کراچی اربن ڈیموکریٹک فرنٹ(UDF) کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو ہر آنے والے دن پر مزید مہنگائی کا تحفہ دیا جا رہا ہے

کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ(UDF) کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کوہر آنے والے دن پر مزید مہنگائی کا تحفہ دیا جارہا ہے جبکہ پڑوسی ملک بھارت میں 80 کروڑ لوگوں کو خوراک…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انتظامیہ کے دعوں کے باوجود قتل و غارت گری کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آ رہا۔ فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کراچی میں امن خواب بن گیا۔ بڑھتی…

کاروباری ہفتہ، کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار سر گرم رہے

کاروباری ہفتہ، کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار سر گرم رہے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران غیر ملکی سرمایہ کار سرگرم رہے تاہم مقامی سرمایہ نکلتا رہا۔ پیر سے جمعے تک غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کراچی سٹاک مارکیٹ میں۔ تیس لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں ناصر حسین اور قائد فیملی پارک کا دورہ ،سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ

کراچی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ کراچی نے ضلع میں توانائی بچ کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت ضلع شرقی کے تمام فیملی پارکوں کو سولر انرجی سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا پہلے مرحلے میں…

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت شہادت امام جعفر صادق کی مجلس سے مقررین کا خطاب

کراچی : خالق کائنات نے اس حسین جہاں کو خلق فرمایا اور ساری نعمتیں انسان کے لئے اور انسان کو اپنے لئے خلق کیا اب انسان پر لازم ہے کہ اس کی معرفت حاصل کرے جب کہ وہ دکھا ئی بھی نہیں…

فیملی پارکوں بلا تعطل روشنی کی فراہمی کے لئے سولر انرجی سسٹم کی تنصیب بلدیہ شرقی کا عوامی کارنامہ ہے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ کراچی نے ضلع میں توانائی بچ کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت ضلع شرقی کے تمام فیملی پارکوں کو سولر انرجی سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا پہلے مرحلے میں ضلع…

کراچی : کورنگی میں فوج پر بم حملے کا مقدمہ 2 دن بعد درج

کراچی : کورنگی میں فوج پر بم حملے کا مقدمہ 2 دن بعد درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پاک فوج کے ٹرک پر بم حملے کا مقدمہ 2 دن بعد درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 5 میں پاک فوج کے ٹرک پر حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف…

ضمنی انتخابات میں کامیابی، پیپلز پارٹی کا بلاول ہاوس کراچی میں جشن

ضمنی انتخابات میں کامیابی، پیپلز پارٹی کا بلاول ہاوس کراچی میں جشن

کراچی (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی بھر پور کامیابی کی خوشی میں کراچی میں بلاول ہاوس کے باہر جیالوں نے جشن منایا اور شاندار آتش بازی بھی کی گئی۔ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تحت منائے گئے۔ جشن فتح میں میں…

کراچی : اسٹار گیٹ کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی : اسٹار گیٹ کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہراہ فیصل پر اسٹار گیٹ کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔ شاہراہ فیصل پر ائر پورٹ سے ڈرگ روڈ کی طرف آتے ہوئے اسٹار گیٹ سگنل کے قریب پانی…

متحدہ کی رہنما نادیہ گبول کا کسی اور جماعت میں شمولیت کا امکان

متحدہ کی رہنما نادیہ گبول کا کسی اور جماعت میں شمولیت کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کی سابق رکن سندھ اسمبلی اور وزیر نادیہ گبول جلد کسی اور سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے سینیئر رہنماوں نے نادیہ…

پی آئی اے حج آپریشن کیلئے کوئی طیارہ لیز پر نہیں لے گا، کیپٹن محمد جنید یونس

پی آئی اے حج آپریشن کیلئے کوئی طیارہ لیز پر نہیں لے گا، کیپٹن محمد جنید یونس

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کی حج پروازوں کا آغاز 9 ستمبر سے ہورہا ہے، قومی ایئر لائن اس سال حج کیلئے کوئی طیارہ لیز پر نہیں لے گی بلکہ اپنے ہی طیاروں کے ذریعے حج آپریشن مکمل کیا جائے گیا۔ یہ…

بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سب سے اہم ہے : وزیر اعلی بلوچستان

بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سب سے اہم ہے : وزیر اعلی بلوچستان

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر سے متعلق تمام فیصلے عوامی مفادات میں کئے جائیں گے، بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سب سے اہم ہے۔ کراچی میں زیر علاج کوئٹہ دھماکے کے زخمیوں کی…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے لائنز ایریا میں تھانہ بریگیڈ کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح ھسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب…

لیاری: فائرنگ اور گولوں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

لیاری: فائرنگ اور گولوں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں فائرنگ اور آوان گولوں کے حملے سے ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ مچھر کالونی میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ماڑی پور روڈ…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی طارق دھاریجو کے مطابق بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 2 زخمی ہوئے ہیں، پولیس…

تمام ادارے کنٹرول میں ہیں، لاپتہ افراد کا مسئلہ اہم ہے، ڈاکٹر عبدالمالک

تمام ادارے کنٹرول میں ہیں، لاپتہ افراد کا مسئلہ اہم ہے، ڈاکٹر عبدالمالک

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے امن و امان سے متعلق بیان سے متفق ہیں، پورا ملک خصوصا بلوچستان دہشت گردی کا شکار ہے، تمام ادارے کنٹرول میں ہیں، لاپتہ افراد…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے مندی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں نو سو انسٹھ پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مانیٹری پالیسی کے اعلان میں تاخیر اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کیلئے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے عصمت اللہ معاویہ کو فارغ کردیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے عصمت اللہ معاویہ کو فارغ کردیا

کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو فارغ کر دیا۔ترجمان کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد کے مطابق فیصلہ کالعدم تحریک طالبان نے حکیم اللہ محسود کی قیادت میں کیا گیا، کالعدم تحریک طالبان کا…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیاقت آباد نمبر 4 میں فائرنگ، سے جماعت اسلامی کے سابق یوسی نائب ناظم ظفر اقبال جاں بحق ہوگئے۔ جنرل سیکریٹری جماعت کراچی نسیم صدیقی…

عالمی منڈی میں روئی کے نرخوں میں 500 روپے من کمی

عالمی منڈی میں روئی کے نرخوں میں 500 روپے من کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں کمی کے رجحان کے باعث ملک میں ایک ہفتے کے دوران روئی کے نرخ پانچ سو روپے من تک گر گئے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے مطابق نیویارک کاٹن ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران…

رائیڈ میں شہر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات بھی شریک ہوں گے

کراچی (پی پی سی) ٹور آفس پیس سائیکلنگ رائیڈ (آج)اتوار کو صبح 7 بجے مزار قائد کے وی آئی پی گیٹ سے شروع ہوگی۔ پیس رائیڈرز سائیکلنگ کلب کے زیر اہتمام ہونے والی سائیکلنگ رائیڈ میں کرٹیکل ماس، سائیکلو پاتھ، چین ری…

سکس ریڈ عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے تین رکنی قومی اسنوکر ٹیم 31 اگست کو تھائی لینڈ روانہ ہوگی

کراچی (پی پی سی) سکس ریڈ عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے تین رکنی قومی اسنوکر ٹیم 31 اگست کو تھائی لینڈ روانہ ہوگی۔ چیمپئن شپ 2 سے 7 ستمبر تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوگی۔ کھلاڑیوں میں…

کارکنوں، رہ نماوں پر تشدد وزیراعلی کے کہنے پر ہوا، شفقت محمود

کارکنوں، رہ نماوں پر تشدد وزیراعلی کے کہنے پر ہوا، شفقت محمود

کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکن پرامن احتجاج کر رہے تھے، احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، کارکنوں، رہ نماوں پر تشدد وزیراعلی پنجاب کے کہنے پر ہوا۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی دورہ ٹریفک نظام اور شاہراہوں پر قائم تجاوزات کا معائنہ

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں شاہراہوں پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی گاڑیوں کے اسٹینڈز کے حوالے سے عوامی شکایات پر شاہ فیصل کالونی…