چیف جسٹس کا ایک بجے تک 37 لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا ایک بجے تک 37 لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران سیکرٹری دفاع کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں…

اسلام آباد فائرنگ کیس، ملزم سکندر کیخلاف چالان پیش

اسلام آباد فائرنگ کیس، ملزم سکندر کیخلاف چالان پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلیو ایریا فائرنگ کیس کے ملزم سکندر کے خلاف چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ چالان میں سکندر کو باقاعدہ ملزم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش کئے جانے والے چالان میں…

اختر رسول پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

اختر رسول پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق ہاکی ٹیم کے کوچ اختر رسول پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہو گئے جبکہ خوش بخت شجاعت کو ویمن ہاکی ونگ کی چئیر پرسن مقرر کر دیا گیا۔ چیئرمین الیکشن کمیشن ارشد انصاری نے اسلام آباد میں…

پاکستانی ڈرون براق اور شاہپر کا بیڑہ پاک فوج میں شامل

پاکستانی ڈرون براق اور شاہپر کا بیڑہ پاک فوج میں شامل

راولپنڈی (جیوڈیسک) براق اور شاہپر فلیٹیس کی پاک فوج میں شمولیت کے حوالے سے خصوصی تقریب راولپنڈی میں ہوئی جس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی، پاک فضایہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ، ڈی جی سٹرٹیجک…

حکومت ڈرون حملوں پر جھوٹ بول رہی ہے: شیریں مزاری

حکومت ڈرون حملوں پر جھوٹ بول رہی ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی اوباما انتظامیہ کو کرائی گئی خفیہ یقین دہانیاں واضح ہو رہی ہیں۔ حکومتی لب و لہجے سے مسلم لیگ…

آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کا نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الواداعی دورہ

آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کا نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الواداعی دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا، نیول چیف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ سے ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی…

سانحہ راولپنڈی، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ، پولیس ذمہ دار قرار

سانحہ راولپنڈی، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ، پولیس ذمہ دار قرار

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کے اصل اسباب جاننے کے لیے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں انتظامیہ اور پولیس کی غفلت واقعہ کاسبب قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دس محرم کو پیش…

الیکشن کمیشن نے سمیرا ملک کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے سمیرا ملک کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کی رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سمیرا ملک کو انتخاب کے دن سے نا اہل قرار دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما سمیرا…

راولپنڈی بائی پاس کی تعمیر وقت کا اہم تقاضہ ہے۔ منظور مغل ، سینر ایڈووکیٹ

راولپنڈی (این این اے۔رپورٹ سہیل الیاس) ہائی کورٹ روالپنڈی کے سینر ایڈووکیٹ منظور مغل نے وفاقی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی عوام جو ایکسپریس وے اسلام آباد، آئی جے پی روڈ، راولپنڈی، ائرپورٹ اسلام آبادپر دن بدن…

سانحہ راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ: رپورٹ

سانحہ راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ: رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نجم سعید کی سربراہی میں قائم فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی نے سانحہ راولپنڈی کی تحقیقات مکمل کر کے حتمی رپورٹ مرتب کرنا شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے چالیس سے زائد افراد کے بیانات قلم بند…

سانحہ راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے، رپورٹ

سانحہ راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے، رپورٹ

راولپنڈی (جیوڈیسک) فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے سانحہ راولپنڈی کی تحقیقات مکمل کر لیں، کمیٹی نے سانحہ کو پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ قرار دے دیا۔ نجم سعید کی سربراہی میں قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے سانحہ راولپنڈی کی تحقیقات…

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار عارضہ قلب کے باعث ہسپتال منتقل

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار عارضہ قلب کے باعث ہسپتال منتقل

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عارضہ قلب کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا، انجیو پلاسٹی کے بعد آج ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ برائے عارضہ…

کراچی دھماکے بزدلانہ اور قابل مذمت اقدام ہے: وزیر اعظم

کراچی دھماکے بزدلانہ اور قابل مذمت اقدام ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے قوم دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے مرعوب نہیں ہو گی، کراچی دھماکے بزدلانہ اور قابل مذمت اقدام ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وزیر اعظم نواز…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون تیار کر لیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون تیار کر لیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے قانون تیار کر لیا گیا ہے،عدالت نے وقت دیا تو قانون کو اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی پولیس میں قابل افسران رہیں گے، سفارشیوں کے…

چیرمین نیب طویل رخصت پر چلے گئے

چیرمین نیب طویل رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر زمان نے صدر ممنون حسین کو چھٹی کی درخواست دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث چھٹیوں پر جانا چاہتے ہیں۔ صدر ممنون حسین نے درخواست منظور…

امریکی ڈرون حملے کیخلاف پیپلز پارٹی کی تحریک التوا

امریکی ڈرون حملے کیخلاف پیپلز پارٹی کی تحریک التوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے صدر مملکت ممنون حسین کو ارسال کردہ سمری میں وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 دسمبر جبکہ سینیٹ کا اجلاس 2 دسمبر کو بلانے کی ایڈوائس کی ہے۔ سمری کی منظوری…

امریکا کی کسی یقین دہانی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: وزیر داخلہ

امریکا کی کسی یقین دہانی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ امریکا کی کسی یقین دہانی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، پاکستان کے طول و عرض میں لگی آگ امریکی ڈالرز کی وجہ ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں…

سانحہ راولپنڈی کارپٹ کے نیچے دبایا جا رہا ہے، چیف جسٹس

سانحہ راولپنڈی کارپٹ کے نیچے دبایا جا رہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے وکلا تشدد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے انہیں چودہ سال گزر گئے، پہلے کبھی سانحہ راولپنڈی جیسا واقعہ نہیں ہوا، معاملہ کارپٹ کے نیچے دبایا جا رہا ہے۔…

ماضی کی طرح اب حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے حق میں نہیں، وزیر اعظم

ماضی کی طرح اب حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے حق میں نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے حق میں نہیں، پنجاب کی طرح تمام صوبوں کے ساتھ نیک نیتی سے چل رہے ہیں۔ 2025ء وژن کانفرنس سے خطاب کرتے…

این آئی سی ایل کیس، سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب، امین فہیم کیخلاف کارروائی کا حکم

این آئی سی ایل کیس، سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب، امین فہیم کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کرپشن کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت عظمی نے کیس کی تحقیقات نیب کے حوالے کر دیں، عدالت نے سابق وزیر تجارت مخدوم امین فہیم، چیئرمین نیب چودھری قمرزمان، وفاقی ٹیکس محتسب…

احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کی اجازت نہیں دی جائے گی، رانا ثنا اللہ

احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کی اجازت نہیں دی جائے گی، رانا ثنا اللہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کی آڑ میں کسی کو شرپسندی کی اجازت نہیں دیں گے، سیکورٹی پولیس دے گی فوج انکی مدد کے لیے پورے پنجاب میں موجودہ ہو گی۔ کمشنر آفس…

این جی اوز کیلئے پالیسی فریم ورک کے مسودے کی منظوری

این جی اوز کیلئے پالیسی فریم ورک کے مسودے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ پالیسی فریم ورک کے مطابق این جی اوز کو کام کی تفصیلات، فنڈنگ کے ذرائع اور استعمال کی مکمل تفصیلات فراہم کرنا ہوں…

چیئرمین نیب کو ہٹانا اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گا، خورشید شاہ

چیئرمین نیب کو ہٹانا اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے موجودہ چیئرمین نیب کو ہٹایا تو یہ اقدام اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گا۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سےگفتگو کرتے…

ڈرون حملوں کی بندش کا دعویٰ، اپوزیشن لیڈر برس پڑے

ڈرون حملوں کی بندش کا دعویٰ، اپوزیشن لیڈر برس پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ روز مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بیان کے بعد ہنگو میں حالیہ ڈرون حملے پر اپوزیشن لیڈر خورشید نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ڈرون مشیر خارجہ سرتاج عزیز پر گرا ہے۔ مشیر خارجہ کی جانب…