ٹیکس ریلیف پیکیج : یکم جنوری سے سرمایہ کاری پر ذریعہ آمدن نہیں پوچھا جائے گا

ٹیکس ریلیف پیکیج : یکم جنوری سے سرمایہ کاری پر ذریعہ آمدن نہیں پوچھا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے تاجروں کے لیے ٹیکس ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس ٹیکس ریلیف پیکیج کے مطابق یکم جنوری سے ہونیوالی سرمایہ کاری کے ذریعہ آمدن کے بارے میں پوچھ گچھ نہیں ہوگی وزارت خزانہ…

جنرل کیانی آج کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے سپرد کریں گے

جنرل کیانی آج کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے سپرد کریں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل راحیل شریف آج کمان سنبھالیں گے،جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کے دوران جنرل کیانی کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے حوالے کریں گے۔ روایتی فوجی گھرانے کے چشم و چراغ، جنرل راحیل…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل راشد محمود نے چارج سنبھال لیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل راشد محمود نے چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راشد محمود کا جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد آصف نے استقبال کیا۔ تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے نئے چیئرمین…

نواز شریف دوہری شہریت والوں کے حامی، سخت معاشی فیصلوں کا اعلان

نواز شریف دوہری شہریت والوں کے حامی، سخت معاشی فیصلوں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صنعت کاروں اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ دنیا نے بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل کئے مار دھاڑ کا وقت گزر گیا۔…

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی نے وزیراعظم نواز شریف سے الوادعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاک فوج کے لئے جنرل کیانی کی خدمات کو سراہا۔ ادھر کور کمانڈرز کانفرنس کے الوداعی خطاب میں جنرل کیانی نے کہا ہے کہ…

جسٹس تصدق کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کو موصول

جسٹس تصدق کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کو موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس تصدق حسین جیلانی کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کو موصول ہو گیا۔ صدر ممنون حسین نے گزشتہ روز جسٹس تصدق حسین جیلانی کو نیا چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری…

پاک فوج میں اہم عہدے خالی، چند روز میں تقرر و تبادلے ہوں گے

پاک فوج میں اہم عہدے خالی، چند روز میں تقرر و تبادلے ہوں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئندہ چند روز کے دوران پاک فوج میں اہم تقرریاں و تبادلے کیے جائیں گے۔ دوسری طرف جنرل کیانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کل کور کمانڈر کانفرنس بلا لی گئی ہے۔ جنرل راشد محمود کے…

لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے سپرسیڈ ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ اپنا استعفی ملٹری سیکرٹری برانچ کو بھجوا دیا۔ بطور آرمی چیف ترقی نہ پانے والے سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم آرمی روایات کی پاسداری…

جنرل کیانی کا بطور آرمی چیف آج آخری دن

جنرل کیانی کا بطور آرمی چیف آج آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی بطور چیف آف آرمی سٹاف آج اپنا آخری دن گزار رہے ہیں۔ فوج کی کمان کل جنرل راحیل شریف سنبھالیں گے۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی کا بطور آرمی چیف آج آخری دن ہے۔ گزشتہ رات…

جسٹس تصدیق جیلانی کی چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری

جسٹس تصدیق جیلانی کی چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے چیف جسٹس کا تقرر 12 دسمبر 2013 سے ہو گا۔ صدر مملکت نے نئے چیف جسٹس کے تقرر کی منظوری وزیراعظم کی سفارش پر دی۔ وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 175 اے شق 3 کے تحت سفارش کی…

پاک فوج میں اہم عہدے خالی، چند روز میں تقرر و تبادلے ہوں گے

پاک فوج میں اہم عہدے خالی، چند روز میں تقرر و تبادلے ہوں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل راشد محمود کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بننے کے بعد چیف آف جنرل اسٹاف جبکہ جنرل راحیل شریف کے آرمی چیف بننے کے بعد آئی جی ٹریننگ اینڈ ایویلویشن کا عہدہ خالی ہو گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل…

تحریک انصاف اپنی طاقت کا غلط استعمال نہ کرے:خورشید شاہ

تحریک انصاف اپنی طاقت کا غلط استعمال نہ کرے:خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نیٹو سپلائی کا معاہدہ ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے نیٹو سپلائی روکنا وفاق کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، صوبوں کو وفاق کو…

ہنگو ڈرون حملہ، سی آئی اے اسٹیشن چیف کریگ اوستھ ملزم نامزد

ہنگو ڈرون حملہ، سی آئی اے اسٹیشن چیف کریگ اوستھ ملزم نامزد

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے پریس کانفرنس میں ہنگو ڈرون حملے کو پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ حملے میں چار پاکستانی بھی مارے گئے۔ شریں مزاری نے ڈرون حملے کا ذمہ دار…

وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں، خواجہ آصف کو وزیر دفاع کا اضافی چارج مل گیا

وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں، خواجہ آصف کو وزیر دفاع کا اضافی چارج مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کو وزارت دفاع اور وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو وزارت قانون انصاف و انسانی حقوق کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے لاپتہ افراد کیس میں سپریم کورٹ کی…

مولانا فضل الرحمان نے قبائلی عمائدین کا جرگہ کل بلا لیا

مولانا فضل الرحمان نے قبائلی عمائدین کا جرگہ کل بلا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قبائلی عمائدین کے قومی جرگے کا پہلا اجلاس کل پشاور میں طلب کیا ہے۔ قبائلی عمائدین کا جرگہ فروری 2013 میں اسلام آباد میں تشکیل دیا گیا تھا اور آل…

خواجہ آصف کودفاع، پرویز رشید کو قانون و انصاف کا اضافی چارج دیدیا

خواجہ آصف کودفاع، پرویز رشید کو قانون و انصاف کا اضافی چارج دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) خواجہ آصف کو وزیر دفاع جبکہ پرویز رشید کو وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔ اس سے قبل خواجہ آصف کے پاس بجلی و پانی جبکہ پرویز رشید کے پاس اطلاعات کی وزارتیں موجود تھیں۔…

لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف نئے آرمی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف نئے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی مقرر کر دیا گیا۔ دونوں لیفٹیننٹ جنرلز کو جنرلز کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔…

آرمی چیف جنرل کیانی 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

آرمی چیف جنرل کیانی 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی بحیثیت چیف آف آرمی اسٹاف چھ سال گزارنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ گوجر خان کے کیانی خاندان سے تعلق رکھنے والے اشفاق پرویز نے1971 میں بلوچ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ چودھویں چیف…

کون بنے گا نیا آرمی چیف ؟ہر کوئی فیصلے کا منتظر

کون بنے گا نیا آرمی چیف ؟ہر کوئی فیصلے کا منتظر

اسلام آباد (جیوڈیسک) کون بنے گا نیا آرمی چیف؟ یہ وہ سوال ہے جو پاکستان میں اس وقت ہر زبان پر ہے۔ مشاہد حسین کا خیال ہے کہ وزیر اعظم سرپرائز دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی…

پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک بھر میں وکلا کی ہڑتال

پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک بھر میں وکلا کی ہڑتال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک بھر میں وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔ ہزاروں مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی، سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے…

رواں ہفتے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

رواں ہفتے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ گلگت، بلتستان میں گزشتہ کئی روز سے برفباری کا سلسلہ رکا ہوا ہے تاہم ان علاقوں میں موسم سرد…

وزیر اعظم کی لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود اور راحیل شریف سے ملاقات

وزیر اعظم کی لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود اور راحیل شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود اور لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے آج صبح سویرے سب سے پہلے لیفٹیننٹ جنرل راشد محمودسے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سلامتی…

ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی، وزیر اعظم آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی، وزیر اعظم آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی انتیس نومبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے لیکن ابھی تک نئے فوجی سربراہ کا اعلان نہیں ہو سکا، وزیر اعظم آج جنرل اشفاق پرویز کیانی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔…

نیب ریفرنسز، آصف زرداری کو دوبارہ نوٹس جاری

نیب ریفرنسز، آصف زرداری کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت…