پشاور، قصہ خوانی بازار میں دھماکا

پشاور، قصہ خوانی بازار میں دھماکا

پشاور (جوڈیسک) پشاور کے قدیم تاریخی قصہ خوانی بازار میں دھماکہ سنا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قصہ خوانی بازار میں دھماکا ہوا ہے، فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی، تاہم امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی…

حکومت نے پولیس میں سیاسی مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، ناصر درانی

حکومت نے پولیس میں سیاسی مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، ناصر درانی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں تعینات ہونے والے نئے آئی جی ناصر درانی کا کہنا تھا کہ پولیس اپنے دیگر فرائض کے علاوہ دہشتگردی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔پولیس کا مورال ڈاون ہے جس کو بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ان…

پشاور : فقیر کلے میں سیلنڈر پھٹنے سے دکان میں آگ لگ گئی،3 افراد زخمی

پشاور : فقیر کلے میں سیلنڈر پھٹنے سے دکان میں آگ لگ گئی،3 افراد زخمی

پشار (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے فقیر کلے میں سیلنڈر پھٹنے سے دکان میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق فقیر کلے میں ایک دکان میں سیلنڈر پھٹنے سے زورداد دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، تاہم…

پشاور پولیس نے بس دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی

پشاور پولیس نے بس دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے گل بیلہ میں سول سیکرٹریٹ بس دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد انیس ہو گئی، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔ پولیس نے…

چارسدہ: بس دھماکے میں جاں بحق افراد میں سے 7 کی تدفین

چارسدہ: بس دھماکے میں جاں بحق افراد میں سے 7 کی تدفین

پشاور (جیوڈیسک) پشاور چارسدہ روڈ پر سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں سے 7 کی تدفین چارسدہ میں کر دی گئی۔ پشاور چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے میں 19 افراد جاں…

کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے مذاکرات کی مخالفت

کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے مذاکرات کی مخالفت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے امن مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے موقف اختیار کیاہے کہ وہ شرعی نظام چاہتے ہیں اور آئین پاکستان کے اندر رہتے ہوئے مذاکرات نہیں کر سکتے۔ نامعلوم مقام سے جاری ایک…

پشاور: کوہاٹی گیٹ چرچ کی تحقیقات میں پیشرفت کا امکان

پشاور: کوہاٹی گیٹ چرچ کی تحقیقات میں پیشرفت کا امکان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے کوہاٹی گیٹ چرچ کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور صبح 6 بجے اندرون شہر پہنچے اور 12 بجے کے قریب چرچ پر حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو شواہد ملے…

پشاور دھماکا : وزیراعلی خیبر پختونخوا سمیت سیاسی قائدین کا اظہار مذمت

پشاور دھماکا : وزیراعلی خیبر پختونخوا سمیت سیاسی قائدین کا اظہار مذمت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، انہوں نے دھماکے کے زخمیوں کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ پشاور میں چارسدہ روڈ پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے…

پشاور بس میں دھماکا : الطاف حسین کی جانب سے اظہار مذمت

پشاور بس میں دھماکا : الطاف حسین کی جانب سے اظہار مذمت

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پشاور میں چارسدہ روڈ پر سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں…

پشاور : مساجد، امام بارگاہ اور چرچ کی سیکیورٹی سخت، مشنری ادارے بند

پشاور : مساجد، امام بارگاہ اور چرچ کی سیکیورٹی سخت، مشنری ادارے بند

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نماز جمعہ کے پیش نظر خصوصی حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں، مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ کوہاٹی گیٹ گرجا گھرپر خود کش حملوں کے چھٹے روز بھی شہر کی فضا سوگوار…

شاور چرچ میں دھماکے کرنیوالے خود کش حملہ آوروں کے خاکے تیار

شاور چرچ میں دھماکے کرنیوالے خود کش حملہ آوروں کے خاکے تیار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے چرچ میں دھماکے کرنے والے خود کش حملہ آوروں کے خاکے تیار کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک حملہ آور ازبک باشندہ تھا جبکہ دوسرا ساتھی پشاور کا مقامی رہائشی تھا۔ دونوں حملہ آور سانحے سے…

پشاور : ملازمین کی بس میں دھماکہ،خاتون سمیت 18 افراد جاں بحق، 34 زخمی

پشاور : ملازمین کی بس میں دھماکہ،خاتون سمیت 18 افراد جاں بحق، 34 زخمی

پشاو (جیوڈیسک) پشاور میں چارسدہ روڈ پر سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکے سے خاتون سمیت 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دس زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔دھماکا…

پشاور: سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا،13 افراد جاں بحق

پشاور: سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا،13 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی، خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہیں، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس نے بس میں دھماکے…

گدون صنعتی زون میں صنعتیں لگانے والوں کے لئے بجلی پر پچاس فیصد رعایت

گدون صنعتی زون میں صنعتیں لگانے والوں کے لئے بجلی پر پچاس فیصد رعایت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے گدون صنعتی بستی میں صنعتیں لگانے والوں کے لئے بجلی کے نرخوں میں پچاس فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین محسن عزیز نے ذرائع سے گفت گو میں…

پشاور : حیات آباد میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ ، ڈرائیور زخمی

پشاور : حیات آباد میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ ، ڈرائیور زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ نیٹو کنٹینر طور خم بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان آ رہا تھا، حیات آباد میں نامعلوم افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کر دی۔ جس…

ریلوے کو ٹھیک کرنے میں 4 سال لگیں گے : خواجہ سعد رفیق

ریلوے کو ٹھیک کرنے میں 4 سال لگیں گے : خواجہ سعد رفیق

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے میں چالیس سال کی تباہی کو ٹھیک کرنے میں کم از کم چار سال لگیں گے۔ پشاور کینٹ اسٹیشن کے دورے کے موقع پر ذرائع سے گفتگو میں خواجہ…

پشاور کی میڈِسن مارکیٹ میں دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی

پشاور کی میڈِسن مارکیٹ میں دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی میڈِسن مارکیٹ میں دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق خیبر بازار میں ایک میڈیسن مارکیٹ کی دیوار اچانک گر گئی۔ جس کے ملبے تلے آکر ایک شخص زخمی ہوا۔ زخمی کو لیڈی ریڈنگ…

طالبان کو مذاکرات کیلئے دفتر کھولنے کی اجازت دی جائے، عمران خان

طالبان کو مذاکرات کیلئے دفتر کھولنے کی اجازت دی جائے، عمران خان

پشاور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جنگ بندی کرتے ہوئے طالبان کو مذاکرات کے لئے دفتر کھولنے کی اجازت دے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں کوہاٹی چرچ دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت…

مویشی افغانستان لے جانے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

مویشی افغانستان لے جانے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے عید الاضحی کے پیش نظر مال مویشی افغانستان لے جانے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل دو رکنی بنچ…

پشاور : کوہاٹی گیٹ چرچ میں صفائی کا کام جاری، قریبی دکانیں کھل گئیں

پشاور : کوہاٹی گیٹ چرچ میں صفائی کا کام جاری، قریبی دکانیں کھل گئیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے کوہاٹی گیٹ گرجا گھر میں چوتھے روز بھی صفائی کا سلسلہ جاری رہا جبکہ آس پاس کی دکانیں اور مارکیٹیں بھی کھل گئیں، دوسری جانب بشپ آف پشاور ہی مفری سرفراز پیٹر کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں…

پشاور ہائی کورٹ کا شہر کے تمام غیر قانونی بس اڈے ختم کرنیکا حکم

پشاور ہائی کورٹ کا شہر کے تمام غیر قانونی بس اڈے ختم کرنیکا حکم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ، کمشنر پشاور، ڈپٹی کمشنر اور سی سی پی او کو حکم دیا ہے کہ اندرون اور بیرون شہر تمام غیر قانونی اڈے ختم کیے جائیں۔ پشاور کے ٹریفک…

دہشتگردی سے نجات کیلئے اولین ترجیح مذاکرات ہونے چاہئیں، طاہر خلیل

دہشتگردی سے نجات کیلئے اولین ترجیح مذاکرات ہونے چاہئیں، طاہر خلیل

پشاور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر صحت طاہر خلیل سندھو نے کہا ہے کہ تمام جنگیں مذاکرات پر ہی ختم ہوئی ہیں، اولین ترجیح مذاکرات ہی ہونے چاہئیں۔ پنجاب کے وزیر صحت طاہر خلیل سندھو نے پشاور میں دھماکوں سے متاثرہ کوہاٹی چرچ…

عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا : عمران خان

عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا : عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا۔ حکومت سیز فائر کا اعلان کر کے بات چیت کے نکات بتائے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کوہاٹی چرچ دھماکوں…

کوہاٹی چرچ پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، اسپیکر خیبر پختونخوا

کوہاٹی چرچ پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، اسپیکر خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ کوہاٹی چرچ پر حملہ پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، واقعے سے عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا ۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر…