وزیر اعظم نے گریڈ 22 میں افسروں کی ترقی کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے گریڈ 22 میں افسروں کی ترقی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹریٹ گروپ کے ترقی پانے والے افسروں میں ایس ایم طاہر، نجیب خاور اعوان اور عبدالخالق شامل ہیں۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی فرخندہ وسیم، عظمت حنیف اورکزئی، شاہد خان، طارق باجوہ، راجہ حسن عباس، ندیم حسن آصف اور سید…

حکومت نے گردشی قرضہ ادا کرنے کیلئے نوٹ نہیں چھاپے: اسحاق ڈار

حکومت نے گردشی قرضہ ادا کرنے کیلئے نوٹ نہیں چھاپے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے توانائی شعبوں میں 35 اداروں کو 480 ارب روپے ادا کیے۔ سسٹم میں سترہ سو میگا واٹ بجلی آنے سے صنعتی پیداوار میں سات فیصد اضافہ…

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن، کاغذات نامزدگی کا اجرا کل سے ہو گا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن، کاغذات نامزدگی کا اجرا کل سے ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 42 لاکھ سے زائد نامزدگی فارم چھ سو اکانوے ریٹرننگ افسران کو پہنچائے گئے۔ نامزدگی فارم اردو میں بھی چھاپے گئے ہیں جن میں ختم نبوت کا کالم بھی شامل کیا گیا ہے۔ دوسری…

چودھری نثار کے بیان پر پیپلز پارٹی، تحریک انصاف کا احتجاج

چودھری نثار کے بیان پر پیپلز پارٹی، تحریک انصاف کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر جاوید مرتضی عباسی کی زیر صدارت جاری ہے تاہم پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی جانب سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی جانب سے تماشا لفظ استعمال کیے جانے کے خلاف بائیکاٹ جاری…

کامران فیصل قتل کیس، 10ماہ میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی: سپریم کورٹ

کامران فیصل قتل کیس، 10ماہ میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کامران فیصل قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کیس کی تفتیش کو 10 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اب تک…

آنے والے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو جائے گا: خواجہ آصف

آنے والے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو جائے گا: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی سے جاری ہونے والے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہروں اور گیس کی بندش سے بجلی کی پیداوار کم ہو جائے گی۔ انہوں نے عوام سے پیشگی معذرت کرتے ہوئے خبردار…

پاکستان، ترکمانستان اور بھارت کے درمیان گیس معاہدہ

پاکستان، ترکمانستان اور بھارت کے درمیان گیس معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری شہزادی عمر زادی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن اسمبلی شیخ صلاح الدین کے سوال کے جواب میں ایوان کو بتایا کہ ترکمانستان، پاکستان اور…

وفاقی حکومت کے 26 ادارے آئیسکو کے نادہندہ

وفاقی حکومت کے 26 ادارے آئیسکو کے نادہندہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایوان صدر، وزیر اعظم سیکریٹریٹ، وزارت پانی و بجلی اور وزارت خزانہ بھی نادہندگان میں شامل ہیں۔ ایوان صدر کے ذمہ آئیسکو کے پانچ کروڑ چھبیس لاکھ اور وزیراعظم ہاؤس کے ذمہ تینتالیس لاکھ کے واجبات…

اعزاز احمد چودھری سیکریٹری خارجہ مقرر

اعزاز احمد چودھری سیکریٹری خارجہ مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اعزاز احمد چودھری کو سیکریٹری خارجہ مقرر کرنے کی منظوری وزیراعظم نواز شریف نے دی جس کے بعد اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فیکشن جاری کیا۔ موجودہ سیکریٹری خارجہ سید جلیل عباس جیلانی رواں ماہ کی 27 تاریخ کو واشنگٹن…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار، کاغذات نامزدگی 26 دسمبر سے جمع ہونگے

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار، کاغذات نامزدگی 26 دسمبر سے جمع ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا جو آج جاری کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے شیڈول تیار کر لیا گیا ہے جو آج کسی بھی…

مقناطیسی سیاہی فراہم نہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جانا چاہئے، چودھری نثار

مقناطیسی سیاہی فراہم نہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جانا چاہئے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نادرا کو الیکشن کمیشن کے ماتحت کرنے کی تجویز نہیں دی، انتخابات کے دوران مقناطیسی سیاہی فراہم نہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جانا چاہئے۔ قومی اسمبلی سے خطاب…

راولپنڈی خودکش حملہ، زخمی ایس ایچ او دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

راولپنڈی خودکش حملہ، زخمی ایس ایچ او دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں امام بارگاہ کے قریب خود کش دھماکے میں دو پولیس افسران سمیت چار افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی کی گریسی لین میں امام بارگاہ کے قریب چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں شدید…

امریکی ڈالر کو 99 روپے تک لانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: اسحاق ڈار

امریکی ڈالر کو 99 روپے تک لانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے تحریری جواب میں سینیٹ کو بتایا گیا کہ 30 جون 2008 سے 31 اکتوبر 2013 تک غیر ملکی قرضوں میں 19 کھرب، 9 ارب، 22 کروڑ 20 لاکھ کا اضافہ ہوا۔ امریکہ…

قومی اسمبلی میں کالا باغ ڈیم کے معاملے پر گرما گرمی

قومی اسمبلی میں کالا باغ ڈیم کے معاملے پر گرما گرمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستانی دریاؤں پر ڈیموں کی تعمیر پر بحث کرتے ہوئے طاہرہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چاروں صوبے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے مل بیٹھ کر بات کریں۔ (ن) لیگی رکن کے…

راولپنڈی: امام بارگاہ کے نزدیک خودکش دھماکا، 3 جاں بحق، 8 زخمی

راولپنڈی: امام بارگاہ کے نزدیک خودکش دھماکا، 3 جاں بحق، 8 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گریسی لین میں امام بارگاہ کے نزدیک خودکش دھماکے میں سب انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق امام بارگاہ سے…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست مسترد کر دی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے سی پی پی اے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست مسترد کر دی، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی سے بجلی کی خریداری اور پیداوار کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ سی…

دہشتگردوں کے خلاف قانون حرکت میں نہ آیا تو ملک خانہ جنگی کی لپیٹ میں آ سکتا ہے، شفقت شیرازی

اسلام آباد: ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری جنرل علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ خطیب منبر حسینی علامہ ناصر عباس ملتانی کی مظلومانہ شہادت ایک قومی المیہ ہے ، اگر ٹارگٹ کلنگ کی سفاکانہ واردات کے…

مذاکرات پہلا دیگر حربے آخری آپشن ہونگے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا فیصلہ

مذاکرات پہلا دیگر حربے آخری آپشن ہونگے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مغربی سرحدوں پر سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ شدت پسندوں سے مذاکرات پہلا جبکوہ دیگر…

سپریم کورٹ کے حکم پر سی این جی کی نئی قیمت کا تعین

سپریم کورٹ کے حکم پر سی این جی کی نئی قیمت کا تعین

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سی این جی کی نئی قیمت تیار کر لی ہے، جس سے ملک میں سی این جی کے نرخوں میں معمولی کمی ہوگی، نئی قیمت کا باقاعدہ اعلان آج ہو گا۔…

اسلام آباد میں کاظمی برادران کے زیر اہتمام صبح 10بجے ایک مجلس عزا منعقد ہو گی

اسلام آباد: سالانہ مجلس عزا 14 صفر المظفر امام بارگاہ قصر خدیجہ الکبری، ترلائی کلاں، اسلام آباد میں کاظمی برادران کے زیر اہتمام صبح 10بجے ایک مجلس عزا منعقد ہو گی۔ جس میں علامہ بشارت حسین، علامہ سید تنویر امیر نقوی، ذاکر…

سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کی انتخابی عذرداری سے متعلق کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کی انتخابی عذرداری سے متعلق کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کی انتخابی عذرداری سے متعلق کیس نمٹا دیا۔چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے انتخابی عذرداری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جہانگیر ترین…

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع…

پی ٹی آئی کی چار حلقوں میں تصدیق کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پی ٹی آئی کی چار حلقوں میں تصدیق کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے چار حلقوں میں تصدیق سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی، عدالت نے حلقہ این اے ایک سو پچیس اور ایک سو چوون میں انگوٹھوں کی تصدیق…

سانحہ راولپنڈی:54 ملزموں کے چالان عدالت میں پیش

سانحہ راولپنڈی:54 ملزموں کے چالان عدالت میں پیش

راولپنڈی (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کے تحقیقاتی عمل میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،54ملزموں کے چالان عدالت میں پیش کر دیئے گئے ہیں جبکہ امام بارگاہیں جلانے میں ملوث 31 ملزموں کے خلاف مقدمات کے چالان آخری مرحلہ میں ہیں۔ ذمہ…