وزیر داخلہ سے وزیر اعلی بلوچستان کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ سے وزیر اعلی بلوچستان کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران بلوچستان میں امن وامان اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چودھری نثار کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کو ہر ممکن مدد فراہم…

انتقامی جذبات ابھارنے والے اقدامات خطے کیلئے نقصان دہ ہیں، دفتر خارجہ

انتقامی جذبات ابھارنے والے اقدامات خطے کیلئے نقصان دہ ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ خطے کے تمام ممالک ماضی کی تلخیوں کو بھول کر باہمی تعاون کے ذریعے امن کی فضاء برقرار رکھیں، تمام ممالک دیگر ملکوں کے جذبات مجروح کرنے والے اقدامات سے…

پنجاب بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں رات بارہ بجے تک توسیع

پنجاب بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں رات بارہ بجے تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں رات بارہ بجے تک توسیع کر دی۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا…

مشرف والدہ کی عیادت کیلئے ایک دو روز کیلئے دبئی جا سکتے ہیں: پرویز رشید

مشرف والدہ کی عیادت کیلئے ایک دو روز کیلئے دبئی جا سکتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے سابق صدر پرویز مشرف والدہ کی عیادت کے لیے ایک دو روز کے لیے دبئی جا سکتے ہیں لیکن مقدمات کے باعث سابق صدر کو وطن واپس آنا پڑے گا۔ انھوں…

ہمارا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ،بہتر طرز حکمرانی ہے،وزیر اعظم نواز شریف

ہمارا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ،بہتر طرز حکمرانی ہے،وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ اور بہتر طرز حکمرانی ہے۔ تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ دفتر خارجہ میں نئے بلاک کے…

پانچ جنوری کو کنونشن سنٹر میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا ، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور سنی اتحاد کونسل نے پاکستانی عو ام کو دہشت گردی کے عفریت کے خوف سے نجات دلانے اور قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کو اس کی اصلی حالت میں لوٹانے کے کیلئے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا چودھری رشید کو بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا چودھری رشید کو بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیمرا کی برطرفی کیخلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان نے کی۔ سیکرٹری اطلاعات اور قائم مقام چیئرمین پیمرا راؤ تحسین کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کرایا گیا۔ چیئرمین پیمرا رشید…

الیکشن کمیشن، پارلیمانی امور کی کمیٹی بلدیاتی الیکشن جنوری میں نہ کرانے پر متفق

الیکشن کمیشن، پارلیمانی امور کی کمیٹی بلدیاتی الیکشن جنوری میں نہ کرانے پر متفق

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں پارلیمانی امور کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد چیئرمین میاں منان کی زیر صدارت ہوا۔ الیکشن کمیشن کے حکام نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پنجاب میں 30 کروڑ بیلٹ پیپرز…

مشرف کیخلاف کارروائی آرمی ایکٹ کے تحت عمل میں لانا ممکن نہیں:عدالت

مشرف کیخلاف کارروائی آرمی ایکٹ کے تحت عمل میں لانا ممکن نہیں:عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ریاض احمد خان کی جانب سے تحریر کیا گیا گیارہ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس نورالحق قریشی نے جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف آئین توڑنے پر آرٹیکل چھ کے تحت…

بلوچستان بدامنی کیس، آئی جی ایف سی کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس

بلوچستان بدامنی کیس، آئی جی ایف سی کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں دو رکنی بنچ نے بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کی۔ آئی جی ایف سی کے وکیل عرفان قادر نے عدالت کو بتایا کہ آئی جی ایف سی پیش ہو گئے ہیں لہٰذا توہین عدالت کا نوٹس…

ڈھوک حسو میں سفاک قاتلوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے ایم ڈبلیو ایم کے کارکن مظہر علی مبارک شہید سپرد خاک

اسلام آباد : ڈھوک حسو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی بے حم گولیوں کا نشانہ بناے بننے والے ایم ڈبلیو ایم کے کارکن مظہر علی مبارک شہیدکا جسد خاکی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کی فضا میں ڈھوک…

قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے راولپڈی تلسہ چوک سے دھمیال چوک تک ریلی نکالی

راولپڈی : انجمن طلباء اسلام سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹس نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے راولپڈی تلسہ چوک سے دھمیال چوک تک ریلی نکالی جس کی قیادت نوجوان طالب علم شہیر سیالوی…

چیئرمین نیب قمرالزمان چودھری نے عہدے کا دوبارہ چارج سنبھال لیا

چیئرمین نیب قمرالزمان چودھری نے عہدے کا دوبارہ چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب قمرالزمان چودھری نے عہدے کا دوبارہ چارج سنبھال لیا، ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب این آئی سی ایل کیس کی تفتیش کے دوران چھٹی پر چلے گئے تھے۔ چیئرمین نیب کیخلاف این آئی سی ایل کیس میں…

بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافر گرفتار، ایک کلو ہیروئن برآمد

بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافر گرفتار، ایک کلو ہیروئن برآمد

راولپنڈی (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔ ذرائع اے این ایف کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ مسافر نجی ایئرلائن کی پرواز سے…

شدید سردی کی لہر، قلات میں درجہ حرارت منفی چودہ تک گر گیا

شدید سردی کی لہر، قلات میں درجہ حرارت منفی چودہ تک گر گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں سرد ہواؤں کا راج ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے یہ نوید سنا دی ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں سائبیریا کی یخ بستہ اور خشک ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں…

گیس سپلائی بہتر، کھاد کی درآمد میں ایک تہائی کمی

گیس سپلائی بہتر، کھاد کی درآمد میں ایک تہائی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک پانچ لاکھ چھتیس ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں امپورٹ آٹھ لاکھ تیرہ ہزار ٹن تھی۔ رواں مالی سال کھاد…

علاقائی امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پرویز رشید

علاقائی امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کسی کو طاقت کے زور سے دبایا نہیں جا سکتا۔ مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ علاقائی امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر حل کرنا…

اسلام آباد میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا

اسلام آباد میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان گزشتہ کئی روز سے جاری بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت بھی نقطہ انجماد…

عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، صدیق الفاروق

عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، صدیق الفاروق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما صدیق الفارق کا کہنا ہے عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، لگتا ہے تریسٹھ سال کا آدمی اب تک میچور نہیں ہوا، اب بھی وقت ہے اپنی ٹیم سے کالی بھیڑوں کو…

گیس فراہمی میں تعطل، نومبر میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کم

گیس فراہمی میں تعطل، نومبر میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ نو اعشاریہ پانچ فیصد کمی سے ایک ارب ڈالر کی سطح پر رہی۔ اکتوبر میں ٹیکسٹائل برآمدات ایک ارب گیارہ کروڑ ڈالر تھی۔ جولائی سے نومبر…

غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف امیر ترین پارلیمینٹیرین

غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف امیر ترین پارلیمینٹیرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے مالی اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف ایک ارب بیاسی کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ امیر ترین پارلیمینٹیرین۔ جمشید دستی کے…

بے یقینی کی صورتحال کے باوجود راولپنڈی میں چہلم امام حسین کا جلوس انتہائی پر امن رہا

اسلام آباد: سانحہ راجہ بازار کے بعد پیدا ہونیوالی بے یقینی کی صورتحال کے باوجود راولپنڈی میں چہلم امام حسین کا جلوس انتہائی پر امن رہا اور جلوس کے پورے روٹ پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا، مرکزی جلوس کی قیادت…

پاکستان اور ترکی کا دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکی کا دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی نے دفاعی تعلقات بڑھانے اور دونوں ملکوں کا مستقبل محفوظ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں شراکت داری قائم کریں گے۔ ترک وزیراعظم کا کہنا ہے…

فضل الرحمان نے کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سنبھالنے کیلئے شرائط رکھ دیں

فضل الرحمان نے کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سنبھالنے کیلئے شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ سنبھالنے سے پہلے حکومت پر زور دیا ہے کہ کشمیر کے بارے میں فوری طور پر پالیسی وضع کی جائے۔ انہوں نے اس حوالے سے پارلیمنٹ کا…