ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا، تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں…

اسلام آباد: تھانہ سہالہ میں ڈی ایچ اے کے پاس گھرکے باہر کریکر دھماکا

اسلام آباد: تھانہ سہالہ میں ڈی ایچ اے کے پاس گھرکے باہر کریکر دھماکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ سہالہ میں ڈی ایچ اے کے پاس گھرکے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔…

قبائلی علاقوں میں مذاکرات کے ذریعے امن چاہتے ہیں: وزیر داخلہ

قبائلی علاقوں میں مذاکرات کے ذریعے امن چاہتے ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فاٹا میں قیام امن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر…

پاکستان میں بھی عام آدمی پارٹی بن گئی

پاکستان میں بھی عام آدمی پارٹی بن گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ارسلان الملک نامی شہری کی درخواست پر عام آدمی پارٹی کی رجسٹریشن کر لی۔ الیکشن کمیشن نے یہ رجسٹریشن مہاجر لیگ کی نام بدلنے کی درخواست کے بعد کی ہے۔ کمیشن نے دیگر دو نئی جماعتوں…

افغانستان کے ساتھ کشیدگی ختم ہو گئی ہے: سرتاج عزیز

افغانستان کے ساتھ کشیدگی ختم ہو گئی ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پرامن ہمسائیوں کے بغیر معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر سکتے۔ مقاصد کے حصول کیلئے خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔ بھارت سے تعلقات…

خصوصی عدالت کا مشرف کو آج ہر صورت پیش ہونے کا حکم

خصوصی عدالت کا مشرف کو آج ہر صورت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ پرویز مشرف کہاں ہیں جس پر سابق صدر کے وکیل احمد رضا…

چیف جسٹس کی لاپتہ شخص عتیق الرحمن کیلئے اقدامات کی ہدایت

چیف جسٹس کی لاپتہ شخص عتیق الرحمن کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سیکرٹری دفاع کو حکم دیا ہے کہ لاپتہ شخص عتیق الرحمن کو ڈھونڈنے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ سپریم کورٹ میں لاپتہ شخص عتیق الرحمن کے حوالے سے مقدمے کی سماعت چیف جسٹس تصدق…

غداری کیس، مشرف کل ہر صورت پیش ہوں ورنہ وارنٹ جاری کر دینگے، عدالت

غداری کیس، مشرف کل ہر صورت پیش ہوں ورنہ وارنٹ جاری کر دینگے، عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو کل ہر صورت عدالت پیش ہونے کا حکم دیا ہے، جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیئے کہ اگر مشرف کل پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کر دیں…

غداری کیس میں 90 فیصد فوج پرویز مشرف کے ساتھ ہے، سابق فوجی افسران

غداری کیس میں 90 فیصد فوج پرویز مشرف کے ساتھ ہے، سابق فوجی افسران

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق فوجی افسروں نے پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی مخالفت کر دی، میجر جنرل ریٹائرڈ راشد قریشی کہتے ہیں کہ اگر رائے شماری کرائی جائے تو نوے فیصد سے زائد فوج پرویز مشرف کیساتھ ہے۔ غداری…

معیشت کی بحالی اولین ترجیح، توانائی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں، وزیر اعظم

معیشت کی بحالی اولین ترجیح، توانائی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…

پلازوں کی بیسمنٹ (تہہ خانوں) میں مختلف اقسام کی 200 کے قریب قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف آپریشن۔

اسلام آباد : غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا مرکز ایف الیون کے چار پلازوں کی بیسمنٹ (تہہ خانوں) میں مختلف اقسام کی 200 کے قریب قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ ان تجاوزات میں پلازوں کی بیسمنٹ…

گمشدہ افراد کے خاندانوں کے لیے گزشتہ سال بھی بڑا کٹھن رہا، آمنہ مسعود

اسلام آباد: اسلام آباد پریس کلب میں ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے لاپتہ افراد کے بارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گمشدہ افراد کے خاندانوں کے لیے گزشتہ سال بھی بڑا کٹھن رہا،…

گورنر سندھ کی جانب سے قوم کو سال نو کی مبارکباد

گورنر سندھ کی جانب سے قوم کو سال نو کی مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال پاکستان کیلئے امن اور خوشحالی کا ضامن ہو گا۔ سال نو کے پیغام میں گورنر سندھ…

پرویز مشرف کے وکلاء کی 2 نئی درخواستیں خصوصی عدالت میں دائر

پرویز مشرف کے وکلاء کی 2 نئی درخواستیں خصوصی عدالت میں دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں پرویز مشرف کے وکلاء نے اپنے موکل کی حاضری سے استثنا سمیت دو نئی درخواستیں دائر کیں، پیشی سے پہلے سابق صدر کی رہائشگاہ سے پھر بم برآمد ہوا، جس کے بعد وہ خصوصی عدالت میں…

مشرف عدالت میں پیش نہ ہوئے، سماعت پانچ ہفتوں کیلئے ملتوی کرنے کی درخواست

مشرف عدالت میں پیش نہ ہوئے، سماعت پانچ ہفتوں کیلئے ملتوی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف آج بھی خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، سابق صدر کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سکیورٹی کے مناسب اقدامات نہیں کیے گئے۔ سابق صدر کے…

پہلی ششماہی: ٹیکس وصولیاں ہدف سے 70 ارب روپے کم

پہلی ششماہی: ٹیکس وصولیاں ہدف سے 70 ارب روپے کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران ایک ہزار بیس ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔ انکم ٹیکس کی مد میں تین سو ستتر ارب سیلز ٹیکس کی مد میں چار سو…

غداری کیس، پرویز مشرف پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

غداری کیس، پرویز مشرف پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے سال کا پہلا دن پرویز مشرف کے لئے اچھا نہیں، غداری کیس میں انہیں آج خصوصی عدالت پیش ہونا ہو گا۔ وی آئی پی سیکورٹی دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ بچاؤ کے لئے مشرف کی سر…

کور آف آرٹلری کو جدید بنایا جائے گا: آرمی چیف

کور آف آرٹلری کو جدید بنایا جائے گا: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کیلئے کور آف آرٹلری کو جدید بنایا جائے گا۔ کور آف آرٹلری رجمنٹل سنٹر اٹک میں کمانڈنگ افسروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی، حکومت 5 ارب 35 کروڑ روپے کا بوجھ خود اٹھائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق اوگرا…

بحریہ ٹائون فیز چار میں برطانیہ کی مشہور فوڈ چین مسٹر کوڈ کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد : بحریہ ٹائون فیز چار میں برطانیہ کی مشہور فوڈ چین مسٹر کوڈ کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا۔ بحریہ ٹائون فیز چار میں ممتاز سماجی شخصیت رضا خان (مرحوم )کے صاحبزادے ملتزم رضاخان نے برطانیہ کی مشہور…

چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری کا نیو ایئر تقریب سے خطاب

راولپنڈی: چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے نیو ایئر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014 سبز پرچم کے چاند کو 14 ویں کا چاند بنانے ،اتحاد ومحبت سے گزارنے کا عہد کیا جائے۔…

معلوما ت خفیہ رکھنے پر ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کو طلب کر لیا

معلوما ت خفیہ رکھنے پر ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے چیئرمین نادرا طارق ملک کو پاسپورٹ حصول کے دوران معلومات خفیہ رکھنے پر طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے خلاف تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ طارق ملک…

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں 17 فیصد اضافہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک دونوں ہمسائیہ ممالک میں تجارت کا حجم ستاون کروڑ انتالیس لاکھ ڈالر رہا۔ جو پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں اڑتالیس کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر پر…

2013 میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر: قیمت میں اضافہ

2013 میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر: قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کی نظر میں پاکستانی بانڈ کی اہمیت بڑھ گئی۔ یوروبانڈ کی قیمت میں پانچ ڈالر سے زائد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ جس کی قیمت ترانوے ڈالر نواسی سینٹ سے بڑھ کر ننانوے ڈالر سینتیس…