وزیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بنوں دھماکے بعد دورہ سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیووس…

راولپنڈی: خود کش دھماکے میں 6 اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق، 10 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی: خود کش دھماکے میں 6 اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق، 10 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے حساس علاقے آرے بازار میں خود کش دھماکے میں چھ سیکیورٹی اہلکار سمیت 10 افراد جاں بحق،17 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی جگہ سے فرانزک شہادتیں اکھٹی کی جا رہی ہیں،زخمی ہونے والوں میں سکول کے بچے بھی…

بنوں حملہ، تحقیقات فوج کرے گی: چودھری نثار

بنوں حملہ، تحقیقات فوج کرے گی: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس بلائی اور عین وقت پر ملتوی کر دی۔ کیمرے بند کرانے کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ بنوں واقعے کی تحقیقات فوج کرے گی، دھماکے…

اسلام آباد: راشی اور بددیانت پولیس اہلکاروں کی سزا، سیکیورٹی فرائض پر تعیناتی

اسلام آباد: راشی اور بددیانت پولیس اہلکاروں کی سزا، سیکیورٹی فرائض پر تعیناتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی اعلٰی پولیس انتظامیہ نے رشوت خور اور بددیانت اہلکاروں کو سزا کے طور پر تھانوں سے ہٹا کر سیکیورٹی فرائض کے انجام دہی پر تعینات کردیا ہے۔ اسلام آباد پولیس میں رشوت خوری اور بددیانت اہلکاروں…

نوجوان پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے، رپورٹ

نوجوان پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے، رپورٹ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستانی معاشرے میں جہاں سگریٹ نوشی کو مرد حضرات میں بھی معیوب سمجھا جاتا ہے وہاں خواتین میں بھی سگریٹ نوشی کا کینسر بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال…

بنوں دھماکا؛ صدر، وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ، سیاسی رہنماوں کی شدید مذمت

بنوں دھماکا؛ صدر، وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ، سیاسی رہنماوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر، وزیر اعظم اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بنوں دھماکے کی مذمت کی گئی ہے، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ ملکی قیادت فیصلہ کرے طالبان سے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں؟ دیر کریں…

گیس منصوبہ ناقابل عمل ہونے کے بارے میں ایران کو آگاہ کرنیکا فیصلہ

گیس منصوبہ ناقابل عمل ہونے کے بارے میں ایران کو آگاہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایران کو باضابطہ طور پر آگاہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے خدشے کے پیش نظر گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان وفد اس ماہ…

بوہری جماعت کے روحانی پیشوا محمد برہان الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین و سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے کہا ہے کہ بوہری جماعت کے روحانی پیشوا محمد برہان الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہےـ اپنے تعزیتی پیغام میں راجہ…

خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے، عمران خان

خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا…

نیب ریفرنسز، سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد نہ کی گئی

نیب ریفرنسز، سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد نہ کی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے پانچ نیب ریفرنسز سے بری کرنے کے لئے احتساب عدالت میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ عدالت نے تمام درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بحث کے لیے 3 فروری کی…

بی آئی ایس پی کے تمام پروگرامز پر نظر ثانی کی جا رہی ہے، انور بیگ

بی آئی ایس پی کے تمام پروگرامز پر نظر ثانی کی جا رہی ہے، انور بیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملک بھر میں 300 تربیتی اداروں کے کنٹریکٹ منسوخ کر کے نیا ٹینڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ادارے کے چیئرمین نے میڈیا مہم، وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار میں مبینہ…

ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پولیو پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ دہلا دینے والی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے عالمی ادرہ صحت کی رپورٹ کودل دہلا دینے والی رپورٹ قرار دیتے…

جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران خشک دودھ، سرخ مرچ، دال مونگ، مسور، دال چنا، گندم اور بکرے کے گوشت سمیت چودہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ آلو، ٹماٹر، پیاز، مرغی ، دال…

بلاول بھٹو زرداری کی بوہری جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کی بوہری جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ‘ جو کہ آج حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال…

چاہتے ہیں انتخابی مقدمات کے فوری فیصلے ہوں، چیف جسٹس

چاہتے ہیں انتخابی مقدمات کے فوری فیصلے ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے ہم چاہتے ہیں کہ انتخابی عذر داریوں کی سماعت التوا کا شکار نہ ہو تا کہ الیکشن معاملات کا فوری فیصلہ ہو۔ یہ ریمارکس انھوں نے پی پی 170 سانگلہ ہل…

یوٹیوب پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، سینیٹ کمیٹی، لاپتہ افراد کیلیے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

یوٹیوب پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، سینیٹ کمیٹی، لاپتہ افراد کیلیے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حکومت کو یوٹیوب پر عائد پابندی فوری طور پر ہٹانے کی سفارش کر دی جبکہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعظم کو جلد بازیابی کیلیے خط لکھنے کا فیصلہ کیا…

پاکستان حالتِ جنگ میں ہے، یہ بڑی مشکل جنگ ہے، وزیرداخلہ

پاکستان حالتِ جنگ میں ہے، یہ بڑی مشکل جنگ ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں مگر اس کا اعتراف نہیں کیا گیا۔ پاکستان حالت جنگ میں ہے۔ دنیا محفوظ مگر…

تھری جی ٹیکنالوجی سے پاکستان میں ایک نیا دور شروع ہوگا

تھری جی ٹیکنالوجی سے پاکستان میں ایک نیا دور شروع ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیلی نار گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جون فریڈرک بکساس نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھری جی ٹیکنالوجی کی آمد ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرنے اور پاکستانی عوام کے طرز زندگی کو…

ہمارے سیاستدان اور ان کی تعلیم

ہمارے سیاستدان اور ان کی تعلیم

اسلام آباد (محمد فرقان) ہمارے سیاستدان تو ماشااللہ بہت پڑھے لکھے لوگ ہوتے ہیں جنہیں تعلیمی میدان میں بغیر محنت کیئے ہی پی ایچ ڈی کی ڈگریاں بانٹ دی جاتی ہیں اور ایک ہمارے طالبعلم ہیں جو کئی کئی سالوں محنت کرتے…

کراچی میں ایکسپریس نیوز کی گاڑی پر فائرنگ آزادی اظہار کا گلہ گھونٹنے کے مترادف ہے ، ایم ڈبلیو ایم

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی، ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی اور دیگر راہنمائوں نے کراچی میٹرک بورڈ کے سامنے ایکسپریس نیوز کی گاڑی پر ہونیوالی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت…

غازی قتل کیس، مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ، میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا حکم

غازی قتل کیس، مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ، میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد کے نائب خطیب غازی عبدالرشید قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کی عدالت میں لال مسجد کے نائب خطیب غازی…

کرپشن ریفرنسز، آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کرپشن ریفرنسز، آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، فاروق ایچ نائیک کہتے ہیں سابق صدر سیکورٹی خدشات کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔ اسلام آباد میں سابق…

طالبان سے مذاکرات کا میچ بھی فکس لگتا ہے: عمران خان

طالبان سے مذاکرات کا میچ بھی فکس لگتا ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے کہا پاکستان کو جنگ میں لپیٹنے کے لیے ایک مہم چل رہی ہے، پرویز خٹک 2 ماہ سے وزیراعظم سے ملاقات کا وقت مانگ رہے ہیں، وزیراعظم…

پاک بھارت بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ، جنگ بندی معاہدے پر تبادلہ خیال

پاک بھارت بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ، جنگ بندی معاہدے پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی معاملات سے متعلق امور پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ۔ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد موثر بنانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بھارت…