بنوں:تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، پولیس

بنوں:تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

ملتان: تین مغوی بچیوں میں سے دو کی لاشیں مل گیئں

ملتان: تین مغوی بچیوں میں سے دوکی لاشیں مل گیئں۔مہر بانو، زہرہ کی لاشیں نہر سے ملیں ، نشتر اسپتال منتقل۔

.....................................................

خانیوال: تھانہ حویلی کورنگا کے قریب ٹریفک حادثہ

خانیوال: تھانہ حویلی کورنگا کے قریب ٹریفک حادثہ ، چار افراد جاں بحق ، دو زخمی۔ حادثہ ٹرک اور گاڑی میں ٹکراؤ کے باعث پیش آیا، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

جیو گروپ آئی ایس آئی کے خلاف الزامات پر قوم سے معافی مانگے، عمران

جیو گروپ آئی ایس آئی کے خلاف الزامات پر قوم سے معافی مانگے، جیو گروپ مسلم لیگ ن کا میڈیا سیل بن چکا ہے۔ جیو گروپ پاک فوج کو بدنام کرنے میں حدود سے تجاوز کر گیا ہے۔ عمران خان

.....................................................

جیو کی نشریات بند کرنے کیلئے کسی نے نہیں کہا،کیبل آپریٹرز

نہ کسی نے جیو کی نشریات بند کرنے کیلئے کہا نہ ہم نے بند کی، انتظامیہ نے نشریات بند کرنے سے متعلق پراپیگنڈا شروع کر دیا، جیو کو پراپیگنڈا کرنے کے بجائے ہم سے رابطہ کرنا چاہیے تھا، کیبل آپریٹرز

.....................................................

لاہور:بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

لاہور:بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔ چوہدری شجاعت نے امیتابھ بچن کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔ جلد پاکستان آکر لائل پور دیکھوں گا۔ بھارتی اداکار امیتابھ بچن۔

.....................................................

پشاور: اسلحہ اسکینڈل سے متعلق ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت

پشارو: اسلحہ اسکینڈل سے متعلق ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ۔ امیر حیدر ہوتی کے بھائی غزن ہوتی دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے۔

.....................................................

کراچی : ایس آئی یو پولیس کی شیر شاہ میں کاروائی تین جعلساز گرفتار

کراچی : ایس آئی یو پولیس کی شیر شاہ میں کاروائی تین جعلساز گرفتار۔ ملزمان جعلی چریقے سے سندھ حکومت میں بھرتیاں کراتے تھے ، پولیس۔ملزمان لوگوں کی پروموشن بھی کراتے تھے، ایس ایس پی فاروق۔

.....................................................

جرگے کے حکم پر بچی ونی نہ کرنے پر اہلخانہ کو گھر میں بند کر دیا

چکوال: جرگے کے حکم پر بچی ونی نہ کرنے پر اہل خانہ کو گھر میں بند کر دیا گیا۔لڑکی کے بھائی نے سدرہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔لڑکی کو ونی سے انکار پر اہلخانہ کو گھر میں بند کر کے پانی کے کنکشن منقطع کر دیئے، زرائع۔

.....................................................

شمالی وزیرستان ایجنسی: تحصیل دتہ خیل میں قبائلی جھگڑا

شمالی وزیرستان ایجنسی: تحصیل دتہ خیل میں قبائلی جھگڑا، چھ افراد ہلاک۔ مسلح تصادم میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، زرائع۔

.....................................................

کراچی: دہلی کالونی کے قریب دھماکا

کراچی: دہلی کالونی کے قریب دھماکا

کراچی: ڈیفنس فیز 4 دہلی کالونی میں کارپیٹ کے شوروم کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 دہلی کالونی میں کارپیٹ کے شوروم قریب دھماکےکے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ کئی گھروں […]

.....................................................

لاہور: مالکان کے ہاتھوں جھلسنے والی ملازمہ دم توڑ گئی

لاہور: ملت پارک میں مبینہ طور پر مالکان کے ہاتھوں جھلسنے والی ملازمہ دم توڑ گئی۔ اقصی کو مریم اور اس کے شوہر حسن نے مبینہ طور پر آگ لگائی تھی۔

.....................................................

پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

مظفر آباد: بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر پونچھ سیکٹر میں آج صبح بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج نے مارٹر گولے داغے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب […]

.....................................................

ہائی کورٹ میں جیو نیوز کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں جیو نیوز کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور، درخواست ایک اخبار کے ایڈیٹر خوشنود علی خان نے دائر کی تھی۔

.....................................................

تھری جی اور فور جی کی نیلامی توقعات سے کافی کم ہیں۔ موڈیز

تھری جی اور فور جی کی نیلامی توقعات سے کافی کم ہیں۔ نجی موبائل کمپنیوں نے 10 میگاہر ٹز اور 2100 میگاہر ٹز 30 کروڑ 9 لاکھ ڈالر میں حاصل کی، موڈیز

.....................................................

تھری جی اور فور جی نیلامی پر وزیر خزانہ کی وزیراعظم کو بریفنگ

تھری جی اور فور جی نیلامی پر وزیر خزانہ کی وزیراعظم کو بریفنگ، ٹیکنالوجی سیکٹر میں 10 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، اسحاق ڈار۔نیلامی میں شفافیت کو یقینی بنانا قابل تعریف ہے، وزیراعظم

.....................................................

حامد میر کا ہوش میں آنے کے بعد پہلا باضابطہ بیان جاری

کراچی: حامد میر نے ہوش میں آنے کے بعد اپنا پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیا۔ اللہ کا کرم اور قوم کی دعاؤں کا صلہ ہے کہ مجھے ایک نئی زندگی ملی، حملے سے پہلے درپیش خطرات سے جیو انتظامیہ، خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کو آگاہ کر دیا تھا۔ ان عناصر کی بھی […]

.....................................................

کراچی: نجی اسپتال میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ

کراچی میں کورنگی ڈھائی نمبر میں واقع نجی اسپتال میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، پولیس

.....................................................

ولی خان بابر مارا گیا، دو وزرائے اعظم اس کا ٹرائل نہ کرا سکے

ولی خان بابر مارا گیا، دو وزرائے اعظم اس کا ٹرائل نہ کرا سکے، وفاقی سیکریٹری قانون

.....................................................

پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کر تے ہیں ، جنہوں نے حامد میر کے لئے دعا کی

پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کر تے ہیں ، جنہوں نے حامد میر کے لئے دعا کی ، اہلیہ حامد میر۔اللہ کے کرم اور لوگوں کی دعاؤں سے حامد میر کو نئی زندگی ملی، اہلیہ حامد میر۔عوام نے دعائیں کیں اور اب بھی ان کو دعا کی ضرورت ہے، اہلیہ حامد میر۔

.....................................................

شفیق تنولی پر خودکش حملہ

شفیق تنولی پر خودکش حملہ

کراچی: شفیق تنولی پر خودکش حملہ کیا گیا، ایس ایس پی پیر محمد شاہ۔دھماکے کی جگہ سے 16 سالہ لڑکے کے جسم کے اعضا ملے ہیں۔ ایس ایس پی پیر محمد شاہ۔

.....................................................

وادی تیرہ اور تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں کے 6 ٹھکانوں پر بمباری

وادی تیرہ اور تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں کے 6 ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری۔ بمباری میں 12 شدت پسند ہلاک، 15 زائد زخمی، سیکیورٹی زرائع

.....................................................

پرانی سبزی کے قریب دھماکہ

پرانی سبزی کے قریب دھماکہ

کراچی: پرانی سبزی کے قریب دھماکہ،2 افراد زخمی، پولیس ۔پرانی سبزی منڈی کے قریب انسپیکٹر شفیق تنولی کے گھر کے قریب دھماکہ، ڈی ایس پی ناصر کودھی۔

.....................................................

کراچی: بینک ڈکیتی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی: لانڈھی نمبر 6 میں ایس آئی یو کی کارروائی، بینک ڈکیتی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار، ملزمان میں گروہ کا سرغنہ ساجد عرف بڑا بھی گرفتار، ایس ایس پی ایس آئی یو، ساجد عرف بڑا نے پچھلے ہفتے کورنگی میں نجی بنک میں ڈکیتی کی واردات کی تھی۔