اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کو بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کو بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چئیرمین پیمرا چوہدری عبدالرشید نے وسیم سجاد ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی جس میں موقف اختیار کیا کہ چودھری رشید کی تعیناتی پیمرا قوانین کے تحت ہوئی، چھبیس جنوری دو ہزار تیرہ…

عمران خان سیاسی بقا کیلئے نوازلیگ پر تنقید کر رہے ہیں: پرویز رشید

عمران خان سیاسی بقا کیلئے نوازلیگ پر تنقید کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس خیبر پختونخوا میں عوام کو دکھانے کو کچھ نہیں ہے اس لئے وہ سیاست میں زندہ رہنے کیلئے نون…

قومی سلامتی پالیسی مسودہ، منظوری کل دی جائے گی

قومی سلامتی پالیسی مسودہ، منظوری کل دی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، مشیر خارجہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ بھی شریک ہونگے۔ قومی سلامتی…

سی این جی میں 66 پیسے سے ایک روپے 23 پیسے تک کمی کا امکان

سی این جی میں 66 پیسے سے ایک روپے 23 پیسے تک کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے سی این جی قیمتوں میں ایک روپے تیئس پیسے فی کلو گرام کمی کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق پوٹھو ہار، کے پی کے اور بلوچستان سمیت ریجن ون…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا چودھری رشید احمد کو بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا چودھری رشید احمد کو بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کی برطرفی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے انہیں عبوری طور پر بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین پیمرانے اپنی برطرفی کے…

پی ٹی وی کے کامیڈی پروگرام شوخیاں میں نواز انجم، افتخار ٹھاکر اور امانت چن کی شوخیاں

پی ٹی وی کے کامیڈی پروگرام شوخیاں میں نواز انجم، افتخار ٹھاکر اور امانت چن کی شوخیاں

اسلام آباد (کے ایم خالد) مزاح نگار کے ایم خالد کا کامیڈی پروگرام شوخیاں منگل کی رات ساڑھے نو بجے پی ٹی وی سے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کی خاص بات پروگرام میں پیش کی جانے والی مزاحیہ شاعری…

سابق اٹارنی جنرل سردار خان قتل کیس کی سماعت

سابق اٹارنی جنرل سردار خان قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل سردار خان قتل کیس کے مفرور ملزم روح اللہ کی گرفتاری میں پیش رفت سے متعلق بدھ تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں…

انٹری نہ بھیجی جا سکی، پاکستان ونٹر اولمپک سے باہر

انٹری نہ بھیجی جا سکی، پاکستان ونٹر اولمپک سے باہر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن کا کہنا ہے کہ انٹری نہ بھیجے جانے کی وجہ سے پاکستان، بھارت میں ہونیوالی ونٹر اولمپکس میں شرکت نہیں کر سکے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور…

اوگرا کرپشن کیس، نیب چالان پیش نہ کر سکی، میرے خلاف سازش کی گئی، توقیر صادق

اوگرا کرپشن کیس، نیب چالان پیش نہ کر سکی، میرے خلاف سازش کی گئی، توقیر صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں سپلیمنڑی چالان پیش کرنے کیلیے نیب نے ایک مرتبہ پھر مہلت مانگ لی، ایڈیشنل پراسیکیوٹر نیب چودھری ریاض نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی رخصت کی وجہ سے چالان کی منظوری نہیں ہوئی۔ احتساب…

ای او بی آئی کرپشن کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

ای او بی آئی کرپشن کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ای او بی آئی کرپشن کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اراضی کی خریدو فروخت سے متعلق ٹرانزکشن شفاف نہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری وجاہت کے…

اسلام آباد : ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلبا اسلام ناظم اسلام آباد شہیر سیالوی نے کہا ہے کہ ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے اور ہر عاشق ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز قادری کے جذبے سے سرشار ہے۔ ممتاز حسین قادری ہر…

قومی اسمبلی کے 4 حلقوں میں دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

قومی اسمبلی کے 4 حلقوں میں دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 4 حلقوں میں دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود انگوٹھوں کی تصدیق کا معاملہ آگے نہیں بڑھا، انصاف کی…

چیف جسٹس نے ای اوبی آئی سکینڈل کیس نمٹانے کی درخواست مسترد کر دی

چیف جسٹس نے ای اوبی آئی سکینڈل کیس نمٹانے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای اوبی آئی سکینڈل کیس نمٹانے کی درخواست مسترد کر دی،چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ جب تک ملزمان کے خلاف چالان پیش نہیں ہوتے کیس زیر التواء رہے گا۔ چیف جسٹس تصدق…

بھارت اور ایران افغانستان میں مخصوص گروپ کی حمایت نہ کریں، پاکستان

بھارت اور ایران افغانستان میں مخصوص گروپ کی حمایت نہ کریں، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کسی ہمسایہ ملک کی جانب سے افغان فوج کی تربیت اور معاشی تعاون پر پاکستان کو کوئی اعتراض نہیں۔ مگر بھارت اور ایران افغانستان میں کسی مخصوص گروپ کو سپورٹ نہ…

پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج صبح کے وقت پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔ گزشتہ روز اسکردو ملک کا سرد ترین علاقہ تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم شدید سرد…

عبدالقادر ملا کو پاکستان کی حمایت پر سزا دی گئی سرتاج عزیز

عبدالقادر ملا کو پاکستان کی حمایت پر سزا دی گئی سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ عبدالقادر ملا کو پاکستان کی حمایت پر سزا دی گئی۔ بنگلہ دیش میں امن کیلیے ضروری ہے کہ چالیس سال پرانے گڑے مردے نہ اکھاڑے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

دائود مصطفائی کے قاتلوں کو جلد از جلد پھانسی دی جائے : شہیر حیدر سیالوی

اسلام آباد : دائود مصطفائی کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو انجمن طلبہ اسلام ملک گیر احتجاج کرے گی۔ اے ٹی آئی اسلام آباد کے ناظم شیہر حیدر سیالوی نے جمیعت علما ئے پاکستان کے مرکزی رہنما دائود مصطفائی کی…

خرم دستگیر نے نجکاری کی وزارت سے استعفیٰ دے دیا

خرم دستگیر نے نجکاری کی وزارت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت خرم دستگیر نے نجکاری کمیشن بورڈ کی تشکیل میں تاخیر اور اختلافات کے باعث استعفیٰ دے دیا، کامرس اور ٹیکسٹائل کی وزارت بدستور ان کے پاس رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خرم دستگیر نے نجکاری…

رینٹل ریفرنس، راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

رینٹل ریفرنس، راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر رینٹل پاور ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ کی جا سکی، راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں عدالت نے مجھے ذمہ دار قرار نہیں دیا، میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ ہر کیس…

مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کمی

مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دسمبر کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح کم ہو گئی۔ مہنگائی کے حساس انڈیکیٹر اعشاریہ آٹھ، دو فیصد کمی سے بارہ اعشاریہ پانچ، پانچ فیصد کی سطح پر آ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے نامزدگی فارم کی چھپائی شروع

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے نامزدگی فارم کی چھپائی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لیے نامزدگی فارم لاہور اور اسلام آباد کی پرنٹنگ کارپوریشن دفاتر میں چھاپے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام بیلٹ پیپرز اردو زبان میں چھاپے جائیں گے۔…

موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری

موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری کر دئیے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹ پر 2 روپے فی کلو انکم ٹیکس عائد ہو گا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کر دہ نرخوں کے…

زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز ہیں، اسحاق ڈار

زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی نہیں کی جا رہی لیکن صنعتوں کو سستی گیس نہیں دے سکتے، اس وقت زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز ہیں۔ سینیٹ…

پاکستان بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرے گا: پرویز رشید

پاکستان بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرے گا: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں یونین آف مینارٹیز جرنلسٹس اسلام آباد کے زیر اہتمام مسیحی تہوار کرسمس اور نئے سال کی آمد کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کے دوران پرویز…