سرمایہ کاری دھرنوں سے نہیں آئے گی: پرویز رشید

سرمایہ کاری دھرنوں سے نہیں آئے گی: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک تقریب کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو عوامی خواہشات کے مطابق کردار کرنا چاہئے۔ وہ سنجیدہ سیاست کریں۔ پارلیمنٹ میں ایشوز پر اپنی تجاویز دیں باہر امن و…

عمران خان بیرون ملک دورے پر نہیں جا رہے: شیریں مزاری

عمران خان بیرون ملک دورے پر نہیں جا رہے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ لاہور میں پی ٹی آئی کی کامیاب ریلی نے حکمرانوں پر بوکھلاہٹ طاری کر دی ہے۔ عمران خان ملک سے باہر نہیں جا رہے بلکہ عوام کے…

راولپنڈی: چہلم کے جلوس پر کرفیو سمیت دو آپشنز پر انتظامیہ کا غور

راولپنڈی: چہلم کے جلوس پر کرفیو سمیت دو آپشنز پر انتظامیہ کا غور

راولپنڈی (جیوڈیسک) پہلے آپشن کے مطابق شہر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر کے رینجرز تعینات کرنے پر غور کیا جا رہا ہے. دوسرے آپشن کے مطابق راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کرنے کا آپشن بھی زیر غور ہے.…

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، اسلام آ باد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری…

پولیو ویکسی نیشن کے بغیر بھارت کے سفر پر پابندی

پولیو ویکسی نیشن کے بغیر بھارت کے سفر پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے پولیو ویکسین کے بغیر پاکستانی شہریوں کے بھارت کے سفر پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق تیس جنوری کے بعد تمام پاکستانیوں کو بھارت کے سفر سے چھ ہفتے قبل…

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت شمالی وزیر ستان میں آپریشن کا ارادہ رکھتی ہے تو تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو اعتماد میں لے۔ ایسے آپریشن دہشت گردی اور انتہا پسندی کو…

تین نومبر کا اقدام بطور آرمی چیف کیا، پرویز مشرف

تین نومبر کا اقدام بطور آرمی چیف کیا، پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے خصوصی عدالت میں ٹرائل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کا 3 نومبر کا اقدام بطور آرمی چیف تھا، صرف آرمی ایکٹ کے…

چہلم کے موقع پر اسلام آباد میں پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل

چہلم کے موقع پر اسلام آباد میں پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 12 مرکزی امام بارگاہوں اور 13 گرجا گھروں کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کی…

مشرف کو سزائے موت یا عمر قید دی جائے: وفاق کی استدعا

مشرف کو سزائے موت یا عمر قید دی جائے: وفاق کی استدعا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پرویز مشرف پر سنگین غداری کا جرم ثابت کرنے کے لیے پانچ آئینی نکات اٹھائے ہیں اور خصوصی عدالت سے انہیں موت یا عمر قید کی سز دینے کی استدعا کی ہے۔ دستاویز کے مطابق پرویز…

اسلام آباد: اسمگلروں نے ڈی ایس کسٹم کو اغوا کر لیا، ساتھی کو چھڑا کر فرار

اسلام آباد: اسمگلروں نے ڈی ایس کسٹم کو اغوا کر لیا، ساتھی کو چھڑا کر فرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد موٹر وے پر اسمگلرز نے کسٹم حکام پر فائرنگ کے بعد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم کو اغوا کر لیا اور اپنے ایک ساتھی کو چھڑا کر فرار ہو گئے تاہم اسمگل شدہ اشیا کا کنٹینر لے جانے میں…

دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی

دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دال چنا، ماش، مسور اور جلانے والی لکڑی سمیت انیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ٹماٹر، پیاز، آلو، چینی اور گندم سمیت بارہ اشیاء کی قیمتوں میں…

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی عسکری اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں…

تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان آرمی میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، اہم عہدوں پر تعیناتی متوقع ہے۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل زاہد لطیف، میجر جنرل اکرام الحق، میجر جنرل عبداللہ خان شامل ہیں،…

چودھری نثار کا لفظ تماشا واپس لینے سے انکار، حکومت جمہوری مائنڈ سیٹ بنائے، شاہ محمود

چودھری نثار کا لفظ تماشا واپس لینے سے انکار، حکومت جمہوری مائنڈ سیٹ بنائے، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے لفظ ” تماشا” واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے لفظ “تماشا” ایوان میں متعدد بار استعمال ہو چکا ہے، اپوزیشن ٹی اے ڈی اے بھی لے رہی ہے اور…

بنگلہ دیش کو 1974ء کے معاہدے کے تحت آگے بڑھنا چاہئے، دفتر خارجہ

بنگلہ دیش کو 1974ء کے معاہدے کے تحت آگے بڑھنا چاہئے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے واقعات انکا اندرونی معاملہ ہیں، پارلیمنٹ کی قرارداد کا مقصد مداخلت نہیں بلکہ بنگلہ دیش کے سامنے پاکستانی عوام کے جذبات رکھنا تھا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ…

آپریشن بند کیا جائے، فضل الرحمن، حملے کا جواب دینا فورسز کا حق ہے، وزیر دفاع

آپریشن بند کیا جائے، فضل الرحمن، حملے کا جواب دینا فورسز کا حق ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غیر ملکی دہشت گردوں کے حملے کا جواب دینا سیکورٹی فورسز کا حق ہے، اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں سیکورٹی…

ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کے ضامن کو طلب کر لیا گیا

ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کے ضامن کو طلب کر لیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کے ضامن کو طلب کر لیا، وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کی سیکورٹی سے متعلق جواب داخل کرنے کے لیے مزید مہلت مانگ لی۔ انسداد دہشت گردی کی…

پاکستان بھارت کے پاس اچھے دوست بن کر رہنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وزیر اعظم

پاکستان بھارت کے پاس اچھے دوست بن کر رہنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان، افغانستان اور بھارت کے پاس اچھے دوستوں کی طرح رہنے کے سوا کوئی آپشن نہیں، پاکستان اور افغانستان نے اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہ…

میلاد النبی ۖ اور عزاداری کے جلوسوں کو کسی صورت بھی محدود نہیں کرنے دیں گے، علامہ ناصر عباس

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے میلاد النبی ۖ اور عزاداری کے جلوسوں کو چار دیواری میں محدود کرنے کی مبینہ حکومتی تجویز کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

الیکشن کمیشن کا نادرا کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے سے انکار

الیکشن کمیشن کا نادرا کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے 16 دسمبر کو الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا تھا کہ وفاقی حکومت انگھوٹوں کی تصدیق سے متعلق نادرا کا انتظامی کنٹرول تین ماہ کیلئے الیکشن کمیشن کے ماتحت کرنا چاہتی ہے۔…

دھمکیوں کی پرواہ نہیں، پولیو مہم کی سرپرستی کروں گا: عمران خان

دھمکیوں کی پرواہ نہیں، پولیو مہم کی سرپرستی کروں گا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بندش پر دباؤ یا پولیو مہم کی سرپرتی پر دھمکیوں کی پرواہ نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت بلدیاتی انتخابات…

مولانا فضل الرحمن کا شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کرنے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن کا شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے کہا ہے کہ میر علی میں فوجی کارروائی کے دوران زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کی ضرورت ہے لیکن علاقے میں کرفیو کے باعث انہیں…

خیبر پختون خوا سے 35 لاپتہ افراد، وفاق کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

خیبر پختون خوا سے 35 لاپتہ افراد، وفاق کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جبری گمشدگی کے حوالے سے قانون سازی کی جائے گی جس کا مسودہ آئندہ ہفتے وزیراعظم کو ارسال کیا جائے گا۔…

چیف جسٹس کی لاپتہ افراد بازیاب کروا کر پیش کرنے کی ہدایت

چیف جسٹس کی لاپتہ افراد بازیاب کروا کر پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کی۔ قائم مقام آئی جی بریگیڈئر خالد سلیم ایف سی عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے…