بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 137 ویں سالگرہ

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 137 ویں سالگرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملت کا پاسباں، بابائے قوم، قائداعظم محمد علی جناح کی صورت میں برصغیر کے مسلمانوں کو وہ میر کارواں میسر آیا جس نے ہمیں حصول پاکستان کی منزل تک پہنچایا۔ قوم آج اُن کا یوم ولادت عقیدت و احترام…

ترک وزیر اعظم طیب اردوان کی نوازشریف سے ملاقات

ترک وزیر اعظم طیب اردوان کی نوازشریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترک وزیر اعظم طیب رجب اردوان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم طیب رجب اردوان کو وزیر اعظم ہاس اسلام آباد پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار پانچ سو میگاواٹ سے بڑھ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار پانچ سو میگاواٹ سے بڑھ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار پانچ سو میگا واٹ سے بڑھ گیا، دیہی علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق ڈیموں سے پانی…

وزیر اعظم کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی نے مزید دس لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا

وزیر اعظم کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی نے مزید دس لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے ملاکنڈ سے لاپتہ افراد بارے تشکیل دی گئی ہے، خصوصی کمیٹی نے مزید دس افراد کا سراغ لگا لیا، کمیٹی لاپتہ افراد کے حوالے قانون سازی بھی کرے گی۔ وزیر اعظم نواز…

ڈی جی ایم اوز ملاقات، لائن آف کنٹرول اور دیگر امور پر بات چیت

ڈی جی ایم اوز ملاقات، لائن آف کنٹرول اور دیگر امور پر بات چیت

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز نے ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول، ورکنگ باونڈ ریزپر سیز فائر اور دیگر امور زیر غور آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق واہگہ بارڈر پر ہونے والی ملاقات میں…

غداری کیس، مشرف کو آج عدالت حاضری سے استشنیٰ، یکم جنوری کو فرد جرم عائد ہو گی

غداری کیس، مشرف کو آج عدالت حاضری سے استشنیٰ، یکم جنوری کو فرد جرم عائد ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے آج کیلئے پرویز مشرف کو عدالت حاضری سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ مشرف نے غداری کیس کے لیے خصوصی عدالت کی تشکیل اور دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا، مشرف کے وکیل شریف الدین پیرزادہ نے…

پرویز مشرف کی گزرگاہ سے 5 کلوگرام وزنی بم برآمد

پرویز مشرف کی گزرگاہ سے 5 کلوگرام وزنی بم برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی گزرگاہ سے 5 کلو گرام وزنی بم برآمد ہوا ہے، سابق صدر کو اسی راستے سے گزر کر عدالت جانا تھا۔ رینجرز حکام کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے قریب…

غداری کیس: مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی استدعا

غداری کیس: مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی استدعا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے غداری کیس میں خصوصی عدالت میں پیش نہ ہونے پر سماعت 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ سرکاری وکیل نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی استدعا کر دی۔ پرویز مشرف کے وکلا…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد ( پ ر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباسی جعفری راجہ بازار راولپنڈی سے نکالے جانیوالے چہلم امام حسین علیہ اسلام کے جلوس کی قیادت کریں گے، یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ…

بلاول بھٹو 2018 کے انتخابات میں حصہ لیں گے: فرحت اللہ بابر

بلاول بھٹو 2018 کے انتخابات میں حصہ لیں گے: فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق بلاول مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں اور وہ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کے خواہش مند ہیں۔ چئیر مین بلاول کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ پاکستان سے زیادہ دبئی…

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب بم، اسلحہ برآمد، غداری مقدمہ میں عدالت پیشی میں تاخیر

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب بم، اسلحہ برآمد، غداری مقدمہ میں عدالت پیشی میں تاخیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہائوس کے قریب سے پانچ کلو وزنی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا…

شمالی وزیرستان آپریشن عوام کے خلاف ہے: مولانا فضل الرحمان

شمالی وزیرستان آپریشن عوام کے خلاف ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں دو دن سے کرفیو ہے۔ لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء بھی دستیاب نہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ سانحہ…

پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرلز کے تقرر و تبادلے

پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرلز کے تقرر و تبادلے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے کر دیئے گئے ہیں جن میں لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کور کمانڈر بہاولپور، لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الحسن کو ایڈجوٹنٹ جنرل جی ایچ کیو،…

آئین سے غداری، مشرف کیخلاف مقدمہ آج شروع ہو گا

آئین سے غداری، مشرف کیخلاف مقدمہ آج شروع ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف نے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے تشکیل دی جانے والی خصوصی عدالت، ججز، اور پراسیکیوٹر کی تقرری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ تین درخواستیں دائر کیں جن کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل…

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی ملاقات کل ہو گی

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی ملاقات کل ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات کل ہو گی۔ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کی ملاقات کل صبح گیارہ بجے واہگہ بارڈر پر ہو گی۔ اس ملاقات میں پاکستان کی نمائندگی میجر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے خصوصی عدالت کی تشکیل، ججزاور پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ…

ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں کی از خود تحقیقات نہیں کر سکتے، الیکشن کمیشن

ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں کی از خود تحقیقات نہیں کر سکتے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں کی از خود تحقیقات نہیں کر سکتے، شکایت کنندہ عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشواروں کو شائع کرنے کا…

سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبر لینا چاہیے، وزیراطلاعات

سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبر لینا چاہیے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبر لینا چاہیے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ جو لوگ ٹیکس ادا کر سکتے ہوں، ان کو این ٹی این نمبر لینا چاہیے،…

ہم اپنے محسن بانی پاکستان کی رہائش گاہ کا تحفظ بھی نہ کر سکے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد: انجمن طلباء اسلام اسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے کہا ہے کہ شرم اور افسوس کی بات ہے کہ ہم اپنے محسن بانی پاکستان کی رہائش گاہ کا تحفظ بھی نہ کر سکے۔ قائد اعظم کے استعمال میں رہنے…

قائم مقام چیئرمین پیمرا عدالتی حکم کی پیروی کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

قائم مقام چیئرمین پیمرا عدالتی حکم کی پیروی کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیمرا کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ریاض احمد خان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالتی حکم کا مذاق اڑایا جا رہا ہے مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، چیئرمین…

غداری کیس: مشرف نے ججوں اور پراسیکیوٹر کی تقرری کو چیلنج کر دیا

غداری کیس: مشرف نے ججوں اور پراسیکیوٹر کی تقرری کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف نے غداری کیس کیلئے خصوصی عدالت کے ججوں اور پراسیکیوٹر کی تقرری کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کے ججوں اور پراسیکیوٹر کی تقرری کے…

ارکان اسمبلی کے ٹیکس گوشواروں میں تضادات کا انکشاف

ارکان اسمبلی کے ٹیکس گوشواروں میں تضادات کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان اسمبلی کے ٹیکس گوشواروں میں تضادات کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں منتخب ہونے والے ملک کے 47 فیصد سیاستدانوں نے انکم ٹیکس ادا نہیں کیا اور ان میں سے 12 فیصد کے پاس نیشنل…

چہلم کیلئے حتمی سکیورٹی پلان نہ بن سکا، ڈبل سواری، اسلحہ نمائش پر پابندی

چہلم کیلئے حتمی سکیورٹی پلان نہ بن سکا، ڈبل سواری، اسلحہ نمائش پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر راولپنڈی انتظامیہ حتمی سیکورٹی پلان مرتب نہ کر سکی، موبائل فون سروس کی جزوی یا مکمل بندش کا فیصلہ آج شام تک کیا جائے گا، اسلحہ کی نمائش،…

پولو گراؤنڈ کیس: سابق صدر زرداری کا احتساب عدالت میں پیش ہونے سے انکار

پولو گراؤنڈ کیس: سابق صدر زرداری کا احتساب عدالت میں پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں پولو گراؤنڈ کیس میں سابق صدر زرداری نے سیکورٹی ملنے تک پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک کہتے ہیں مناسب سیکورٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث آصف زرداری عدالت…