کورنگی میں پاک فوج کے ٹرک پر بم حملہ، 10 فوجی اور 6 شہری زخمی

کورنگی میں پاک فوج کے ٹرک پر بم حملہ، 10 فوجی اور 6 شہری زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع شرقی میں واقعہ کورنگی نمبر پانچ میں سیکیورٹی قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے اوراس بڑے دھماکے کے نتیجے میں دس فوجی اہلکار اور چھ شہری زخمی ہوگئے ہیں،ب تایا جاتا ہے کہ فوجی ٹرک پر بم…

کراچی : کورنگی نمبر پانچ میں دھماکا ہوا ہے، پولیس ذرائع

کراچی : کورنگی نمبر پانچ میں دھماکا ہوا ہے، پولیس ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع شرقی میں واقعہ کورنگی نمبر پانچ میں دھماکا ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے اور دھماکے کی صورتحال و دیگر معاملات…

سیاسی انتقام کا الزام : سندھ ہائیکورٹ میں ریاض شیرازی کی درخواست منظور

سیاسی انتقام کا الزام : سندھ ہائیکورٹ میں ریاض شیرازی کی درخواست منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کی دو بنچوں نے سیاسی انتقام کے الزام میں صوبائی وزیر سید اویس مظفر ٹپی کے خلاف شیرازی برادران اور ٹھٹہ کے رہائشی دیگر افراد کی آئینی درخواستیں سماعت کے لئے منظور کرلی ہیں،درخواست گزار سید ریاض…

سندھ حکومت کا نیا بلدیاتی نظام رائج ہونے قبل ہی متنازعہ ہو چکا ہے این جی پی ایف

کراچی ( ) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پرویز مشرف کے بلدیاتی نظام کے باعث نہ صرف عوام کو گھر کی دہلیز پر پہلی مرتبہ بلدیاتی سہولیات کا حصول اور مسائل کا حل ممکن ہوا بلکہ ملک میں تاریخ…

22 اگست کو فریڈم پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کی حمایت کا مقصد غریب عوام کے نمائندوں کی حمایت ہے، مامون الرشید

کراچی: پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری نے کہا کہ ہم نے حلقہ NA129 حلقہ NA48 سے فریڈم پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا مقصد غریب عوام کی حمایت کرنا ہے یہ دونوں وہ نمائندے ہیں جو عوامی نمائندے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 104 روپے 25 پیسے پر پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 104 روپے 25 پیسے پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، عوام کو اب ایک ڈالر 104 روپے 25 پیسے میں دستیاب ہو گا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور…

سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کی تقرری کوغیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے۔ کہ جب تک کوئی نیا ایم ڈی تعینات نہیں کیا جاتا ڈپٹی کو عارضی…

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق اور سات سالہ بچی سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ چاکیواڑہ کے علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شہر قائد میں لاشیں گرنے اور…

کراچی : قومی و صوبائی اسمبلی کی3 نشستوں پرضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی : قومی و صوبائی اسمبلی کی3 نشستوں پرضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر فوج کی نگرانی میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر چھ لاکھ 80 ہزار سے زائد ووٹرز ااپنا…

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے ایک سال میں 42 ارب روپے منافع کمایا

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے ایک سال میں 42 ارب روپے منافع کمایا

کراچی (جیوڈیسک) محمدر فیق مانگٹامریکی نشریاتی ادارہبلوم برگ کہتا ہے کہ پاکستان میں تیل کی پیداوار میں اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے پاکستان پٹرولیم کا منافع آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ رپورٹ کے…

کراچی میں موسم ابر آلود اور رات میں بوندا باندی کا امکان

کراچی میں موسم ابر آلود اور رات میں بوندا باندی کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ رات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی…

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام 1979ء کا ہی نظام ہے، اسے 2013ء کا نام دینا 21 ویں صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے، نشاط ضیاء قادری

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں سیوریج سسٹم کے ابتر صورتحال پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا برہمی کا اظہار۔ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مقامی افسران کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر کے عوام کو سیوریج سسٹم…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 17 پیسے اضافے سے 103 روپے…

اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن، منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن، منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم سے اسٹیٹ بنک نے اضافی سرمایہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز فروخت کر کے نکال لیا۔ مرکزی بنک نے ایک سو اڑسٹھ ارب پینتیس کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز سات دن کے لئے فروخت کئے۔…

کراچی، این اے 254 کے 4 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ شروع نہ ہو سکی

کراچی، این اے 254 کے 4 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ شروع نہ ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حلقہ این اے 254 کے پولنگ اسٹیشن 167 ، 168 ، 181 اور 182 پر اب تک پولنگ کا عمل شروع نہیں ہو سکا ہے۔ چاروں پولنگ اسٹیشن کوسٹ گارڈ اسکول میں قائم کیے گئے ہیں، پولنگ بوتھ…

کراچی میں ڈاکٹر سمیت 4 افراد قتل لیاری میں راکٹ حملہ، 2 زخمی

کراچی میں ڈاکٹر سمیت 4 افراد قتل لیاری میں راکٹ حملہ، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اورتشدد کے تازہ واقعات میں ڈاکٹر اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 4 افراد کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کردیا گیا ہے،جبکہ لیاری میں الفلاح روڈ پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی…

ضمنی انتخابات والے حلقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے، جسٹس مشیر عالم

ضمنی انتخابات والے حلقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے ہدایت کی ہے کہ ضمنی الیکشن کے دوران متعلقہ اضلاع میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن سیل کے دورے کے موقع پر میڈیاسے…

ضمنی انتخابات : کراچی میں 3 اضلاع کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

ضمنی انتخابات : کراچی میں 3 اضلاع کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے ضمنی انتخابات کے باعث کراچی کے 3 اضلاع میں 22 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ضمنی انتخابات کے سلسلے میں 22 اگست کو کراچی کے 3 اضلاع میں تمام سرکاری ادارے بند رہیں…

بھارت سے اسی کی زبان میں اور دوٹوک رویوں کے تحت بات کرنے کی ضرورت ہے

کراچی : بھارتی آرمی چیف کے سیز فائر خلاف ورزیوں پر پاکستان سے احتجاج اور سیز فائر معاہدے کی پاسداری اپیل کا ڈرامہ بھارتی فوج کی جوابی کاروائی کی دھمکی کے ساتھ ہی فلاپ ہوچکا ہے۔ پاکستان میں طویل عرصہ سے دہشتگردی…

کراچی میں خون کی ہولی جاری، 11 افراد جاں بحق

کراچی میں خون کی ہولی جاری، 11 افراد جاں بحق

کراچی میں مختلف مقامات سے چار تشدد زدہ لاشیں ملیں ہیں جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر سے لاشیں ملی ہیں۔…

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 2 گروپوں میں تصادم

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 2 گروپوں میں تصادم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دو دھڑے بھتے کے تنازع اور علاقے پر کنٹرول کے لئے آپس میں الجھ پڑے۔کراچی میں علاقے پر کنٹرول کے لئے کالعدم تحریک طالبان کے دو دھڑوں میں لڑائی شروع ہو گئی۔ کراچی…

ضمنی انتخابات، سندھ کے 6 اضلاع میں تعطیل کا اعلان

ضمنی انتخابات، سندھ کے 6 اضلاع میں تعطیل کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر سندھ کے 6 اضلاع میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو ہدایات جاری کر دیں۔ سندھ کے چیف سیکریٹری اعجاز چودھری نے…

کراچی : گلشن معمار میں پولیو ٹیم پرفائرنگ، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : گلشن معمار میں پولیو ٹیم پرفائرنگ، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) گلشن معمار میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ہوئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پو لیو ٹیم پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر احمد جمال کا کہنا ہے…

شرح سود میں کمی، بنکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں کمی واقع

شرح سود میں کمی، بنکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں کمی واقع

کراچی (جیوڈیسک) شرح سود میں کمی کے بعد بنکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں کمی ہونا شروع ہو گئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران بنکوں کے ڈیپازٹس دو سو سینتالیس ارب روپے کی کمی سے سات ہزار…