مشرف کی طبی رپورٹ کل تیار کی جائیگی, طبیعت تسلی بخش، وی آئی پی روم میں منتقل

مشرف کی طبی رپورٹ کل تیار کی جائیگی, طبیعت تسلی بخش، وی آئی پی روم میں منتقل

اسلام آباد (جیوڈیسک) عسکری ادارہ امراض قلب کے میڈیکل بورڈ نے سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت تسلی بخش قرار دے دی، انہیں آئی سی یو سے وی آئی پی روم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر کی طبی رپورٹ…

غازی قتل کیس، سابق ایم این اے شاہ عبدالعزیز، ابراہیم پراچہ کا بیان ریکارڈ

غازی قتل کیس، سابق ایم این اے شاہ عبدالعزیز، ابراہیم پراچہ کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق ایم این اے مولانا شاہ عبدالعزیز اور سابق ایم این اے جاوید ابراہیم پراچہ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ مولانا شاہ عبدالعزیز نے غازی عبدالرشید قتل کیس کی…

اسلام آباد: اہلسنت والجماعت کے عہدیداران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد: اہلسنت والجماعت کے عہدیداران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت کے مقتول عہدیداران کی جناح ایونیو پر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اہلسنت والجماعت کے دونوں رہنماں مفتی منیرمعاویہ اور ذمہ دار اسدمحمود کو گزشتہ روز بعد نماز جمعہ اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں…

ملک میں جاری سردی کی شدت میں آج سے کمی کا امکان

ملک میں جاری سردی کی شدت میں آج سے کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں جاری سردی کی شدت میں آج سے کمی جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں سمیت سکھر اور پشاور ڈویژن میں دھند بڑھنے کا امکا ن ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر…

مفتی منیر کی نماز جنازہ آج اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ادا کرنیکا اعلان

مفتی منیر کی نماز جنازہ آج اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ادا کرنیکا اعلان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اہلسنت و الجماعت اسلام آباد کے جنرل سیکریٹری مفتی منیر معاویہ اور ان کے ساتھی اسد محمود کو قتل کردیا گیا،آئی جی اسلام آباد کہتے ہیں کہ واقعہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ ہے، اہلسنت والجماعت نے نماز جنازہ آج صبح 10…

ملازمین اخلاص اور ایمانداری سے کام کریں تو PIA کی نجکاری ہونے نہیں دیں گے

کراچی : پی آئی اے سینئر اسٹاف ایسوسی ایشن (PIASSA)کے نو منتخب صدر عقیل قریشی نے کہا ہے کہ ملازمین اخلاص اور ایمانداری سے کام کریں تو PIA کی نجکاری ہونے نہیں دیں گے، پی آئی اے کو مشکلات سے نکلانے کی…

نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، مولانا سمیع الحق

نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے رہنما مولانا سمیع الحق نے کہا ہے نوازشریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے لیکن چاہتے ہیں کہ طالبان ہتھیار رکھ دیں اور جنگ بند کردیں، یہ تو مضحکہ خیز بات ہے۔ مولانا…

تین نومبر کے اقدام سے نہ تو آئین ٹوٹا اور نہ ہی پارلیمنٹ: خورشید شاہ

تین نومبر کے اقدام سے نہ تو آئین ٹوٹا اور نہ ہی پارلیمنٹ: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں، تین نومبر کے اقدام سے نہ تو آئین ٹوٹا اور نہ ہی پارلیمنٹ۔ مشرف کا ٹرائل بارہ اکتوبر سے ہوتا تو کسی کیلئے بھی بچنے کا موقع کم…

مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت کو بھی ماننا ہو گی: وکیل

مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت کو بھی ماننا ہو گی: وکیل

راولپنڈی (جیوڈیسک) احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے پرویز مشرف کو علاج کے لئے باہر لے جانے کا مشورہ دیں گے تو عمل کریں گے۔ عدالت کو مشرف کی بیماری کی رپورٹ کو ماننا پڑے گا۔ آرمی اسپتال میں…

اسلام آباد میں فائرنگ، اہلسنت والجماعت کے رہنما سمیت 2 جاں بحق

اسلام آباد میں فائرنگ، اہلسنت والجماعت کے رہنما سمیت 2 جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے مقامی سیکرٹری جنرل مفتی منیر معاویہ اور اسد محمود جاں بحق ہو گئے۔ مشتعل افراد نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا واقعہ…

میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کی طبیعت تسلی بخش قرار دیدی

میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کی طبیعت تسلی بخش قرار دیدی

راولپنڈی (جیوڈیسک) میڈیکل بورڈ نے سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت تسلی بخش قرار دے دی ہے۔ ان کی رپورٹس کلیئر کر دی گئی ہیں۔ آج آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کر دیا جائے گا۔ پرویز مشرف راولپنڈی کے آرمڈ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو سیکورٹی فراہم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیخ احسن الدین نے عدالت کو بتایا کہ سابق چیف جسٹس…

طالبان سے مذاکرات, حکومت نے کسی کو ٹاسک نہیں دیا: فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات, حکومت نے کسی کو ٹاسک نہیں دیا: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے سابق صدر پرویز مشرف کا معاملہ دیکھنا عدالتوں کا کام ہے۔ وزیر داخلہ نے ملاقات میں کسی کو بھی طالبان سے مذاکرات کا ٹاسک دینے کی تصدیق نہیں کی۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا…

پرویز مشرف پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: دفتر خارجہ

پرویز مشرف پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے سے لاعلم ہوں۔ معاملہ فارن پالیسی ایشو نہیں بلکہ پاکستان کا داخلی ایشو ہے۔ ان کا…

رینٹل پاور کرپشن کیس کی سماعت، راجہ پرویز اشرف پیش

رینٹل پاور کرپشن کیس کی سماعت، راجہ پرویز اشرف پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) رینٹل پاور کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت پیش ہو گئے۔ فاروق نائیک کہتے ہیں کرپشن الزامات بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جسٹس محمد بشیر کر…

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست لال مسجد شہدا فائونڈیشن کے حافظ احتشام کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ لال مسجد شہدا فائونڈیشن کی جانب…

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں 11 جنوری تک تعطیل کا اعلان

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں 11 جنوری تک تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید سردی کے باعث تمام تعلیمی اداروں میں 11 جنوری تک تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت وفاقی امور طاہر رفیق کے مطابق اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے 11 جنوری…

مشرف اسپتال میں، اہلیہ دبئی چلی گئیں

مشرف اسپتال میں، اہلیہ دبئی چلی گئیں

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف شوہر کی عیادت کے بعد دوبئی روانہ ہو گئیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت خراب ہونے پر آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ برائے کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تو ان کی اہلیہ صہبا مشرف…

کور کمانڈر کانفرنس، سرحدوں کی صورتحال سمیت اہم امور پر غور

کور کمانڈر کانفرنس، سرحدوں کی صورتحال سمیت اہم امور پر غور

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ کانفرنس میں لائن آف کنٹرول سمیت سرحدی صورتحال خاص طور پر پاک افغان سرحد،قبائلی علاقوں کے حالات اور فوج کے پیشہ ورانہ امور کا…

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراعظم نواز شرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات…

پرویز مشرف کو دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

پرویز مشرف کو دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کو دل کی تکلیف پر راولپنڈی کے آرمی اسپتال منتقل کر دیا گیا انہیں علاج کیلیے بیرون ملک بھجوانے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سابق…

صدر مملکت نے بجلی چوری کے خلاف آرڈیننس کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے بجلی چوری کے خلاف آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے بجلی چوری کے خلاف آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آرڈی یننس میں بجلی چوری پر سزا اور جرمانے کاتعین کیا گیا ہے۔ اس طرح ملک میں پہلی بار بجلی چوری پر…

وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ان واقعات سے متعلق وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ…

دسمبر میں افراط زر کی شرح 9.18 فیصد رہی

دسمبر میں افراط زر کی شرح 9.18 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح نو اعشاریہ ایک آٹھ فیصد رہی۔ ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین دو فیصد کی کمی ہوئی۔…