امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی آرمی چیف و وزیر اعظم سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی آرمی چیف و وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع چک ہیگل سے ڈرون حملوں پر تشویش کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں دہشتگردی کے خاتمے کی جنگ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے وزیر اعظم…

آرٹیکل چھ، مشرف کیخلاف چارج شیٹ تیار، واحد ذمہ دار قرار دیدیا گیا

آرٹیکل چھ، مشرف کیخلاف چارج شیٹ تیار، واحد ذمہ دار قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے مشرف کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کے لیے چارج شیٹ تیار کر لی ہے۔ پرویز مشرف کیخلاف شکایت اور چارج شیٹ 9 صفحات پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے مطابق چارج شیٹ میں سابق صدر کو واحد…

وزیر اعظم کا امریکی دفاع سے ملاقات میں ڈرون حملوں پر اظہار تشویش

وزیر اعظم کا امریکی دفاع سے ملاقات میں ڈرون حملوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع چک ہیگل سے ملاقات میں ڈرون حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے نقصان دہ ہیں اور ان سے دہشت گردی کے خاتمے کی حکومتی کوششوں کو…

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو طلب کرلیا

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پولو گراونڈ ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے آئندہ سماعت کو طلب کر لیا ہے جبکہ نیب کو ملزم کے خلاف تین دیگر ریفرنس میں گواہوں کو پیش…

لاپتہ افراد کیس کا فیصلہ آج ہی سنائیں گے پھر آپ جانیں اور آپ کا کام، چیف جسٹس

لاپتہ افراد کیس کا فیصلہ آج ہی سنائیں گے پھر آپ جانیں اور آپ کا کام، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے لاپتہ افراد کا معاملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے، جبری گمشدگی کو اقوام متحدہ نے بھی بین الاقوامی جرم قرار دیا ہے، چیف جسٹس کا کہنا ہے کیس آج ہی نمٹائیں گے، فیصلہ دے…

اسلام آباد: لاپتہ افراد کے لواحقین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی کیمپ

اسلام آباد: لاپتہ افراد کے لواحقین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی کیمپ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی چوک میں قائم احتجاجی کیمپ میں بچے، بوڈھے اور خواتین شریک ہیں۔ انتہائی سردی کے باوجود بچوں اور بوڑھوں کے لئے کوئی سہولت موجود نہیں۔ سردی کے باعث بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ کیمپ کے…

سات مالیاتی ادارے اسٹیٹ بنک کے نادہندہ

سات مالیاتی ادارے اسٹیٹ بنک کے نادہندہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سات مالیاتی ادارے اسٹیٹ بنک کے نادہندہ ہیں جن کے قرضوں میں توسیع حکومت کی ضمانت پر کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی حالات اور نقصانات میں ابتری کی وجہ سے یہ ادارے نادہندہ ہو…

عام انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوئی: چودھری نثار

عام انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوئی: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پارلیمانی پارٹیوں کو لکھے گئے خط میں عام انتخابات میں مقناطیسی سیاسی اور انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے حوالے سے چھ سوال اٹھائے ہیں۔ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ عام انتخابات…

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس سے 45 سالہ ڈرائیور کی لاش برآمد

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس سے 45 سالہ ڈرائیور کی لاش برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس سے پینتالیس سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت مشتاق کے نام سے ہوئی، متوفی قومی اسمبلی میں ڈرائیور تھا اور کچھ عرصہ سے پارلیمنٹ لاجز کے سی بلاک میں رہائش پذیر تھا۔ لاش کو…

سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف پولو گراؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف پولو گراؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پولو گراؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہو گی۔ پولو گراؤنڈ ریفرنس سن دوہزار میں دائر کیا گیا تھا جس میں قومی خزانے کو انتیس لاکھ روپے…

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت عظمیٰ لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت آج پھر کرے گی، وزارت دفاع کو 19 لاپتہ افراد پیش کرنا ہوں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ کیس کی سماعت…

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ قومی اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی کے رکن مقرر

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ قومی اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی کے رکن مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا گیا، کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ پیپلز پارٹی کے سید غلام مصطفی شاہ کا نام قومی اسمبلی کی…

حلقے کے اقلیتی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے میدان عمل میں اترا ہوں۔ ایرکھ کینتھ گِل

راولپنڈی (اعجاز بٹ سے) امیدوار کونسلر اقلیتی نشست یونین کونسل نمبر5(سابقہ 78) چک لالہ راولپنڈی ایرکھ کینتھ گِل نے کہا ہے کہ حلقے کے اقلیتی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے میدان عمل میں اترا ہوں اگر خدائے بزرگ و برتر…

بالائی علاقوں اورکشمیرمیں بارش اور برف باری کا امکان

بالائی علاقوں اورکشمیرمیں بارش اور برف باری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہے۔ ہفتے کو ملک کے بیشتر علاقوں…

یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لئے قرض اسکیم کا آغاز

یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لئے قرض اسکیم کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے نوجوانوں کے لیے 100 ارب روپے کی کاروباری قرضہ اسکیم کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ انتخابی وعدوں پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ملک میں بے روزگاری…

سپریم کورٹ کے حکم پر چودہ لاپتہ افراد کو عدالت پہنچا دیا گیا

سپریم کورٹ کے حکم پر چودہ لاپتہ افراد کو عدالت پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر چودہ لاپتہ افراد کو عدالت پہنچا دیا گیا، جسٹس امیر ہانی مسلم کے روبرو کمرہ عدالت نمبر چھ میں پیش کر دیئے گئے۔ سپریم کورٹ کے باہر سیکورٹی صبح سے ہی ہائی الرٹ کر…

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، مولانا شمس کے قتل کی تحقیقات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، مولانا شمس کے قتل کی تحقیقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات، لاہور میں اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا شمس الرحمن کے قتل کے بعد امن و امان کی صورتحال اور تحقیقات سے وزیراعظم کو…

بڑے شہروں میں ایک بہت بڑا مسئلہ غیر ضروری پارکنگ کا ہے۔ محمد شاکر عباسی)

راولپنڈی (محمد شاکر عباسی) بڑے شہروں میں جہاں اوربہت سے مسائل ہیں وہاں ایک بہت بڑا مسئلہ غیر ضروری پارکنگ کا ہے یہ ان مسائل میں سے ایک ہے جوہم خود اپنے لیے کھڑا کرتے اکثر ہمیں وہی گاڑیاں کھڑی کرتے ہیں…

بینکوں سے لئے گئے قرض کا حجم 4 گنا بڑھ گیا

بینکوں سے لئے گئے قرض کا حجم 4 گنا بڑھ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیرونی ذرائع نہ ہونے کی وجہ سے پانچ برسوں کے دوران بینکوں سے لئے گئے قرضوں میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی سال دو ہزار نو میں دو سو تینتالیس ارب روپے…

سپریم کورٹ، 14 لاپتہ افراد کو آج خفیہ طور پر پیش کرنیکا حکم

سپریم کورٹ، 14 لاپتہ افراد کو آج خفیہ طور پر پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چودہ لاپتہ افراد کو آج چیمبر میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جبکہ باقی لاپتہ افراد کے لیے سماعت پیر کو ہو گی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے۔ یہ نہ سمجھیں کہ کھیل ختم ہو…

وزیر دفاع چودہ لاپتہ افراد کو آج جسٹس امیر ہانی مسلم کے چیمبر میں‌ پیش کرینگے

وزیر دفاع چودہ لاپتہ افراد کو آج جسٹس امیر ہانی مسلم کے چیمبر میں‌ پیش کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف سپریم کورٹ کے حکم پر چودہ لاپتہ افراد کو آج جسٹس امیر ہانی مسلم کے چیمبر میں پیش کریں گے،باقی لاپتہ افراد کے لیے سماعت پیر کو ہو گی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر چودہ…

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں شیڈول دوسری بار موخر

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں شیڈول دوسری بار موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب ،سندھ میں انتخابی شیڈول کا اجرا دوسری بار موخر کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آج تک پنجاب اور سندھ سے قانونی تقاضے پورے کرنے کا کہا تھا جو مکمل…

سپریم کورٹ کا لاپتہ افراد کو کل خفیہ طور پر پیش کرنیکا حکم

سپریم کورٹ کا لاپتہ افراد کو کل خفیہ طور پر پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے لاپتہ افراد سے متعلق خواجہ آصف کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا سپرنٹنڈنٹ مالاکنڈ حراستی مرکز نے کہا کہ فوج 35افراد…

پاکستان کو قرض کی دوسری قسط، آئی ایم ایف کا اجلاس رواں ماہ ہو گا

پاکستان کو قرض کی دوسری قسط، آئی ایم ایف کا اجلاس رواں ماہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس متوقع ہے جس میں پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ کئی معاشی…