مالاکنڈ، شانگلہ، چترال اور پشاور میں زلزلہ، شدت4.7 ریکارڈ

مالاکنڈ، شانگلہ، چترال اور پشاور میں زلزلہ، شدت4.7 ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) مالاکنڈ، شانگلہ، چترال اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، زیر زمین 163 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلے کے جھٹکے…

بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی 4.7 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی 4.7 شدت کا زلزلہ

پشاور (جیوڈیسک) بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی 4 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ سوات، بشام، شانگلہ اور دیگر علاقوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ سوات، بشام، شانگلہ اور ملحقہ علاقوں میں…

شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.7 ریکارڈ

شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.7 ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) شانگلہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، زیر زمین 163 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔…

پشاور: دھماکہ خیز مواد میں استعمال ہونیوالا 11 ہزار کلو گرام کیمیکل برآمد

پشاور: دھماکہ خیز مواد میں استعمال ہونیوالا 11 ہزار کلو گرام کیمیکل برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر پولیس نے ایک گودام سے دھماکہ خیز مواد میں استعمال ہونے والا 11 ہزار کلو گرام کیمیکل اور 43 بنڈل پرائما کارڈ برآمد کرکے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پشاور کے علاقے…

چرچ میں دھماکے مذکرات کیخلاف سازش بھی ہوسکتے ہیں، پرویز خٹک

چرچ میں دھماکے مذکرات کیخلاف سازش بھی ہوسکتے ہیں، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کوہاٹی گیٹ چرچ میں دھماکے مذکرات کے خلاف سازش بھی ہو سکتے ہیں، کوہاٹی گیٹ چرچ کے دورے کے بعد ذرائع سے گفتگو میں وزیر اعلی پرویز خٹک کا…

چرچ دھماکے کی تفتیش کے دوران چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

چرچ دھماکے کی تفتیش کے دوران چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) کوہاٹی چرچ دھماکے کی تفتیش کے دوران چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، جائے وقوعہ سے دستی بم اور دو پستول بھی برآمد کر لئے گئے۔ پشاور میں کوہاٹی چرچ میں خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں،…

غیرقانونی سم کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے، پشاور ہائی کورٹ

غیرقانونی سم کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ غیر قانونی سم کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی جائے، عدالت کو مجبور نہ کیا جائے کہ سیلولر کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کریں، ملک میں تباہی مچی ہے، اور…

پشاور گرجا گھر عبادت کے لئے کھول دیا گیا

پشاور گرجا گھر عبادت کے لئے کھول دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) خود کش حملے سے متاثرہ پشاور کا گرجا گھر کو صفائی کا کام مکمل کرنے کے بعد کو عبادت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اتوار کے دن عین عبادت کے وقت دو خود کش بم دھماکوں میں80 سے زائد…

پشاور : گرجا گھر دھماکے کے 2 روز بعد بھی شہر کی فضا سوگوار

پشاور : گرجا گھر دھماکے کے 2 روز بعد بھی شہر کی فضا سوگوار

پشاور (جیوڈیسک) گرجا گھر دھماکے کے دو روز بعد بھی پشاور کی فضا سوگوار ہے، دھماکوں میں دو نئی نویلی دلہنیں بھی زندگی کی بازی ہار گئیں، دونوں عبادت کے لیے گرجا گھر آئی تھیں۔ پشاور میں ہونے والے دو خود کش…

سانحہ پشاور، مرنے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریبات، شمعیں روشن

سانحہ پشاور، مرنے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریبات، شمعیں روشن

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور اپنے پیچھے دکھ کی پرچھائیاں چھوڑ گیا، ملک بھر میں فضا سوگ وار ہے، مرنے والوں کی یاد میں مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا اورشمعیں روشن کی گئیں۔ سانحہ پشاور میں جاں بحق ہونیوالے…

پشاور واقعہ امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کی سازش : قائم علی شاہ

پشاور واقعہ امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کی سازش : قائم علی شاہ

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے پشاور واقعہ کو امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دے دیا۔ کہتے ہیں سب کو مل کر دہشتگردوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پشاور میں کسی…

پشاور : چرچ حملے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی

پشاور : چرچ حملے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں چرچ پر خود کش حملوں میں زخمی مزید 2 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی۔ کمشنر پشاور صاحبزادہ انیس کے مطابق ھسپتال میں زیر علاج پشاور دھماکے کے زخمیوں میں سے مزید 2 افراد دم…

چرچ حملے کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

چرچ حملے کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں چرچ پر حملے کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے، وزرا اور مسیحی برادری کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد مظاہرین کی جانب سے گاڑیوں پر پتھراو کیا گیا جبکہ پولیس نے ہوائی فائرنگ…

مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں

پشاور میں گرجا گھر پر ہونے والے دو خودکش دھماکوں کیخلاف اورمسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ترجمان…

ملا برادر کو چھوڑنے کا تحفہ چرچ پر حملے کی صورت میں ملا، رحمان ملک

ملا برادر کو چھوڑنے کا تحفہ چرچ پر حملے کی صورت میں ملا، رحمان ملک

پشاور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملا برادر کو چھوڑنے کا تخفہ چرچ پر حملے کی صورت میں ملا ہے، لشکر جھنگوی سے مقابلے کا وقت آگیا ہے۔ پشاور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی…

طالبان ، ظالمان سامنے آ چکے، سیاسی قیادت کارروائی کیلئے متحد ہو جائے، رحمن ملک

طالبان ، ظالمان سامنے آ چکے، سیاسی قیادت کارروائی کیلئے متحد ہو جائے، رحمن ملک

پشاور (جیوڈیسک) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کوہاٹی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ملا برادر کو رہا کیا گیا، اگلے دن ہمیں چرچ پر حملہ کر کے تحفہ دیا گیا۔ پنجابی طالبان اور ظالمان سب…

پشاور خود کش حملے: دونوں حملہ آور مرد اور عام کپڑوں میں تھے، پولیس

پشاور خود کش حملے: دونوں حملہ آور مرد اور عام کپڑوں میں تھے، پولیس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دھماکوں کی تحقیقاتی ٹیم نے چرچ کا دورہ کیا، انویسٹی گیشن حکام کے مطابق دونوں حملہ آور مرد اور عام کپڑے پہنے تھے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن مسعود خلیل کا کہنا ہے کہ پشاور میں…

پشاور دھماکہ، خواتین سمیت 56 افراد ہسپتال میں زیر علاج، دس کی حالت نازک

پشاور دھماکہ، خواتین سمیت 56 افراد ہسپتال میں زیر علاج، دس کی حالت نازک

پشاور (جیوڈیسک) گرجا گھر میں بم دھماکے زخمی ہونے والی خواتین سمیت چھپن افراد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں، دس زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکے میں…

پشاور کے گرجا گھر میں خودکش حملوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور کے گرجا گھر میں خودکش حملوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے گرجا گھر میں خودکش حملوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کو پشاور میں آج دہشت گرد کارروائی کی پیشگی اطلاع دے دی گئی تھی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے…

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 7 جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 7 جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں ایک مکان پر ہونے والے امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ…

پشاور دھماکا ظلم کی انتہا ہے: عمران خان

پشاور دھماکا ظلم کی انتہا ہے: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پشاور کے چرچ میں دہشتگردی ظلم کی انتہا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے واقعہ کو سابق حکومتوں کی پالیسی کا نتیجہ قرار دیدیا۔ صوبائی حکومت زخمیوں کو دو، دو لاکھ…

سانحہ پشاور, حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور, حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پشاور میں بم دھماکوں کے خلاف تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

پشاور: چرچ بم دھماکے میں جاں بحق 81 افراد کی تدفین

پشاور: چرچ بم دھماکے میں جاں بحق 81 افراد کی تدفین

پشاور (جیوڈیسک) کوہاٹی گیٹ چرچ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 81 افراد کی تین مختلف قبرستانوں میں تدفین کردی گئی ہے۔ کوہاٹی گیٹ بم دھماکے کے چار زخمی، زحموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گئے جس سے…

بشپ کراچی صادق ڈینئل کا پشاور خود کش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

بشپ کراچی صادق ڈینئل کا پشاور خود کش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں چرچ پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں مسیحی برادری کی جانب سے تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے بشپ صادق ڈینئیل نے اس افسوسناک واقعے پر حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔…