پنجاب، سندھ تیاریاں کرلیں،7 دسمبر کو انتخابی شیڈول جاری ہوگا، الیکشن کمیشن

پنجاب، سندھ تیاریاں کرلیں،7 دسمبر کو انتخابی شیڈول جاری ہوگا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 دسمبر کو جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صوبوں کو آگاہ کیا ہے کہ تیاریاں مکمل نہ کی گئیں توذمہ داروہ ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے سندھ…

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی۔ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران…

عمران خان پختون قوم کو مزید پیچھے دھکیل رہے ہیں: زاہد خان

عمران خان پختون قوم کو مزید پیچھے دھکیل رہے ہیں: زاہد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی پورے ملک سے گذر رہی ہے، تحریک انصاف صرف خیبر پختون خوا میں دھرنا کیوں دے رہی ہے؟ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے عمران خان پختون قوم کو مزید پیچھے…

سپریم کورٹ کا سیکرٹری دفاع کو 33 لاپتہ افراد کیساتھ کل عدالت پیش ہونے کا حکم

سپریم کورٹ کا سیکرٹری دفاع کو 33 لاپتہ افراد کیساتھ کل عدالت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا سیکریٹری دفاع کو تینتیس لاپتا افراد کے ساتھ کل صبح پیش ہونے کا حکم، حراستی مراکز میں مرنے والے 2 افراد کی ایف آئی آر کی کاپی بھی عدالت میں جمع کرانے ہدایت،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو…

رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز احتساب عدالت میں پیش

رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف پیش ہوئے۔ سابق وزیر اعظم کے کا کہنا تھا کہ تھا کہ ریفرنس سے متعلق ضروری دستاویزات ابھی تک فراہم نہیں کی…

35 لاپتہ افراد میں سے 33 کا پتہ نہ چل سکا

35 لاپتہ افراد میں سے 33 کا پتہ نہ چل سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان میں لاپتا افراد کے کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہو گی۔ لاپتہ 35 افراد میں سے کوئی بھی بازیاب نہیں ہوسکا ہے۔ یاسین شاہ سمیت جو 35 افراد لاپتا تھے، سپریم کورٹ کی ہدایات…

بالائی علاقوں میں سردی کی شدت، اسکردو کا درجہ حرارت منفی 08

بالائی علاقوں میں سردی کی شدت، اسکردو کا درجہ حرارت منفی 08

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سردی برقرار ہے، بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم ملک کے بالائی علاقوں…

اوگرا کرپشن کیس، نیب کی تفتیشی ٹیم نے حتمی چالان مرتب کر لیا

اوگرا کرپشن کیس، نیب کی تفتیشی ٹیم نے حتمی چالان مرتب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کی تفتیشی ٹیم نے اوگرا کرپشن کیس کا حتمی چالان مرتب کر لیا، چالان میں دو سابق وزرائے اعظم اور سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق سمیت چودہ ملزموں کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق حتمی چالان میں…

چوہدری عمار عبد اللہ کاشمیری کی ولادت پر اظہار مسرت

اسلام آباد (این این اے) سینر صحافی و کالم نگار چوہدری محمد اکرم کاشمیری کے بیٹے چوہدری عمار عبداللہ کاشمیری کی ولادت کے جشن میں مارگلہ ویو پارک میں ایک پر وقار ودعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں سینر صحافیوں، سہیل الیاس،…

مشرف غداری کیس میں عبدالغنی سومرو رجسڑار مقرر

مشرف غداری کیس میں عبدالغنی سومرو رجسڑار مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبدالغنی سومرو سندھ میں ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ہیں۔ وزارت قانون نے سندھ ہائی کورٹ سے ان کی خدمات کے لیے اجازت مانگ لی ہے۔ عبدالغنی سومرو ڈیپوٹیشن پر رجسڑارتعینات کیے جائیں گے۔ دوسری طرف لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن…

الطاف حسین پاکستان آ کر سیاست کریں، شیریں مزاری

الطاف حسین پاکستان آ کر سیاست کریں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ قوم منتظر ہے کہ الطاف حسین بہاردری کا مظاہرہ کرے پاکستان آ کر سیاست کریں۔ شیریں مزاری نے کہا کہ دودھائیوں سے برطانیہ میں پناہ لینے…

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جب تک ڈرون حملے بند نہیں ہوں گے نیٹو سپلائی بحالی نہیں کی جائے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور…

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے، کرزئی سے ملاقات کرینگے

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے، کرزئی سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان ہمسایہ ممالک اور اچھے دوست ہیں۔ خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی ، مشیر برائے…

وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ محمود اچکزئی، طارق فاطمی اور دیگر حکام بھی ہیں، روانگی سے قبل وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دورہ افغانستان سے دونوں ممالک کے باہمی…

نئے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک آج حلف اٹھائیں گے

نئے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک آج حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک، آج حلف اٹھائیں گے۔ وہ جسٹس تصدق جیلانی کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کے بعد چیف الیکشن کمشنر مقرر ہوئے ۔ جسٹس تصدق جیلانی نے سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری مسترد کر دی۔ وفاقی حکومت نے قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

گیس مافیا نے ایل پی جی 46 روپے فی کلو مہنگی کر دی

گیس مافیا نے ایل پی جی 46 روپے فی کلو مہنگی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی مافیا نے اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے بغیر قیمت میں 46 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ اس خوفناک اضافے پر عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ حکومت نے غیر قانونی اضافے کا ابھی تک کوئی…

نواز شریف کا وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پرانحصار ختم کر نے کا حکم

نواز شریف کا وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پرانحصار ختم کر نے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پر انحصار ختم کر کے اپنے وسائل کے بندوبست کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے بتایا ہے کہ زرمبادلہ کی کمی کو جواز بناتے ہوئے بعض عرب ممالک سے مدد…

120 ارب روپے کا اسکینڈل: اے کے ڈی اور داود انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث

120 ارب روپے کا اسکینڈل: اے کے ڈی اور داود انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کی درخواست پر قائم ایس ای سی پی کمیٹی کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ 120 ارب روپے کے اوگرا اسکینڈل میں اسٹاک بروکرز عقیل کریم ڈھیڈی اور داود۔ انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔ نیب کی…

نومبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

نومبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومبر کے اختتام پر مہنگائی میں اضافے کی شرح سترہ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران افراط زر کی شرح ساڑھے دس فیصد ہو جائے گی۔ جون دو ہزار…

ریٹائرمنٹ کے دن تک کیانی کا کیریئر 42 برسوں اور تین ماہ پر محیط

ریٹائرمنٹ کے دن تک کیانی کا کیریئر 42 برسوں اور تین ماہ پر محیط

راولپنڈی (جیوڈیسک) ریٹائرمنٹ کے دن جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کیریئر 42 برسوں اور تین ماہ پر محیط ہوگا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی 20 اپریل 1952 کو منگھوٹ ضلع گوجر خان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ملٹری کالج…

نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زندگی پر ایک نظر

نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زندگی پر ایک نظر

راولپنڈی (جیوڈیسک) نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا تعلق فوجی پس منظر رکھنے والے خاندان سے ہے۔ وہ مطالعے، شکار اور تیراکی کے شوقین ہیں۔ جنرل راحیل شریف 16 جون 1956 کو کوئٹہ میں میجر محمد شریف کے ہاں…

آرمی چیف اشفاق کیانی نے جنرل راحیل شریف کو کمان سونپ دی

آرمی چیف اشفاق کیانی نے جنرل راحیل شریف کو کمان سونپ دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) 6 برس تک چیف آف آرمی اسٹاف رہنے والے جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جنرل راحیل شریف کوپاک فوج کی کمان سونپ دی۔ جنرل ہیڈکوارٹرز راول پنڈی میں پروقار تقریب کے دوران جنرل کیانی نے کمان نئے آرمی چیف جنرل…

ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی برقرار رہے گی

ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی برقرار رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی برقرار رہے گی۔ جبکہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں موسم…