ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی، خواجہ آصف

ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے سے آج قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی، جن لوگوں کو فائدہ پہنچا ان…

چیئرمین نیب تقرری کیخلاف عمران خان کی ترمیمی درخواست

چیئرمین نیب تقرری کیخلاف عمران خان کی ترمیمی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق دائر کی گئی در خواست میں موقف اختیارا کیا گیا ہے کہ قمر زمان چودھری کا سروس ریکارڈ تنازعات…

ایل پی جی کوٹہ معاہدہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ کی ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایت

ایل پی جی کوٹہ معاہدہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ کی ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایل پی جی کوٹہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ معاہدہ غیر شفاف اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا دیا، ذمے داروں کیخلاف کارروائی…

توانائی بحران کا 2017 تک مکمل خاتمہ کر دیں‌ گے، عابد شیر علی

توانائی بحران کا 2017 تک مکمل خاتمہ کر دیں‌ گے، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نیوکلیئر پاور پلانٹس کیلئے 6 جگہوں کو منتخب کر لیا گیا، پاکستان کو بدترین توانائی بحران کا سامنا ہے،قابو پانے کیلئے اقدامات کر رہے…

مشرف پرغداری مقدمہ، خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

مشرف پرغداری مقدمہ، خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے قائم کردہ خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق صدر پرویز مشرف…

ایگزٹ کنٹرول لسٹ پالیسی میں تبدیلی کا مسودہ تیار، پرانی تمام شرائط ختم

ایگزٹ کنٹرول لسٹ پالیسی میں تبدیلی کا مسودہ تیار، پرانی تمام شرائط ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایگزٹ کنٹرول لسٹ پالیسی میں تبدیلی کا مسودہ تیار کر لیا گیا، ای سی ایل میں نام شامل کرنے سے قبل تحقیقاتی اداروں کو ٹھوس شواہد فراہم کرنا ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ ای سی ایل پالیسی میں…

ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ جاری، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ جاری، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ سنایا دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کوٹا معاہدہ غیر شفاف اور غیر قانونی قراردیتے ہوئے اس کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف…

آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کا راج

آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کا راج

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر شہروں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ روز وقفے وقفے سے ہلکی برفباری کے بعد سردی بڑھ گئی، جلانے کی لکڑی کی قیمتوں…

پاک فوج کی کمان پر فخر ہے: جنرل راحیل شریف

پاک فوج کی کمان پر فخر ہے: جنرل راحیل شریف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے جس کی کمان پر فخر ہے۔ فوج ملک کے مسائل کے حل کے لئے ہر اول دستے کا کردار ادا کرتی رہے…

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو پانچ دسمبر کی مہلت

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو پانچ دسمبر کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے حکومت کو 5 دسمبر کی مہلت دے دی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے پچھلی مرتبہ وزیر دفاع کے کہنے پر مہلت دی اور آج اٹارنی جنرل کے کہنے پر مہلت دے…

حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کرسکی

حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کرسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال جولائی تا نومبر حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کر سکی۔ سرکاری خزانے میں 5 ماہ کے دوران 800 ارب روپے سے زائد جمع ہوئے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے…

دہشت گردی کے خاتمے پرکوئی سیاسی اختلاف نہیں، وزیراطلاعات

دہشت گردی کے خاتمے پرکوئی سیاسی اختلاف نہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے پر کوئی سیاسی اختلاف نہیں، انسداد دہشت گردی قوانین سے حکومت اور عدلیہ مزید مضبوط ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں وفاقی وزیر…

راولپنڈی : سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے کا فرار، پولیس کے چھاپے

راولپنڈی : سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے کا فرار، پولیس کے چھاپے

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پولیس نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے فرخ کھوکھر کے فرار کے بعد تاجی کھوکھر کے ڈیرے پر چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ نواز کھوکھر کہتے ہیں،، ان کا بھتیجا بھاگا نہیں…

چیئرمین نادرا کو برطرف کرنا سب سے بڑی دھاندلی ہے، خورشید شاہ

چیئرمین نادرا کو برطرف کرنا سب سے بڑی دھاندلی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طارق ملک کو چیئرمین نادرا کے عہدے سے برطرف کرنا سب سے بڑی دھاندلی ہے۔ الیکشن کمیشن کو حکومتی اقدام کیخلاف ڈٹ جانا چاہئے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں…

لالی پاپ مت دیں،چیف جسٹس کا ایک گھنٹے میں لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم

لالی پاپ مت دیں،چیف جسٹس کا ایک گھنٹے میں لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر دفاع کو لاپتہ افراد کو پیش کرنے کے لیے ایک گھنٹے کی مہلت دے دی،چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتوں کو لالی پاپ مت دیں، حکم دیا تو آرمی چیف اور وزیر اعظم کو بھی…

بیگناہ افراد کی بلآجواز گرفتاریوں کیخلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے متاثرہ خاندانوں کا احتجاج

راولپنڈی : سانحہ راولپنڈی کی آڑ میں ملت تشیع سے تعلق رکھنے والے بیگناہ افراد کی بلآجواز گرفتاریوں کیخلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے متاثرہ خاندانوں نے احتجاج کیا اور پنجاب حکومت کی جانبداری کی شدید مذمت کی۔ احتجاج میں…

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت لاپتا افراد کیس اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ملاقات…

نواز حکومت کے دوران کرپشن کم، پاکستان کی رینکنگ 10 درجے بہتر

نواز حکومت کے دوران کرپشن کم، پاکستان کی رینکنگ 10 درجے بہتر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق نواز شریف حکومت کے دوران کرپشن کم ہوگئی ہے اور پاکستان کی رینکنگ 10 درجے بہتر ہوگئی۔ سندھ میں موجودہ حکومت پچھلے دور کے مقابلے میں بہتر رہی، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن نمایاں…

سپریم کورٹ:لاپتہ افراد سے متعلق مقدمے کی سماعت آج دوبارہ ہو گی

سپریم کورٹ:لاپتہ افراد سے متعلق مقدمے کی سماعت آج دوبارہ ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق مقدمے کی سماعت آج دوبارہ ہو گی، عدالتی حکم کے مطابق تینتیس لاپتہ افراد کو پیش کیا جانا ہے۔ عدالت عظمی نے گذشتہ روز حکم دیا تھا کہ لاپتہ افراد کو عدالت…

حبیب بینک، یو بی ایل اور الائیڈ بینک کے شیئرز کی فروخت کا فیصلہ

حبیب بینک، یو بی ایل اور الائیڈ بینک کے شیئرز کی فروخت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پہلے مرحلے میں تین بینکوں سمیت پاکستان پیٹرولیم لمٹیڈ، پاکستان ائیر لائن اور سٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے کی نجکاری کا فیصلہ نہیں ہوا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر…

چیئرمین نادرا طارق ملک کو عہدے سے ہٹادیا گیا

چیئرمین نادرا طارق ملک کو عہدے سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئر مین نادرا طارق ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ڈائرکٹر جنرل سندھ نادرا بریگیڈیئر (ر) زاہد کوچیئر مین نادرا کا چارج دے دیا گیا ہے۔ بریگیڈیئر (ر) زاہد کا کہنا ہے کہ عوام کو مزید سہولیات…

سٹیٹ بینک کو ڈالرز کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت

سٹیٹ بینک کو ڈالرز کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایکس چینج کمپنیوں اور شیڈول بینکوں میں ڈالر کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے سٹیٹ بینک کو ڈالر کی فراہمی کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وفاقی وزیر…

اوگرا کرپشن کیس، توقیر صادق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 دسمبر تک توسیع

اوگرا کرپشن کیس، توقیر صادق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 دسمبر تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں نیب نے چوتھی مرتبہ عبوری ریفرینس کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی، احتساب عدالت نے توقیر صادق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 دسمبر تک توسیع کر دی۔ احساب عدالت میں جب سماعت شروع ہوئی تو…

سپریم کورٹ کا تمام لاپتہ افراد کو کل ساڑھے گیارہ بجے تک پیش کرنیکا حکم

سپریم کورٹ کا تمام لاپتہ افراد کو کل ساڑھے گیارہ بجے تک پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کو کل ساڑھے گیارہ بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے، دو لاپتہ افراد کے قتل کا مقدمہ ذمہ داروں کے خلاف درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزیر دفاع خواجہ…