کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا: رمیز راجہ

کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا: رمیز راجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے۔ سالِ نو پر جاری بیان میں چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم اور کرکٹ سے متعلق بھی بات کی اور کہا کہ کپتان کو بااختیار کرنے سے قومی کرکٹ ٹیم کی […]

.....................................................

لاہور میں اومی کرون نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا

لاہور میں اومی کرون نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں سامنے آنے والے 50 کیسز میں سے 49 کا تعلق لاہور سے ہے جب کہ لاہور میں کورونا مثبت آنے کی شرح 2 فیصد ہو گئی اور گزشتہ روز شرح 3 […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین حملہ کیس میں اہم پیش رفت

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین حملہ کیس میں اہم پیش رفت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بلال یاسین حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی اور پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور اجرتی قاتل تھے۔ پولیس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پرحملہ کرنے والے اجرتی قاتل تھے، تاہم حملہ کس نے اور کیوں کروایا اس حوالے سے تفتیش […]

.....................................................

لیگی رکن بلال یاسین کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل، حالت تسلی بخش

لیگی رکن بلال یاسین کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل، حالت تسلی بخش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو کامیاب آپریشن کے بعدآئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ میو اسپتال کے ڈاکٹر فیاض کے مطابق بلال یاسین کی طبیعت بہتر ہے، ان کے کولہے کے نیچے کی ہڈی گولی لگنے سے ٹوٹ گئی تھی جس کی جدید طریقے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور داتا دربار کے علاقے میں مسلم لیگ ن کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بلال یاسین لیگی کارکن کے گھر موٹرسائیکل […]

.....................................................

وزیر بہبود آبادی نے پنجاب میں تیزی سے بڑھتی آبادی سے خبردار کردیا

وزیر بہبود آبادی نے پنجاب میں تیزی سے بڑھتی آبادی سے خبردار کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر نے صوبے کی بڑھتی آبادی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ لاہور میں پارلیمنٹیرینز کے لیے آگاہی سیمینار سے خطاب کے دوران ہاشم ڈوگر نے خبردار کیا کہ اگر آبادی اسی شرح سے بڑھتی رہی تو 2040 تک پنجاب کی آبادی 22 کروڑ ہو […]

.....................................................

پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن واضح مثال ہیں وہاں مداخلت نہیں ہوئی: خواجہ آصف

پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن واضح مثال ہیں وہاں مداخلت نہیں ہوئی: خواجہ آصف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملکی حالات میں بہتری کیلئے نئے مینڈیٹ کا مطالبہ کردیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات کو سنبھالنے کے لیے اس ملک میں نیا مینڈیٹ اور شفاف الیکشن ہونے چاہئیں کیونکہ اس کے سوا کوئی حل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں: رانا ثنااللہ

اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیاسی طورپر منی بجٹ کی بھر پور مخالفت کریں گے، اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم […]

.....................................................

منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا، شہباز شریف

منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کے لئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ منی بجٹ سے […]

.....................................................

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی کورونا کے اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں اومی کرون وائرس میں مبتلا پہلے مریض کا تعلق بہارکالونی گلبرگ سے ہے اور اس کی ٹریول ہسٹری میں سندھ کا سفر شامل ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ الیکشن کمیشن کےمطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج کونسل اور نیبرہیڈ کونسل کی حلقہ بندیاں فوری شروع کردی گئی ہیں۔ الیکشن […]

.....................................................

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ 3 سال میں […]

.....................................................

نواز شریف کی واپسی اگلے سال ہو گی مگر ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: رانا ثنااللہ

نواز شریف کی واپسی اگلے سال ہو گی مگر ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، اگلے سال لانگ مارچ، مہنگائی مارچ اور جلسے جلوس ہوں گے۔ انہوں […]

.....................................................

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 0.68 فیصد کی سطح پر آ گئی

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 0.68 فیصد کی سطح پر آ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا میں بتدریج کمی ہو رہی ہے اور گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح گر کر 0.68 کی سطح پر آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 […]

.....................................................

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سے خطرہ نہیں ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف پنجاب کے نئے صدر وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن کو سڑکوں […]

.....................................................

نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جا رہا ہے، شہباز گل

نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جا رہا ہے، شہباز گل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے۔ اس وقت اپیل میں ہیں لیکن انہیں پتہ […]

.....................................................

کرپشن کے الزام میں پنجاب ریونیو بورڈ کے 125 ملازمین برطرف

کرپشن کے الزام میں پنجاب ریونیو بورڈ کے 125 ملازمین برطرف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بورڈ آف ریونیو پنجاب نے کرپشن پر 125 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابرحیات تارڑ کی زیر صدارت فل بورڈ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ بورڈ آف ریونیو، لینڈریکارڈ اتھارٹی اور فیلڈ دفاتر میں بدعنوانی پر 471 افسران و اہلکاروں کے […]

.....................................................

کسی فرسٹ کلاس کرکٹر کو سال میں 60 لاکھ حاصل نہیں ہوتے، سلمان بٹ

کسی فرسٹ کلاس کرکٹر کو سال میں 60 لاکھ حاصل نہیں ہوتے، سلمان بٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سلمان بٹ نے پی سی بی کے اعدادوشمار کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کسی فرسٹ کلاس کرکٹر کو سال میں 60 لاکھ روپے حاصل نہیں ہوتے،ایسی معلومات میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کیلیے فراہم کی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں کراچی میں […]

.....................................................

باضمیر حکومتی ارکان جرات کر کے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں، شہبازشریف

باضمیر حکومتی ارکان جرات کر کے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں، شہبازشریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی باضمیر ارکان جرات کرکے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیان میں کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کے لئے عالمی کمرشل بینکوں پر انحصار ہمارے خدشات کی تصدیق […]

.....................................................

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں۔ لاہور میں شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی والوں نے قرض لے کر ملک کا […]

.....................................................

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہو جاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکناپولس کا افتتاح کیا اور اس موقع پر […]

.....................................................

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ ملکی درآمدات اور برآمدات میں عدم توازن کا واضح ثبوت ہے، ڈالر 180 روپے کو عبور کرچکا ہے، مہنگائی مزید […]

.....................................................

’مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہونگے‘

’مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہونگے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہونے سے متعلق گفتگو کی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی (ن) لیگ کی جانب سے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں سب سے آگے شہباز شریف ہی […]

.....................................................

زرعی زمین پر مبینہ قبضے کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنا جاری، ٹریفک متاثر

زرعی زمین پر مبینہ قبضے کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنا جاری، ٹریفک متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نواب شاہ میں زرعی زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف صبح سے قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہے اور قومی شاہراہ کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین نے قومی شاہراہ نواب ولی محمد بس اسٹاپ […]

.....................................................