حکومت کوشش کر رہی ہے کہ جی ایس پی پلس سے فائدہ اٹھایا جائے۔ ٹیکسٹائیل انڈسٹری کو گیس کی فراہمی سے…

حکومت کا دہشت گردی کیخلاف حکمت عملی کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل شروع

حکومت کا دہشت گردی کیخلاف حکمت عملی کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے لیے وفاقی وزراء کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ وزراء پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن…

ارکان پارلینٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے قائم خصوصی سیل ختم

ارکان پارلینٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے قائم خصوصی سیل ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ 2013 کے عام انتخابات سے قبل ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے اعلی تعلیمی کمیشن میں ایک خصوصی سیل قائم کیا گیا تھا تاہم اب یہ سیل ختم کر…

نقصان میں چلنے والے اداروں کی شفاف نجکاری کی جائے گی: اسحاق ڈار

نقصان میں چلنے والے اداروں کی شفاف نجکاری کی جائے گی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں نجکاری کمیشن کے حکام حکومت کے نجکاری پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ بھاری نقصان میں…

مولانا سمیع الحق کا طالبان کے ساتھ مذاکرات سے علیحدگی کا اعلان

مولانا سمیع الحق کا طالبان کے ساتھ مذاکرات سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ذمے داری سونپی تھی اور 2 دن…

حقیقی تبدیلی انفرادی و اجتماعی اصلاح کے احساس کو بیدار کئے بغیر نا ممکن ہے۔ عتیق الرحمن

اسلام آباد : حقیقی تبدیلی انفرادی و اجتماعی اصلاح کے احساس کو بیدار کئے بغیر نا ممکن ہے۔ ملک بھر میں تبدیلی کا نعرہ بلند کیا جا رہا ہے جبکہ حقیقی تبدیلی کی معرفت سے نا آشنا ہیں حقیقی تبدیلی کی معرفت…