چیف جسٹس نے دوران سفر روٹ لگانے سے منع کر دیا

چیف جسٹس نے دوران سفر روٹ لگانے سے منع کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے متعلقہ حکام کو دوران سفر روٹ لگانے سے منع کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس جسٹس تصدق حسین جیلانی نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کیلئے روٹ لگانے سے…

یوتھ بزنس لون سکیم، وزیراعظم نے اعتراضات مسترد کر دیئے

یوتھ بزنس لون سکیم، وزیراعظم نے اعتراضات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ساہیوال اور ملتان ڈویژن سے تعلق ارکان پارلیمنٹ نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ بینک بڑے صنعت کاروں کو بڑے قرض دیتے رہے ہیں اب…

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کو سیکیورٹی فراہمی کے احکامات

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کو سیکیورٹی فراہمی کے احکامات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو ہدایت کی ہے کہ انھیں بلٹ پروف گاڑی بھی فراہم کی جائے۔ وزارت داخلہ کے…

غداری کیس، پرویز مشرف کو 24 دسمبر کو خصوصی عدالت میں طلب کر لیا گیا

غداری کیس، پرویز مشرف کو 24 دسمبر کو خصوصی عدالت میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔خصوصی عدالت نے سابق صدر کو 24 دسمبر کو خصوصی عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ خصوصی عدالت نے پرویز…

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم…

سابق چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری چودھری عبدالحمید کا تبادلہ

سابق چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری چودھری عبدالحمید کا تبادلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے اپنے سیکرٹری چودھری عبدالحمید کا تبادلہ کر دیا، چودھری عبدالحمید سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے فرائض انجام دینگے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے ساتھ کئی سال…

سپریم کورٹ نے جعلی سٹیمپ پیپر، فارن کرنسی سے متعلق کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے جعلی سٹیمپ پیپر، فارن کرنسی سے متعلق کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی سٹیمپ پیپر اور فارن کرنسی سے متعلق کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جعلی سٹیمپ پیپر اور فارن کرنسی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ایف آئی…

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے علاوہ آئی ایم ایف کے تمام معاشی اہداف حاصل کر لیے، 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط 19 دسمبر کو جاری ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے ترجمان گیری…

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی آج پیشی سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے پولیس اور انتظامیہ کو سیکورٹی کے بہتر انتظامات کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔…

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کیلئے اوباما انتظامیہ کا پاکستان پر دباؤ

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کیلئے اوباما انتظامیہ کا پاکستان پر دباؤ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکا کے نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کے لئے فیصلہ بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد کر سکتا ہے۔ جیمز ڈوبنز…

وفاقی حکومت کا یکم جنوری سے گیس مہنگی کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا یکم جنوری سے گیس مہنگی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ جنوری میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائیگا، گھریلو صارفین کو گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مستشی قرار دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس ہو گی…

عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا

عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب کے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق چاہتے ہیں۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ انگوٹھوں کی تصدیق…

ووٹر کی تصدیق ووٹ ڈالنے سے پہلے پولنگ اسٹیشن پر ہو گی: طارق ملک

ووٹر کی تصدیق ووٹ ڈالنے سے پہلے پولنگ اسٹیشن پر ہو گی: طارق ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ میں طارق ملک کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے جعلی ووٹ کاسٹ نہیں ہو سکیں گے۔ یہ مشین الیکشن کمیشن اور تمام سیاسی جماعتوں کی منظوری کی بعد ہی…

امریکی امداد بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: دفتر خارجہ

امریکی امداد بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ اسلام آباد میں اعزاز احمد چودھری نے بتایا کہ تسنیم اسلم کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ وہ تجربہ کار سفارتکار اور دفتر خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری یورپ کے عہدے پر تعینات ہیں۔…

لاپتہ افراد کی کل تعداد 1082، تفصیلات سینیٹ میں پیش

لاپتہ افراد کی کل تعداد 1082، تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں پیش کئے گئے تحریری جواب میں وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ لاپتہ افراد کی کل تعداد ایک ہزار بیاسی ہے۔ فاٹا سے لاپتہ افراد کی تعداد چالیس ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق 2001 سے اب تک…

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف سیکریٹری اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک سے ملاقات کی اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کیلئے تحریری درخواست دی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ قانونی پیچیدگیوں…

راولپنڈی میں ایک مجلس عزا منعقد ہو گی، ذاکر سید مشتاق حسین شاہ خطاب فرمائیں گے

اسلام آباد: 10صفر المظفرمورخہ 14 دسمبر 2013 بمقام کھنہ ڈاک، راولپنڈی میں ایک مجلس عزا منعقد ہو گی۔ جس میں علامہ جعفر جتوئی، ذاکر قاضی وسیم عباس، ذاکر ریاض حسین شاہ، شاعر اہل بیت شوکت رضا شوکت، مولانا محمد عباسی، ذاکر محسن…

پرویز مشرف کیخلاف غداری کے مقدمے کا باقاعدہ آغاز

پرویز مشرف کیخلاف غداری کے مقدمے کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے خصوصی عدالت کے رجسڑار عبدالغنی سومرو کو شکایت درج کرائی گئی ہے۔ آٹھ صفحات پر مشتمل شکایات میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز مشرف نے تین نومبر کو آئین توڑا جو آرٹیکل چھ کے…

سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے چھ بنچ قائم

سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے چھ بنچ قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بنچ قائم کر دیئے گئے ، بینچ نمبر ایک کی سربراہی نئے چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی کریں گے۔ مقدمات کی سماعت کے لئے تشکیل کردہ بنچ نمبر ایک…

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہو گیا

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہو گیا ہے۔ ایبٹ آباد میں درخت اور سڑکیں برف میں چھپ گئے ہیں۔ مری میں گزشتہ روز موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد موسم شدید سرد…

جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔…

بجلی پر سبسڈی کا بجٹ 220 ارب روپے سے بڑھانا پڑے گا: اسحاق ڈار

بجلی پر سبسڈی کا بجٹ 220 ارب روپے سے بڑھانا پڑے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجلی پر سبسڈی کا بجٹ دو سو بیس ارب روپے سے بڑھانا پڑے گا، ایشیائی ترقیاتی بنک سے قرض کی دوسری قسط مل گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار…

اسٹیل ملز کی نجکاری کا مقصد 22 خاندانوں کو نوازنا ہے: رضا ربانی

اسٹیل ملز کی نجکاری کا مقصد 22 خاندانوں کو نوازنا ہے: رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں عابد شیر علی نے کہا کہ بلوچستان میں 13 ہزار 5 سو ٹیوب ویل غیر قانونی ہیں، ٹیوب ویل مالکان بل ادا ہی نہیں کرتے بجلی کے بل لینے جائیں تو یہ لوگ بندوقیں نکال…

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہو گی

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 5 روپے فی کلو سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو…