وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیئے

وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں تیرہ پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیے ہیں۔ چودھری حامد حمید امور کشمیر و گلگت بلتستان، مریم اورنگزیب وزارت داخلہ اور…

خورشید شاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

خورشید شاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) خورشید شاہ کا نام محمود بشیر ورک نے چیئرمین پی اے سی کے لیے نامزد کیا اور تمام ارکان نے ان کی حمایت کی۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پی اے سی کو غیرجانبدارانہ طریقے سے چلائیں گے، کرپشن…

نامزد چیف جسٹس تصدق حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس تصدق حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس افتخار محمد چودھری عدلیہ کی تاریخ میں طویل ترین چیف جسٹس آف پاکستان رہے۔ ان کے بعد آنے والے جسٹس تصدق حسین جیلانی صرف 7 ماہ چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔ ان کے بعد جسٹس ناصر الملک…

مشرف کیخلاف غداری ٹرائل کیس، 10 رکنی استغاثہ ٹیم تشکیل

مشرف کیخلاف غداری ٹرائل کیس، 10 رکنی استغاثہ ٹیم تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری ٹرائل کیس میں 10رکنی استغاثہ ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ٹرائل کے لئے خصوصی عدالت سے آرمی کورٹ منتقل کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی…

فوجی مداخلت روکنے کیلئے تفصیلی فیصلہ سنا دیا: چیف جسٹس

فوجی مداخلت روکنے کیلئے تفصیلی فیصلہ سنا دیا: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس، جسٹس افتخار محمد چودھری آج اپنی عدالتی ذمہ داریاں پوری کر کے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوا، لاہور میں کیک کاٹا گیا۔ اسلام آباد میں جسٹس افتخار محمد چودھری کے…

بھارت سے تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں: نواز شریف

بھارت سے تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر رگوان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بھارتی ہائی کمشنر کو نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی سطح پر نیا نظام بنانے کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے ہائی کمشنر ڈاکٹر رگوان…

سندھ نے ادائیگی نہ کی تو بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

سندھ نے ادائیگی نہ کی تو بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ عابد شیر علی نے کے ای ایس سی اور سندھ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پچاس ارب سندھ کے ذمہ واجب الادا…

بلوچستان بد امنی کیس، عرفان قادر کا جارحانہ رویہ، ماحول تلخ

بلوچستان بد امنی کیس، عرفان قادر کا جارحانہ رویہ، ماحول تلخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس میں عدالت نے ہدایت کی ہے کہ 3 روز میں نئے یا قائم مقام آئی جی ایف سی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ دوران سماعت قائم مقام آئی جی ایف سی بریگیڈیئر خالد سلیم…

نئے یا قائم آئی جی ایف سی کا تقرر کیا جائے: سپریم کورٹ

نئے یا قائم آئی جی ایف سی کا تقرر کیا جائے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جمہوریت ہے لیکن حکام کی کوئی نہیں سنتا۔ پہلے دن سے لاپتہ افراد کے…

چیرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا

چیرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا ہے پنجاب بھر میں اپنے مطالبات کے حق میں پٹرول پمپ کی ہڑتال کے سبب پیدا ہونے والی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر نوٹس لیتے ہوئے…

لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے صدر محمد عاشق خان کا خطاب

اسلام آباد : آئیسکو ملازمین نے ادارے میں FIA کے ڈپٹی ڈائریکٹر میر مظہر جبار کی جانب سے آئیسکو کے محنت کش کو تشد د کا نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فی الفور نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ…

قومی اسمبلی میں ڈرون حملوں کیخلاف ایک اور قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں ڈرون حملوں کیخلاف ایک اور قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدرات ہوا۔ اجلاس میں ڈرون حملوں کے خلاف قراردار جمعیت علمائے اسلام ف کی رکن نعیمہ کشور خان نے پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ ڈرون…

چک ہیگل کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی: اعزاز احمد

چک ہیگل کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی: اعزاز احمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چودھری کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے درمیان ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی جس میں دونوں…

مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین منتخب

مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے امور کشمیر کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ارکان نے مولانا فضل الرحمن کو متفقہ طور پر کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا۔ مولانا فضل الرحمن گزشتہ اسمبلی میں بھی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین…

جمہوریت کی خاطر 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کی جائے: عمران خان

جمہوریت کی خاطر 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کی جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سات ماہ سے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل کو دیا گیا چار ماہ کا وقت پورا ہو گیا۔ ووٹوں کی تصدیق…

تاریخ کا سنہری باب بند، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج ریٹائر ہو رہے ہیں

تاریخ کا سنہری باب بند، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج ریٹائر ہو رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے سربراہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے آج ریٹائرمنٹ کے بعد عدلیہ کی تاریخ کا ایک سنہری باب بند ہو جائے گا۔ ان کے جوڈیشل ایکٹوازم سے جہاں عام آدمی کی داد رسی ہوئی…

ڈرون حملوں سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے: نواز شریف

ڈرون حملوں سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی چاہتے ہیں۔ ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون اور ترقی کی راہ میں معاون ہو گی۔ اسلام آباد میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف نے…

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف چوتھا چالان مرتب کرنے کا فیصلہ

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف چوتھا چالان مرتب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں چوتھا چالان مرتب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سپیشل پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے چالان کے لئے پولیس کو ہدایات جاری کر دیں۔ سابق صدر کی جانب…

شیخ رشید، جمشید دستی اور زین الہی کا آزاد اپوزیشن گروپ بنانے کا اعلان

شیخ رشید، جمشید دستی اور زین الہی کا آزاد اپوزیشن گروپ بنانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید، جمشید دستی اور زین الہی نے قومی اسمبلی میں الگ آزاد اپوزیشن گروپ بنانے کا اعلان کر دیا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا…

پاکستان، ایران کا گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

پاکستان، ایران کا گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، دونوں ملکوں کے ماہرین کا اجلاس بھی بلایا جائے گا۔ پاکستانی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور ایرانی وزیر پیٹرولیم” بیجان ”نمدر…

سپریم کورٹ نے اوگرا کیس کا فیصلہ سنا دیا، لوڈ شیڈنگ ناگزیر ہے تو یکساں کی جائے

سپریم کورٹ نے اوگرا کیس کا فیصلہ سنا دیا، لوڈ شیڈنگ ناگزیر ہے تو یکساں کی جائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا کیس کا فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سبسڈی ختم نہیں کی جا سکتی، آرٹیکل تیس کے تحت لوگوں کی فلاح حکومت کی ذمہ داری ہے۔ لوڈ شیڈنگ کا معاملہ مخلصانہ کوششوں…

وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ ,گورنر خیبر پی کے 7 روز میں لاپتہ افراد بازیاب کرائیں، چیف جسٹس

وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ ,گورنر خیبر پی کے 7 روز میں لاپتہ افراد بازیاب کرائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کا کیس نمٹا دیا، غیر اعلانیہ حراست کا کوئی قانون ملک میں نہیں، وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سات روز میں لاپتہ افراد کو بازیاب کرائیں، وزیر اعظم ملک کے انتظامی سربراہ…

ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون، ترقی کی راہ میں معاون ثابت ہو گی، نواز شریف

ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون، ترقی کی راہ میں معاون ثابت ہو گی، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی چاہتے ہیں، ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون اور ترقی کی راہ میں معاون ہو گی۔ اسلام آباد میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعظم نواز…

لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے لاپتہ افراد سےمتعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ وزارت دفاع لاپتہ افراد کو پیش نہ کر سکی۔ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ ان…