موبائل کمپنیوں کے اعلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری

موبائل کمپنیوں کے اعلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں غیر قانونی موبائل سموں کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ملک منظور نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نمبر ون میں ہونیوالی سماعت کے موقع پر موبائل فون کمپنیوں کے…

حکومت پہل کرے تو ہم بھی جنگ بندی کر دیں گے، ترجمان طالبان

حکومت پہل کرے تو ہم بھی جنگ بندی کر دیں گے، ترجمان طالبان

پشاور (جیوڈیسک) ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ وہ علما کی جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت جنگ بندی میں پہل کرے تو وہ بھی جنگ بندی کردیں گے۔ ترجمان تحریک طالبان…

پشاور : ہوٹلوں میں سرچ آپریشن، 10 مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور : ہوٹلوں میں سرچ آپریشن، 10 مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور قصہ خوانی بازار میں دھماکے کے بعد پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، اسلحہ برآمد۔ پشاور پولیس نے آئی جی کے اعلان کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں…

پشاور : شہریوں کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پشاور : شہریوں کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے شہریوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر پشاور کے شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار…

پشاور، قصہ خوانی بازار تیسرے روز بھی بند، سوگ کی فضا، بجلی بحال نہ ہو سکی

پشاور، قصہ خوانی بازار تیسرے روز بھی بند، سوگ کی فضا، بجلی بحال نہ ہو سکی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں قصہ خوانی بازار دھماکے کے بعد تیسرے روز بھی بند ہے۔ علاقے میں سوگ کی فضا، سڑکیں ویران ہو گئیں۔ اتوار کے روز ہونیوالے بم دھماکے کے تیسرے روز قصہ خوانی بازار میں سوگ اور خوف کا عالم…

جماعت اسلامی کا پشاور کی صورتحال پر اے پی سی بلانے کا اعلان

جماعت اسلامی کا پشاور کی صورتحال پر اے پی سی بلانے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے پشاور میں امن و امان کی مخدوش صورت حال پر غور کے لئے چار اکتوبر کو کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پشاوربحر اللہ ایڈوکیٹ کی صدارت میں مجلس شوری کا اجلاس…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی رکن کی تقریر پر اپوزیشن کا ہنگامہ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی رکن کی تقریر پر اپوزیشن کا ہنگامہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں چرچ بم دھماکوں پر پوائنٹ سکورننگ کا الزام تحریک انصاف کے اقلیتی رکن سورن سنگھ کو مہنگا پڑ گیا، اِس بیان پر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین بھڑک اٹھے اور ایوان میں ہنگامہ شروع ہو…

پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا طالبان سے جلد مذاکرات کا مطالبہ

پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا طالبان سے جلد مذاکرات کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے شہریوں کی جانیں بچانے کیلئے طالبان سے جلد مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس صدر اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں ہوا۔ ایسوسی ایشن کے…

دہشت گردی کے خطرات اب بھی موجود ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا

دہشت گردی کے خطرات اب بھی موجود ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس ناصر درانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خطرات اب بھی موجود ہیں۔ قصہ خوانی بم دھماکے میں کون سا گروپ ملوث ہے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ تاجروں کی مشاورت سے…

پشاور کیلئے نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیا جا رہا ہے، ایس پی سٹی اسمعیل کھاڑک

پشاور کیلئے نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیا جا رہا ہے، ایس پی سٹی اسمعیل کھاڑک

پشاور (جیوڈیسک) ایس پی سٹی اسماعیل کھاڑک نے کہا ہے کہ آئی جی خیبرپختون خوا کی ہدایت پر پشاور کے لئے نیا سکیورٹی پلان بنایا جا رہا ہے۔ ایس پی سٹی اسماعیل کھاڑک نے کہا کہ پشاور میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات…

قصہ خوانی بازار دھماکے میں شہید ہونیوالے 18 افراد کی نمازہ جنازہ ادا

قصہ خوانی بازار دھماکے میں شہید ہونیوالے 18 افراد کی نمازہ جنازہ ادا

پشاور (جیوڈیسک) قصہ خوانی بازار دھماکے میں شہید ہونے والے شبقدر کے ایک ہی خاندان کے اٹھارہ افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، اندوہناک واقعے پر علاقے کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار ہے۔ قصہ خوانی بازار دھماکے میں…

اے پی سی کے فوری بعد دھماکے بہت بڑی سازش ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

اے پی سی کے فوری بعد دھماکے بہت بڑی سازش ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے دورے کے موقع پر ذرائع سے خصوصی گفتگو…

پشاور کار بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 42 ہو گئی

پشاور کار بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 42 ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا۔ قصہ خوانی بازار میں کار بم دھماکے میں 42 افراد جاں بحق اور107زخمی ہوگئے۔ دہشتگردی کے پے درپے واقعات نے پشاور کو خون میں نہلادیا۔ قصہ خوانی بازار میں تھانہ خان رازق…

خیبر پختونخوا حکومت کا دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ میں چیف سیکریٹری ارباب شہزاد کی سربراہی میں اعلی فوجی اور سول حکام کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد سیکرٹری داخلہ اختر علی شاہ نے پریس…

پشاور بم دھماکے میں 41 افراد کی ہلاکت، شہرمیں سوگ، مارکیٹیں بند

پشاور بم دھماکے میں 41 افراد کی ہلاکت، شہرمیں سوگ، مارکیٹیں بند

پشاور (جیوڈیسک) کے تاریخی قصہ خوانی بازار میں بم دھماکے میں 41 افراد کی ہلاکت کے سوگ میں آج شہر بھرکی مارکیٹیں بند رہیں گی۔ دہشت گردوں نے پشاور کا دل سمجھے جانے والے قصہ خوانی بازار میں گزشتہ روز بارود سے…

پشاور دھماکا : شادی کے دعوت نامے دینے آنے والے 18 افراد بھی ہلاک

پشاور دھماکا : شادی کے دعوت نامے دینے آنے والے 18 افراد بھی ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دھماکے نے ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو بھی نگل لیا۔ یہ بدقسمت خاندان شادی کے دعوت نامے تقسیم کرنے شب قدر سے پشاور آیا تھا۔ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ہونے والے بم دھماکے سے جہاں…

پشاور دھماکا، ایک ہی خاندان کے 18 لقہ اجل بن گئے

پشاور دھماکا، ایک ہی خاندان کے 18 لقہ اجل بن گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد بھی شامل ہیں۔ بدقسمت خاندان رشتے داروں کو شادی کی دعوت دینی اور خریداری کرنے پشاور گیا تھا۔ پشاور میں برپا ہونے والی قیامت صغری نے…

پشاور دھماکا، مولانا فضل الرحمن ، عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مذمت

پشاور دھماکا، مولانا فضل الرحمن ، عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مذمت

پشاور (جیوڈیسک)پشاور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن، تحریک انصاف کے قائد عمران خان سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے پشاور دھماکے کی مذمت کی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں مولانا فضل الرحمن نے قصہ خوانی دھماکے کی شدید مذمت…

پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی، 80 زخمی

پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی، 80 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں خان رازق پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد39 ہوگئی ہے جبکہ 80 سے زائد زخمی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں شب قدر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 18 افراد…

پشاور میں کوہاٹی گیٹ سمیت دیگر گرجا گھرو ں کی سیکیورٹی الرٹ

پشاور میں کوہاٹی گیٹ سمیت دیگر گرجا گھرو ں کی سیکیورٹی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹی گیٹ گرجا گھر سمیت دیگر گرجا گھرو ں کی سیکیورٹی الرٹ ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اتوار کے روز پشاورکینٹ اور اندرون شہر مختلف مقامات پر گرجا گھروں، مندروں اور گوردواروں پرپولیس اہلکار تعینات ہیں۔ واک تھرو…

پشاور دھماکا، جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد شامل

پشاور دھماکا، جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد شامل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے قصہ خوانی بازار میں خان رازق پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد بھی شامل ہیں۔ شب قدر سے تعلق رکھنے والا بدقسمت خان شادی میں شرکت کیلئے پشاور آیا تھا۔…

پشاور : دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام احمد بلور

پشاور : دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام احمد بلور

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے۔ قصہ خوانی بازار میں واقع خان رازق پولیس اسٹیشن کے باہر ہونے والے دھماکے کی…

پشاور: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 33 افراد جاں بحق

پشاور: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 33 افراد جاں بحق

پشاور (جوڈیسک) پشاور میں خان رازق پولیس اسٹیشن کے قریب زوردار دھماکے کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے، اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 200 کلو گرام…

پشاور میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

پشاور میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے قدیم تاریخی قصہ خوانی بازار کے قریب پولیس اسٹیشن کے باہر زور دار دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ دھماکا اس قدر شدید تھاکہ اس…