معاملات میں فوج کی مداخلت ہوئی تو اپوزیشن حکومت کا ساتھ دے گی: اعتزاز احسن

معاملات میں فوج کی مداخلت ہوئی تو اپوزیشن حکومت کا ساتھ دے گی: اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف بہادر جرنیل رہے ہیں اور ایک فرضی ہارٹ اٹیک دکھا کر اسپتال جا کر بیٹھ جانے سے انکی نیک نامی نہیں…

چوہدری نثار کے ہاتھ میں دی جانیوالی تلوار نہیں چلے گی: خورشید شاہ

چوہدری نثار کے ہاتھ میں دی جانیوالی تلوار نہیں چلے گی: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید احمد شاہ نے کہا کہ چوہدری نثار میں طالبان سے مزاکرات کی صلاحیت ہی نہیں ہے وہ کبھی سینیٹ میں لڑ پڑتے ہیں تو کبھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن سے لڑ پڑتے ہیں۔ وزیر داخلہ کی…

عمران، فضل الرحمان، سمیع الحق اور منورحسن مذاکرات میں مدد کریں، نواز شریف

عمران، فضل الرحمان، سمیع الحق اور منورحسن مذاکرات میں مدد کریں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق، مولانا فضل الرحمان، منور حسن اور عمران خان طالبان سے مذاکرات میں مدد دیں، ان رہنماوٴں سے خود رابطہ کروں گا۔ انہوں نے یہ بات پروگرام جرگا کے میزبان…

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف سی اہلکار کسی بھی کیس میں شامل تفتیش نہیں ہوئے ،جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین…

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کی ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کی ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کی ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں، تقرریوں اور تبادلوں پر سے بھی پابندی اٹھا لی گئی ہے۔ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اجرا کے ساتھ ہی ووٹرز لسٹیں…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکاء اشرف کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکاء اشرف کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف کو عہدے پر بحال کر دیا ہے۔ ذکا اشرف نے اپنی برطرفی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ واضح رہے کہ ذکا اشرف کی…

گلگت بلتستان اور کشمیر میں سردی کی شدت برقرار

گلگت بلتستان اور کشمیر میں سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور کشمیر کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ برف باری کے بعد راستے بند ہونے سے علاقے میں ادویات اور خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا افتخار محمد چودھری کو آج ہی بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا افتخار محمد چودھری کو آج ہی بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو آج ہی بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق چیف جسٹس کی سیکیورٹی کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز…

پرویزمشرف کا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے، قصوری

پرویزمشرف کا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے، قصوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے، سب جانتے ہیں پرویز مشرف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے…

عسکری ادارہ امراض قلب میں پرویز مشرف کے فلور پر آتشزدگی

عسکری ادارہ امراض قلب میں پرویز مشرف کے فلور پر آتشزدگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عسکری ادارہ امراض قلب کے چوتھے فلور پر آگ لگ گئی، آرمی کے جوانوں نے آگ پر قابو پا لیا، سابق صدر پرویز مشرف بھی اسی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ آگ ہسپتال کے چوتھے فلور پرایک کمرے میں…

پاکستان نے سوا گیارہ کروڑ ڈالر خشک میوہ اور مصالحہ جات پر خرچ کر ڈالے

پاکستان نے سوا گیارہ کروڑ ڈالر خشک میوہ اور مصالحہ جات پر خرچ کر ڈالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک تینتالیس ہزار ٹن خشک میوہ جات درآمد کئے گئے۔ خشک میوہ جات کی درآمد پر تین کروڑ انچاس لاکھ ڈالرز کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ سینتس…

عظیم الشان جلوس میلاد میں ہزاروں کی شرکت، قیادت حضرت پیر محمد افضل قادری اور مفتی پیر عثمان قادری نے کی۔

گجرات/ اسلام آباد/ لاہور: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بہت بڑا عظیم الشان جلوس نیک آباد گجرات سے مرکزی امیرعالمی تنظیم اہلسنّت پیر محمد افضل قادری اور مفتی پیر عثمان قادری کی زیرقیادت نکالا گیا۔ جلوس میں…

حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی تعلیمات ہر شعبے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے: صدر

حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی تعلیمات ہر شعبے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے: صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) 39 ویں قومی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رحمت اللہ العالمین حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم نے ہمیشہ میانہ روی کا درس دیا اور انتہا پسندی کی ممانعت کی۔ آپ صلی اﷲ علیہ…

طارق ملک کے استعفے سے متعلق دیا جانے ولا تاثر درست نہیں: وزارت داخلہ

طارق ملک کے استعفے سے متعلق دیا جانے ولا تاثر درست نہیں: وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے اس تاثر کو مسترد کر دیا ہے کہ سابق چیئرمین نادار نے کسی دباؤ کے نتیجے میں استفعی دیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ طارق ملک کے استعفے سے متعلق میڈیا میں دیا جانے…

انکم ٹیکس آرڈنینس سکینڈ شیڈول میں ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری

انکم ٹیکس آرڈنینس سکینڈ شیڈول میں ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق اقوام متحدہ، غیر ملکی سفارتخانوں اور انکے ملازمین کی تقریبات پر بھی 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہو گا۔ انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کے مطابق وفاقی وصوبائی حکومتوں کو ہوٹلوں و…

تمام جماعتیں تحریک انصاف کی مقبولت اور ایجنڈے سے خوف زدہ ہیں: شیریں مزاری

تمام جماعتیں تحریک انصاف کی مقبولت اور ایجنڈے سے خوف زدہ ہیں: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کی مقبولت اور اصلاحی ایجنڈے سے خوف زدہ ہیں۔ خیبر پختون خوا کی حکومت اور پی ٹی آئی کی قیادت پر تنقید روایتی سیاسی حواس باختگی…

متحدہ کے رہنماؤں کو سیکیورٹی فراہم کرنا سندھ حکومت کی ذمہ داری: پرویز رشید

متحدہ کے رہنماؤں کو سیکیورٹی فراہم کرنا سندھ حکومت کی ذمہ داری: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز رشید نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں کا تحفظ حکومتوں کی ترجیحات میں شامل ہے۔ اسلام آباد کا ریڈ زون محفوظ ہے اس لئے یہاں وفاقی وزرا کو بھی سیکورٹی نہیں دی جا رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ…

پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کر دیا

پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان نے بھارتی آرمی چیف کے کنٹرول لائن پر سیز فائر سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمشہ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرامد کیا…

میری زندگی کو طالبان سے خطرہ ہے، نبیل گبول

میری زندگی کو طالبان سے خطرہ ہے، نبیل گبول

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں نبیل گبول نے کہا ہے ان کی زندگی کو طالبان سے خطرہ ہے۔ مگر ایک ہفتے پہلے سندھ حکومت نے سیکیورٹی واپس لے لی۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی…

پرویز مشرف کی طبیعت مزید بہتر، چہل قدمی کی، ہر 6 گھنٹے بعد ای سی جی کا فیصلہ

پرویز مشرف کی طبیعت مزید بہتر، چہل قدمی کی، ہر 6 گھنٹے بعد ای سی جی کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے اے ایف آئی سی میں زیر علاج پرویز مشرف کے ٹیسٹ دوبارہ لیے گئے ہیں۔ انھوں نے اسپتال میں داخل ہونے کے بعد پہلی بار چہل قدمی بھی کی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ…

دہشتگردی پر خاموشی سے ریاست کمزور ہورہی ہے، خورشید شاہ

دہشتگردی پر خاموشی سے ریاست کمزور ہورہی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ میں نہیں آتے اور نہ ہی اس کو اہمیت دیتے ہیں۔ یہ انتہائی غیر مناسب رویہ ہے، کل اگر کچھ ہو…

قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا بلدیاتی انتخابات سے قبل مردم شماری کا مطالبہ

قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا بلدیاتی انتخابات سے قبل مردم شماری کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے بلدیاتی الیکشن سے پہلے مردم شماری کا مطالبہ کر دیا، دوسری طرف الیکشن کمیشن نے مردم شماری پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ قومی اسمبلی میں الیکشن کمیشن کی…

الفلاح ہال اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے محمد اسلم کا خطاب

اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میان محمد اسلم نے کہا کہ ربیع الاول کا مہینہ حضور نبی کریم سے اپنی محبت کی تجدید کا پیغام دیتا ہے، آج جب کہ پوری دنیا کی طاغوتی اور…

سردار خان قتل، ملزم کا پتہ چل گیا، افغان حکام سے رابطے میں ہیں، اٹارجنی جنرل خاور

سردار خان قتل، ملزم کا پتہ چل گیا، افغان حکام سے رابطے میں ہیں، اٹارجنی جنرل خاور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل اٹارنی جنرل شاہ خاور نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق اٹارنی جنرل سردار خان قتل کیس کے مرکزی ملزم روح اللہ کی موجودگی کا پتہ چل چکا ہے،گرفتاری کیلئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ چیف…