اسلام آباد لانگ مارچ کے شرکاء کو اخراج تحسین پیش کرتے ہیں :نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد لانگ مارچ کے شرکاء کو اخراج تحسین پیش کرتے ہیں جو سخت سردی کے…

گجرات کی خبریں (جی پی آئی)17-01-2013

پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کی والدہ محترمہ کی پہلی برسی منعقد ہوئی گجرات(جی پی آئی)ممتاز روحانی شخصیت پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے پہلی سالانہ برسی موضع…

رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی

رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کے سابق تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق انہیں شبہ ہے کہ کامران فیصل نے خودکشی کی ہے۔ چئیرمین نیب نے گزشتہ روز عدالت میں بیان دیا تھا کہ کامران فیصل بیمار…

نبیل گبول پیپلز پارٹی سے ناراض ، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نبیل گبول پیپلز پارٹی سے ناراض ، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول قیادت سے ناراض ہوگئے، میاں نوازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول…

جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادا نہیں کی جاسکتی، سولنگی اتحاد

اسلام آباد :جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادانہیں کی جاسکتی کیونکہ ریاست ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی اور جب سیاست ہوگی تو جمہوریت بھی آہی جائے گی لیکن اگر خدانخواستہ ریاست کو کوئی ناقابل تلافی نقصان پہنچ…

جمہوریت کے تحفظ کیلئے سیاستدانوں کو اپنا کردار بدلنا ہوگا۔ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر پٹی نے حکومت کی جانب سے طاہرالقادری سے مذاکرات کے فیصلے کو مستحسن طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طاہرالقادری کا لانگ مارچ ، دھرنا اور مطالبہ آئینی ہیں…

ہماری جلائی گئی شمع کی روشنی چہار سو پھیل رہی ہے۔ راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) بلوچستان میں ہزارہ قوم کے افراد کو چن چن کر قتل کئے جانے، کوئٹہ میں سینکڑوں افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ہزارہ قوم کے اتحاد و احتجاج نے پاکستان کی روایتی سیاست…

رکن اسمبلی کاقتل کراچی میں تشدد کو فروغ دینے کی سازش ہے۔ جی کیو ایم

کراچی : گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گارڈز سمیت ان کی ہلاکت پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد…

رکن اسمبلی منظر امام کا قتل امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سندھ کے رہنما محمد علی جعفری اورڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر اورنگی ٹاؤن میں قاتلانہ حملے کے نتیجے میں ان کی…

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی غیرجانبدار نگران حکومت کے قیام پر متفق

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی غیرجانبدار نگران حکومت کے قیام پر متفق

لاہور (جیوڈیسک)تحریک انصاف اورجماعت اسلامی نے شفاف انتخابات کے لئے غیر جانبدار نگران حکومت کے قیام پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں عمران خان نے سید منورحسن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ…

سکیورٹی کی مکمل یقین دہانی پر ہی بھارت جائیں گے: ذیشان اشرف

سکیورٹی کی مکمل یقین دہانی پر ہی بھارت جائیں گے: ذیشان اشرف

لاہور (جیوڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان اشرف نے کہا ہے کہ متنازع ہاکی لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سکیورٹی کی یقین دہانی کے بغیر انڈیا روانگی ممکن نہیں۔ انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے جانے والے قومی ہاکی ٹیم کے…

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کے انتقال پر سوگ

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کے انتقال پر سوگ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی منظر امام کے قتل کے بعد ایم کیو ایم کی جانب سے تین روزہ یوم سوگ کااعلان کیا گیا ہے جس کی تاجر برادری کی جانب سے…

لاہور میں سی این جی سٹیشنز غیر معینہ مدت کیلئے بند

لاہور میں سی این جی سٹیشنز غیر معینہ مدت کیلئے بند

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور دیگر علاقوں میں چوبیس گھنٹے کی دستیابی کے بعد سی این جی سٹیشنز ایک مرتبہ پھر غیر معینہ مدت کے لئے بند ہو گئے تاہم فیصل آباد سمیت چند علاقوں میں کل گیس فراہمی کا شیڈول تاحال برقرار ہے۔…

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے پنجاب کے وسطی علاقوں اور کشمیر میں مزید بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور میں…

اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن صوبائی اسمبلی جاں بحق

اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن صوبائی اسمبلی جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام جاں بحق ہوگئے ۔ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ ان کے ساتھ ساتھ ان کے تینوں گارڈز بھی جاں بحق…

حکومت اور طاہر القادری میں معاہدہ, دھرنا ختم کر دیا گیا

حکومت اور طاہر القادری میں معاہدہ, دھرنا ختم کر دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومتی نمائندوں اور طاہر القادری کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ”اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن” پر دستخط کر دیئے، صدر زرداری نے بھی منظوری دیدی۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے بعد عوامی…

ڈاکٹر طاہرالقادری اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات

ڈاکٹر طاہرالقادری اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات

حکومت کی دس رکنی کمیٹی نے تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کے مطالبات پر مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ مذاکرات کے آغاز کے بعد طاہر القادری نے اعلان کیا کہ مذاکرات جاری ہیں اور مجمعے سے کہا…

تلہ گنگ کی خبریں 17-1-2013

ملک شاہ نواز ملتان خورد نے محلہ فاروق آبا د میں سوئی گیس کی پائپ لائن مکمل ہونے پر حافظ عمار یاسر کا شکریہ ادا کیا تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ مسلم لیگ ق کے سرگرم رہنماء ملک شاہ نواز ملتان…

پشاور: باڑہ سے ملنے والی 18لاشوں پر طالب علموں کا احتجاج

پشاور: باڑہ سے ملنے والی 18لاشوں پر طالب علموں کا احتجاج

پشاور(جیوڈیسک)کرم ایجنسی کے علاقے سپاہ باڑہ ڈگرہ میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے ہلاک ہونے والے اٹھارہ افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے فاٹا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے طالب علموں نے پشاور پریس کلب کے باہر پرامن احتجاج کیا۔ خیبر ایجنسی باڑہ…

بھمبر کی خبریں 17-1-2013

ضلع بھمبر میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکولوں میں ماہر مضمون کی پوسٹوں پر مرد ٹیچر کو تعینات کرنا شروع کر دیا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز کی انوکھی پالیسی ضلع بھمبر میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکولوں میں ماہر مضمون کی…

سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا

سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا

کراچی : صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل ،حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ، محمد علیم الرحمن ،ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے…

16-01-2013 بھمبر کی حبریں

پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بمعہ کارتوس برآمد ملزم گرفتار بھمبر (جی پی آئی) پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بمعہ کارتوس برآمد ملزم گرفتار عوام علاقہ کا پولیس کی کارکردگی…

سپریم کورٹ نے توقیرصادق کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ نے توقیرصادق کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اوگرا عمل درآمد کیس میں توقیر صادق کی گرفتاری سے متعلق نیب اور ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اورجسٹس خلجی عارف حسین نے اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے…

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ایک عظیم الشان مشعل بردار جلوس بروز جمعة المبارک نکالا جائے گا

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام سید الابرار ، احمد مختار حضرت سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد مسعود کی خوشی میں بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک عظیم الشان مشعل بردار…