ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقوں رزمک اور شوال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں چند دن کے وقفے کے بعد برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقو ں میں […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی نے آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میبلورن میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا آٹھواں ایڈیشن سولہ اکتوبر سےشروع ہوگا، آسٹریلیا کے سات شہر ایڈیلیڈ، […]

.....................................................

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب کھڑی […]

.....................................................

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ ایم فائیو ملتان سے رحیم یار خان تک بند ہے۔ اس کے علاوہ […]

.....................................................

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی اور چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ سرکاری ٹی وی پر اب تو شہباز شریف کی تقریر2، 2 گھنٹے آتی ہے، جب عمران خان قائد […]

.....................................................

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے ہم نے اشارہ دے دیا ہے، لوگ اب خود اندازہ کرلیں کہ ملاقات کرنے والے ن لیگ کے چار رہنما کون ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ لوگ ہماری حکومت کی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

محمد حسنین کا مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ

محمد حسنین کا مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، جس کی رپورٹ دو ہفتے بعد جاری کی جائے گی۔ سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو ہونے والے میچ میں امپائرز نے فاسٹ بولر کا ایکشن رپورٹ کیا تھا۔ […]

.....................................................

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے ہی آئے گا۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب سے 51 فیصد شہریوں نے عثمان بزدار کے صوبے پنجاب میں ترقیاتی […]

.....................................................

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ میں کمی کے باعث موٹرویز اور شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہورہا ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، ایم تھری لاہور سے درخانہ، […]

.....................................................

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں۔ لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے زيادہ مہنگائی اس وقت ہے، غربت اور بے روزگاری نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔ […]

.....................................................

بلال یاسین حملہ کیس: اسلحہ فراہم کرنے والے ملزمان کی ضمانت منظور

بلال یاسین حملہ کیس: اسلحہ فراہم کرنے والے ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار ملزمان ساجد، عمر اور فخرعالم کی درخواست ضمانت پر سماعت […]

.....................................................

پی ایس ایل 7؛ پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار

پی ایس ایل 7؛ پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 7میں پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ دنیا بھر کے کرکٹرز پی ایس ایل میں بولنگ کے اعلیٰ معیار کو سراہتے نظر آتے ہیں لیکن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شائقین چوکوں اور چھکوں کی برسات دیکھا چاہتے ہیں،پاکستان میں پچز پر بیشتر مقابلوں […]

.....................................................

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان مریض جاں بحق ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق جاں بحق مریض کے ورثاء نے اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی جبکہ پولیس سے بھی جھڑپ ہوئی۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوان کی موت پر نوٹس لیتے […]

.....................................................

پی سی بی کیجانب سے شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے کا انعام

پی سی بی کیجانب سے شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے کا انعام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2021 میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے کا انعام دیا۔ پی سی بی نے قومی کرکٹ […]

.....................................................

آئی سی سی تاحال ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم

آئی سی سی تاحال ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی تاحال رمیز راجہ کی ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم ہے، چیف ایگزیکٹیو جیف ایلر ڈائس نے کہا ہے کہ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی سے کوئی خط و کتابت نہیں ہوئی، جب تک یہ اندازہ نہ ہوکہ وہ کیا سوچ رہے ہیں اس پر […]

.....................................................

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں، درخواست سماعت کیلئے مقرر

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں، درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اےکی منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں۔ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا […]

.....................................................

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران […]

.....................................................

بنا ثبوت شریف فیملی پر کیسز بنانے کا کہا گیا: سابق ڈی جی ایف آئی اے

بنا ثبوت شریف فیملی پر کیسز بنانے کا کہا گیا: سابق ڈی جی ایف آئی اے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا ہےکہ انہیں بغیر ثبوت شریف فیملی کے ارکان پر کیسز بنانے کا کہا گیا۔ لاہور کی سیشن عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ یہ کیس میرے سامنے آیا تھا، مجھے بھی کہا گیا تھا، […]

.....................................................

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین اسپتال سے گھر منتقل

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین اسپتال سے گھر منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو میو اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایم پی اے بلال یاسین نے اسپتال سے گھر منتقل ہونے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹانگ میں […]

.....................................................

سانحۂ مری کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے، عثمان بزدار

سانحۂ مری کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے، غفلت یا کوتاہی کے ذمہ داروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہو گی۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مری واقعہ کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں […]

.....................................................

ریلوے کی 33 ٹرینیں اور 26 سیلونیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

ریلوے کی 33 ٹرینیں اور 26 سیلونیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے کی33 ٹرینوں سمیت 26 سیلونیں آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے 33 منافع کمانے والی مسافر ٹرینوں سمیت26 افسران کی سیلونوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواہشمند پارٹیاں آوٹ سورس کی جانے والی ٹرینوں کی ٹکٹیں بھی خود فروخت کریں گی اورکارگو […]

.....................................................

پی ایس ایل 7؛ انتظامی امور کی منصوبہ بندی شروع

پی ایس ایل 7؛ انتظامی امور کی منصوبہ بندی شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پی ایس ایل میچز کیلیے انتظامی امور کی پلاننگ شروع ہوگئی جب کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہونے والے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ، ضلعی اور سیکیورٹی اداروں کے افسران شریک ہوئے۔ پی ایس ایل 7 کے لاہور میں شیڈول میچزکے انتظامات پراہم اجلاس نیشنل […]

.....................................................

مری کی اہم شاہراہیں کلیئر، اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

مری کی اہم شاہراہیں کلیئر، اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کے ہوٹلوں میں اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے کمشنر راولپنڈی کو اوور چارجنگ کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اوورچارجنگ کاروبار نہیں بلکہ لوٹ مار کے مترادف ہے […]

.....................................................