کمانڈر یمن ائیرفورس، میجر جنرل راشد نصیر الجند کی سربراہی میں آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا

اسلام آباد: یمن فضائیہ کے ایک وفد نے کمانڈر یمن ائیرفورس، میجر جنرل راشد نصیر الجند کی سربراہی میں آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر پاک فضائیہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ…

آر اے بازار کا دورہ، خود کش حملے کی مذمت ، دہشت گردی پر قابو پائے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، عمران

آر اے بازار کا دورہ، خود کش حملے کی مذمت ، دہشت گردی پر قابو پائے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، عمران

راولپنڈی/ اسلام آ باد/ خوشاب (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آر اے بازار میں پیر کی صبح ہونے والے دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا اور دہشت گردی کے المناک واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

اسلام آباد کے ہائوسنگ منصوبے پارک انکلیو کی ڈیویلپمنٹ کے لئے 2.69بلین روپے کے PC-1 کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد کے ہائوسنگ منصوبے پارک انکلیو کی ڈیویلپمنٹ کے لئے 2.69بلین روپے کے PC-1 کی منظوری دے دی گئی۔ یہ منظوری سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں سی ڈی اے ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی اے ، ڈبلیو پی)…

دھماکا مشرف کو نشانہ بنانے کے لیے بھی ہوسکتا ہے، قصوری

دھماکا مشرف کو نشانہ بنانے کے لیے بھی ہوسکتا ہے، قصوری

اسلام آ باد (جیوڈیسک) آئین شکنی کیس میں پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ آر اے بازار دھماکے میں یہ پہلو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ اس میں پرویز مشرف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی…

سعودی نائب وزیردفاع کی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات

سعودی نائب وزیردفاع کی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی نائب وزیردفاع شہزادہ سلیمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے پیر کو وزیراعظم نوازشریف، وزیردفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب…

ریاست خودکش حملوں سے کسی صورت نہ بلیک میل ہوگی اور نہ ہی خوفزدہ، وزیر دفاع

ریاست خودکش حملوں سے کسی صورت نہ بلیک میل ہوگی اور نہ ہی خوفزدہ، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایک جانب مذاکرات کی بات اور دوسری جانب دہشت گردی کرنے والے اپنا دہرا چہرا نہیں چھپا سکتے۔ خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریاست خودکش حملوں سے کسی…

راولپنڈی: خودکش حملہ آور کے اعضا کا ڈی این اے ٹیسٹ، سرچ آپریشن میں 50 گرفتار

راولپنڈی: خودکش حملہ آور کے اعضا کا ڈی این اے ٹیسٹ، سرچ آپریشن میں 50 گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں رات بھر سرچ آپریشن کے دوران پچاس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی راول ٹاؤن کی سربراہی میں فوجی کالوجی، مہر کالونی، ڈھوک نجو، بنگش کالونی، گلی لوہاراں، اڈا پیر ودھائی…

طلب سے کم پیداوار ہونے کے باعث گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری

طلب سے کم پیداوار ہونے کے باعث گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) طلب سے کم پیداوار ہونے کے باعث گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کے دوران تین لاکھ چھیاسٹھ ہزار ٹن گندم دیگر ممالک سے منگوائی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق…

ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی

ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی۔ دسمبر کے دوران ایکسپورٹ میں ایک چوتھائی اضافہ ہوا۔ دسمبر میں ٹیکسٹائل کی برآمد 25 فیصد بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر…

اسلام آباد: ایک گھر سے خاتون کی لاش برآمد

اسلام آباد: ایک گھر سے خاتون کی لاش برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ تھری کے ایک گھرسے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو سر پر ڈنڈا مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ تھری…

وفاقی کابینہ نے نئی سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے نئی سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ نے طالبان سے رابطوں اور نئی سیکورٹی پالیسی کے بارے میں آگاہ کیا جس کے بعد کابینہ نے سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے…

خان صاحب دہشت گردی کے ذمہ داروں کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں: پرویز رشید

خان صاحب دہشت گردی کے ذمہ داروں کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین حوصلہ پیدا کریں جس نے بنوں اور پنڈی میں دہشتگردی کی ذمہ داری قبول کی ہے، عمران خان اس کا نام لے کر…

وکلا آئینی وقانونی امور پر عدالت کی معاونت کریں، چیف جسٹس

وکلا آئینی وقانونی امور پر عدالت کی معاونت کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سپریم کورٹ میں بطور وکیل نئے شامل ہونے والے وکلا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ اتوار کو سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میں 32ویں رول سائننگ کی تقریب منعقد ہوئی جس…

دہشت گردی کے خلاف غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے: وزیر اعظم نواز شریف

دہشت گردی کے خلاف غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے: وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ قومی سلامتی اور معیشت اولین ترجیح ہے۔ سیاسی مفاد نہیں دیکھا جائے گا۔ دہشت گردی کے خلاف ہماری کوششیں پاکستان کی بقا کے…

ای او بی آئی کیس؛ سپریم کورٹ کا ایف آئی اے 27 جنوری تک حتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم

ای او بی آئی کیس؛ سپریم کورٹ کا ایف آئی اے 27 جنوری تک حتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کرپشن کیس میں ایف آئی اے کو 27 جنوری تک حتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی…

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں داخلی سلامتی پالیسی کے مجوزہ مسودے پر تفصیلی غور

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں داخلی سلامتی پالیسی کے مجوزہ مسودے پر تفصیلی غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات یا ان کے خلاف آپریشن کے آپشنز سمیت داخلی سیکیورٹی پلان کی منظوری دینے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…

معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان آئیگا

معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان آئیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پہلے چھ ماہ کیلئے ملکی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ کے آخر تک پاکستان کا دورہ کریگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفدرواں ماہ کی پہلی ششماہی کے…

مشرف غداری کیس، ٹربیونل قانون کے مطابق نہ ہو تو انصاف بھی نہیں ہو گا، انور منصور

مشرف غداری کیس، ٹربیونل قانون کے مطابق نہ ہو تو انصاف بھی نہیں ہو گا، انور منصور

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت جاری ہے، مشرف کے وکیل انور منصور کہتے ہیں عدالت یا ٹربیونل قانون کے مطابق نہ ہو تو انصاف بھی نہیں ہو گا۔ خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیخلاف غداری…

ایبٹ آباد میں اسامہ کیخلاف امریکی آپریشن بدستور راز

ایبٹ آباد میں اسامہ کیخلاف امریکی آپریشن بدستور راز

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی خصوصی دستے کا آپریشن تاحال راز ہے۔ 8ماہ گزرنے کے باوجود جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم کیے گئے کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر نہیں آسکی جبکہ…

دہشتگرد حملوں کی اطلاع پر اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی مزید سخت

دہشتگرد حملوں کی اطلاع پر اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی مزید سخت

راولپنڈی (جیوڈیسک) تحریک طالبان اور دیگر شر پسند گروپوں کی جانب سے کوٹ لکھپت اور سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں اسیر ساتھیوں کو رہا کرانے کیلیے بڑے پیمانے پر دہشتگردی کی کارروائیوں کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی کو فول پروف بنانے…

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل…

اسلامی ممالک اپنی دولت و کاروبار کو اپنے درمیان وسعت دیں۔ اظہار بخاری

راولپنڈی: چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک اپنی دولت و کاروبار کو اپنے درمیان وسعت دیں۔ پاکستان اور متحدہ امارات کو معاشی واقتصادی پالیسیوں میں مزید وسعت دینی چاھیے۔ تمام ممالک…

روالپنڈی خودکش حملہ: چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

روالپنڈی خودکش حملہ: چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پولیس سٹیشن کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے میں بچوں اور سیکورٹی فورسز کے اہلاکاروں سمیت بارہ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں…

عالمی بینک کا پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی اظہار

عالمی بینک کا پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح جنوبی ایشیاء کی اوسط شرح سے کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر دو ماہ کی ضرورت سے بھی کم ہیں۔ رواں مالی سال کے دوران جنوبی…