طالبان سے مذاکرات، وزیر اعظم نے راہ ہموار کرنے کا ٹاسک مولانا سمیع الحق کو دیدیا

طالبان سے مذاکرات، وزیر اعظم نے راہ ہموار کرنے کا ٹاسک مولانا سمیع الحق کو دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی ملاقات، وزیراعظم نے مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کیلئے راہ ہموار کرنے کا ٹاسک دیدیا۔ وزیر اعظم ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق مولانا سمیع…

اسلام آباد: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد

اسلام آباد: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی ہو ئی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں واقع رہائش گاہ سے پاک فوج کے لیفٹیننٹ حارث عثمان کی پنکھے سے…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 60 کیپسول برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 60 کیپسول برآمد

اسلام آباد(جیوڈیسک) بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر اٹلی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 60 کیپسول برآمد کر لئے گئے ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے اٹلی جانے…

اتحاد بین المسلمین جیسی کانفرنسوں سے دل کی نفرتیں ختم ہو جاتی ہیں۔

راولپنڈی: چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے، کہ اتحاد بین المسلمین جیسی کانفرنسوں سے دل کی نفرتیں ختم ہو جاتی ہیں۔اتحاد بین المسلمین اجلاس میں ملک کی تمام مکاتب فکر کے جید علماء کو…

غداری کیس، مشرف کے استثنٰی سے متعلق اعتراضات دور کرنے کیلئے تین جنوری تک مہلت

غداری کیس، مشرف کے استثنٰی سے متعلق اعتراضات دور کرنے کیلئے تین جنوری تک مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے استثنٰی سے متعلق درخواست گزار اختر شاہ کو اعتراضات دور کرنے کیلئے تین جنوری تک کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی…

شدید سردی، لاہور میں صفر، قلات میں منفی بارہ، اسلام آباد میں منفی دو ڈگری

شدید سردی، لاہور میں صفر، قلات میں منفی بارہ، اسلام آباد میں منفی دو ڈگری

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصے شدید سردی کی لپیٹ میں آ گئے، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، شمالی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی دو اعشاریہ سات ڈگری تک گر گیا۔ لاہور…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں گیارہ کروڑ ڈالر کی قسط ادا کر دی۔ جولائی دو ہزار گیارہ سے اب تک آئی ایم ایف کو چھ ارب پینتیس کروڑ ڈالر ادا کئے جا…

فوج میرے دفاع میں کس حد تک جائے گی، معلوم نہیں: مشرف

فوج میرے دفاع میں کس حد تک جائے گی، معلوم نہیں: مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ غداری کیس میں کوئی جان نہیں، بھرپور سامنا کروں گا۔ مقدمے میں قانونی لوازمات کی بھی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ ”یہ بات فوج پر چھوڑتا ہوں کہ…

وزیراعظم کی انسداد دہشتگردی قوانین کے فوری نفاذ کی ہدایت

وزیراعظم کی انسداد دہشتگردی قوانین کے فوری نفاذ کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی سے متعلق زیر التوا قوانین کو مرتب کر کے جلد نافذ کیا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس…

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس سیاسی ہے: چودھری شجاعت

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس سیاسی ہے: چودھری شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 3 نومبر اقدامات کے بارے میں جو لوگ کہتے ہیں کہ مشورہ نہیں کیا گیا جھوٹ بولتے ہیں۔ پرویز مشرف نے سب سے مشاورت کی تھی…

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 91 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 91 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے اکانوے پیسے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی…

پرویز مشرف کے گھر کے قریب سے بارودی مواد کے 5 پیکٹ برآمد

پرویز مشرف کے گھر کے قریب سے بارودی مواد کے 5 پیکٹ برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے گھر کے قریب سے بارودی مواد کے 5 پیکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہرپیکٹ میں آدھا کلو بارودی مواد ہے، ایک پیکٹ میں ڈیٹونیٹر بھی ہے۔ بم ڈسپوزل…

پرویز مشرف کو جو کچھ بھی کہنا ہے عدالت کے سامنے کہیں، پرویز رشید

پرویز مشرف کو جو کچھ بھی کہنا ہے عدالت کے سامنے کہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو پیسکو کمپنی کی ڈسٹر بیوشن دینے کی پیشکش کی ہے، چاہتے ہیں کہ عمران خان بلے کے ذریعے لوگوں سے بجلی کے بل لیکر دکھائیں،…

پرویز مشرف نے غداری مقدمے کو انتقامی کارروائی قرار دیدیا

پرویز مشرف نے غداری مقدمے کو انتقامی کارروائی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ غداری کے خلاف مقدمہ انتقامی کارروائی ہے، ملک کی طاقتور فوج کی حمایت حاصل ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ غداری کے الزامات پر پوری فوج…

وزیراعظم نے پیسکو کا کنٹرول خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے پیسکو کا کنٹرول خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور الیکٹرک کمپنی کا انتظامی کنٹرول خیبر پختون خوا حکومت کو دینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کی درخواست پر خیبر پختوان خوا حکومت کو…

پی آئی اے کی ایک اور بین الاقوامی پرواز تکنیکی خرابی کا شکار

پی آئی اے کی ایک اور بین الاقوامی پرواز تکنیکی خرابی کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی ایک اور بین الاقوامی پرواز تکنیکی خرابی کا شکار ہوگئی۔ اسلام آباد سے میلان جانے والے 80 مسافر پیرس میں پھنس گئے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 770 پاکستانی وقت کے مطابق کل…

اسلام آباد: ٹول پلازہ حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد: ٹول پلازہ حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب حادثے کے مزید 3 زخمیوں نے دم توڑ دیا، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کے وقت ڈارئیور نیند میں تھا۔ 6 لاشیں…

بلوچستان میں سردی مزید بڑھ گئی

بلوچستان میں سردی مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں اور بلوچستان میں سردی مزید بڑھ گئی ہے، آج صبح سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 12 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بٹوگا ٹاپ، بابو سر ٹاپ…

عمران خان امریکی امداد بھی لیتے ہیں، دھرنے بھی دیتے ہیں: پرویز رشید

عمران خان امریکی امداد بھی لیتے ہیں، دھرنے بھی دیتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کی مان لیں تو دنیا میں تنہا رہ جائیں۔ وہ ایک طرف امریکا سے امداد لیتے ہیں، دوسری طرف دھرنے دیتے ہیں۔ ایک بیان میں پرویز رشید…

بلوچستان میں زرعی ٹیکس لگانے، سرداری نظام کے خاتمے کا اعلان

بلوچستان میں زرعی ٹیکس لگانے، سرداری نظام کے خاتمے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان کی حکمران جماعت نے زرعی ٹیکس لگانے اور سرداری نظام ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ عوامی پارٹی، پاکستان نیشنل پارٹی میں ضم ہو گئی۔ دونوں جماعتوں میں دس نکاتی معاہدہ ہو گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیشنل…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی فوجی سے پستول اور گولیاں برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی فوجی سے پستول اور گولیاں برآمد

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی فوجی سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں دستاویزات پیش کرنے پر اسے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی لیفٹیننٹ وِلی جیمز نجی پرواز سے امریکا جا رہا…

گلگت بلتستان اور چترال میں برفباری نے راستے ہی بند کر دئیے

گلگت بلتستان اور چترال میں برفباری نے راستے ہی بند کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور چترال کے مختلف علاقوں میں برفباری نے راستے ہی بند کر دئیے ہیں۔ راستے بند ہونے سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ بلوچستان میں سردی کیا بڑھی جلانے کی لکڑی کے دام سن کر لوگوں…

جولائی سے اکتوبر، بڑی صنعتوں کی شرح ترقی5.7 فیصد رہی

جولائی سے اکتوبر، بڑی صنعتوں کی شرح ترقی5.7 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے دوران بڑی صنعتوں کی گروتھ تین اعشاریہ آٹھ چار فیصد رہی ٹیکسٹائل سیکٹر کی اکتوبر میں گروتھ ایک اعشاریہ پانچ چار فیصد جبکہ چار ماہ میں دو اعشاریہ…

خام تیل کی درآمد، ادویات اور پنشنرز آمدن پر ٹیکس چھوٹ برقرار

خام تیل کی درآمد، ادویات اور پنشنرز آمدن پر ٹیکس چھوٹ برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں طے پایا کہ پنشنرز کی آمدن، خام تیل کی درآمد اور جان بچانے والی ادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رکھی جائے۔ ایف بی آر کے مطابق آئی ایم…